English to Urdu Translation

graft found in 6 words.
1.Graftv. a.
قلم یا پیوند لگانا
Noun
پیوند ۔ پودے کا کوئی حِصہ جو کِسی دُوسرے پودے میں شگاف میں داخل کَر کے دونوں کے مِلاپ سے پھَلے اور بڑھے ۔ قَلَم ۔ ایسے عمل سے بڑھا ہُوا پودا یا درخت ۔
Noun
پَیوَند ۔ نِسیج یا عُضو جو اِسی جانوَر کے کِسی اور حِصّے کے ساتھ یا اِسی نُوع کے کِسی اور جانوَر کے ساتھ پَیوَند کَرنا
n.
پیوند۔ قلم
2.GraftageNoun
پیوند کاری ۔ پیوند کاری کا فَن ۔ اِس کا عمل ۔
3.Graftedv. a.
قلم یا پیوند لگانا
Noun
پیوند ۔ پودے کا کوئی حِصہ جو کِسی دُوسرے پودے میں شگاف میں داخل کَر کے دونوں کے مِلاپ سے پھَلے اور بڑھے ۔ قَلَم ۔ ایسے عمل سے بڑھا ہُوا پودا یا درخت ۔
Noun
پَیوَند ۔ نِسیج یا عُضو جو اِسی جانوَر کے کِسی اور حِصّے کے ساتھ یا اِسی نُوع کے کِسی اور جانوَر کے ساتھ پَیوَند کَرنا
4.GrafterNoun
راشی ۔ ناجائز فائدہ اُٹھانے والا ۔
5.GraftingNoun
پیوند ۔ قلم ۔ ایک پودے کی شاخ کاٹ کر کِسی دُوسرے درخت میں اِس طرح جوڑ دینا کہ وہ دوبارہ آگ آۓ ۔
v. a.
قلم یا پیوند لگانا
Noun
پیوند ۔ پودے کا کوئی حِصہ جو کِسی دُوسرے پودے میں شگاف میں داخل کَر کے دونوں کے مِلاپ سے پھَلے اور بڑھے ۔ قَلَم ۔ ایسے عمل سے بڑھا ہُوا پودا یا درخت ۔
Noun
پَیوَند ۔ نِسیج یا عُضو جو اِسی جانوَر کے کِسی اور حِصّے کے ساتھ یا اِسی نُوع کے کِسی اور جانوَر کے ساتھ پَیوَند کَرنا
6.Graftsv. a.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.