English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    90    91    92    93    94    95    96    97    98    99    Next
2351.Grain rustNoun
کَنگی ۔ پھُوئی ۔ ایسی پھُپھُوندی جو گَندُم اور دوسری اجناس کے پودوں کی بالیوں اور تنوں پَر حَملہ کَرتی ہے ۔
2352.Grain sorghumNoun
چَری ۔ چَارا ۔ سورغَم ۔ جوار ۔ ایسی کوئی فصل جو چارے یا غَلّے کے لیے اُگائی جاۓ ۔
2353.Grainedadj.
دانے دار۔ روکھا۔ در درا۔ کھردرا۔ روئےدار
n.
1. بیج۔ تخم
2. اناج۔ غلہ۔ ان۔ دھان
3. کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ ٹکڑا۔ دانہ
4. ڈیڑھ رتی کا ایک وزن
5. لال رنگ۔ قرمزی
6. ریزہ۔ انو۔ روا۔ کانٹا۔ کن۔ جز۔ خار
7. ریشہ۔ رگ
v. a.
سرخ رنگنا
Noun
بیج ۔ دانہ ۔ ذَرّہ ۔ غَلّہ ۔ اناج ۔
Noun
لکڑی کی اندرُونی دھاریاں جو لمبائی میں کاٹنے سے ظاہِر ہوتی ہیں ۔
2354.GrainerNoun
دانہ دار بنانے والا ۔
2355.GraininessNoun
دانہ داری ۔ دھاری داری ۔
2356.Grainingn.
1. چمڑا کما کے دانہ ڈالنے کا طریقہ
2. دانتے۔ دندانے۔ لکڑی کے سے ریشے
Verb
اِس طرح رنگنا کہ رنگ لکڑی کی قُدرتی دھاریوں سے مُشابہ نظر آۓ ۔
n.
1. بیج۔ تخم
2. اناج۔ غلہ۔ ان۔ دھان
3. کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ ٹکڑا۔ دانہ
4. ڈیڑھ رتی کا ایک وزن
5. لال رنگ۔ قرمزی
6. ریزہ۔ انو۔ روا۔ کانٹا۔ کن۔ جز۔ خار
7. ریشہ۔ رگ
v. a.
سرخ رنگنا
Noun
بیج ۔ دانہ ۔ ذَرّہ ۔ غَلّہ ۔ اناج ۔
Noun
لکڑی کی اندرُونی دھاریاں جو لمبائی میں کاٹنے سے ظاہِر ہوتی ہیں ۔
2357.GrainlessAdjective
بے بیج ۔ بے دانہ ۔ جِس میں دانے نہ ہوں ۔ صاف ۔ سادہ ۔
2358.GrainsNoun
ماہی بَرچھی ۔ مَچھلی شِکار کَرنے کا چار یا زیادہ شاخوں والا بَرچھا ۔
Noun
جو شراب بنانے کے بعد بچا رہتا ہے ۔
n.
1. بیج۔ تخم
2. اناج۔ غلہ۔ ان۔ دھان
3. کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ ٹکڑا۔ دانہ
4. ڈیڑھ رتی کا ایک وزن
5. لال رنگ۔ قرمزی
6. ریزہ۔ انو۔ روا۔ کانٹا۔ کن۔ جز۔ خار
7. ریشہ۔ رگ
v. a.
سرخ رنگنا
Noun
بیج ۔ دانہ ۔ ذَرّہ ۔ غَلّہ ۔ اناج ۔
Noun
لکڑی کی اندرُونی دھاریاں جو لمبائی میں کاٹنے سے ظاہِر ہوتی ہیں ۔
2359.GrainyAdjective
دانہ دار ۔ دانہ نُما ۔ دانوں سے پُر ۔ لَکڑی کے ریشوں یا رگوں کے مُشابہ ۔
2360.GrallatorialAdjective
پانی میں چَلنے والے پَرِندوں کے مُتعلّق ۔ لَمبی ٹانگوں والے پَرِندوں کے مُتعلّق ۔ لَم ڈھینگ اور بَگلا کے مُتعلّق ۔
2361.Gramn.
چنا۔ نخود
گرام ۔ چنا ۔
Noun
گرام {وزن} ۔ چنا ۔ نَخُود ۔ گھوڑے کا دانہ ۔
Noun
کوئی تحریر ۔ کِسی آلے سے حاصِل ہونے والا تحریری ریکارڈ ۔
2362.Gram atomNoun
گرام جوہر ۔ گرام ایٹم ۔ کِسی عَنصَر کی وہ مِقدار جِس کا گراموں میں وزن اِسی عَنصَر کے ایٹمی وزن کے برابر ہو ۔
2363.Gram calorie, small calorieگرام حَرارَہ ۔ چھوٹا حَرارَہ ۔
2364.Gram moleculeNoun
گرام سالمہ ۔ سالماتی وزن ۔ کِسی شے کی وہ مِقدار جِس کا گراموں میں وزن اُس شے کے سالمی وزن کے برابر ہو ۔
2365.Gram, s methodNoun
گرامی طریقہ ۔ کِسی جَرثومے کو بَنَفشی رَنگ دینے کا عمل ۔ جَرثومے کی زُمرہ بَندی کا عمل ۔
2366.Gram-molarAdjective
گرام سلم ۔
2367.Gram-molecularAdjective
گرام سالمی ۔
2368.Gram-negativeAdjective
گرام مَنفی ۔ بَنَفشی رَنگ کو قبول نہ کَرنے کی صلاحیت کا مَظہَر جو گرامی طریقے میں زُمرہ بَندی کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2369.Gram-positiveAdjective
گرام مُثبَت ۔ بَنَفشی رَنگ کو قبول کَرنے کی صلاحیت کا مَظہَر ، جو گرامی طریقے میں زُمرہ بَندی کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2370.Gram-positive bacteriaNoun
جو جراثیم میتھل وائلٹ ، آیوڈین ، الکُحل سے رنگے جا سکتے ہیں وہ گرام مُثبت یا گرام پازیٹو ہوتے ہیں ۔
2371.Gram-variableAdjective
گرامی مُتغَیّرہ ۔ گرامی طریقے سے رَنگ کو بَرقرار رَکھنے کی غیر مُسَلسَل صلاحیت کا حامِل ۔ تَبَدّل پذیر صلاحیت کا حامِل ۔
2372.GramaNoun
گَندُم گیاہ ۔ گراما ۔ ایک قِسم کا چارہ جو امریکا کے مَغربی حِصّوں میں کاشت کیا جاتا ہے ۔
2373.GramaryNoun
سِری عُلُوم ۔ سحر ۔ جادُو گَری ۔
2374.GramercyInterjection
بہت شُکریہ ۔ حیرت کے احساسات کا کَلمہٴ اِظہار ۔ اچانک احساس کا کَلمہٴ اِظہار ۔
2375.GramicidinNoun
جَرثومہ مار ۔ جَرثومہ کُش ۔ ایک طاقت ور جَرثومہ کُش ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    90    91    92    93    94    95    96    97    98    99    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.