English to Urdu Translation

gram found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Gramn.
چنا۔ نخود
گرام ۔ چنا ۔
Noun
گرام {وزن} ۔ چنا ۔ نَخُود ۔ گھوڑے کا دانہ ۔
Noun
کوئی تحریر ۔ کِسی آلے سے حاصِل ہونے والا تحریری ریکارڈ ۔
2.Gram atomNoun
گرام جوہر ۔ گرام ایٹم ۔ کِسی عَنصَر کی وہ مِقدار جِس کا گراموں میں وزن اِسی عَنصَر کے ایٹمی وزن کے برابر ہو ۔
3.Gram calorie, small calorieگرام حَرارَہ ۔ چھوٹا حَرارَہ ۔
4.Gram moleculeNoun
گرام سالمہ ۔ سالماتی وزن ۔ کِسی شے کی وہ مِقدار جِس کا گراموں میں وزن اُس شے کے سالمی وزن کے برابر ہو ۔
5.Gram, s methodNoun
گرامی طریقہ ۔ کِسی جَرثومے کو بَنَفشی رَنگ دینے کا عمل ۔ جَرثومے کی زُمرہ بَندی کا عمل ۔
6.Gram-molarAdjective
گرام سلم ۔
7.Gram-molecularAdjective
گرام سالمی ۔
8.Gram-negativeAdjective
گرام مَنفی ۔ بَنَفشی رَنگ کو قبول نہ کَرنے کی صلاحیت کا مَظہَر جو گرامی طریقے میں زُمرہ بَندی کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
9.Gram-positiveAdjective
گرام مُثبَت ۔ بَنَفشی رَنگ کو قبول کَرنے کی صلاحیت کا مَظہَر ، جو گرامی طریقے میں زُمرہ بَندی کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
10.Gram-positive bacteriaNoun
جو جراثیم میتھل وائلٹ ، آیوڈین ، الکُحل سے رنگے جا سکتے ہیں وہ گرام مُثبت یا گرام پازیٹو ہوتے ہیں ۔
11.Gram-variableAdjective
گرامی مُتغَیّرہ ۔ گرامی طریقے سے رَنگ کو بَرقرار رَکھنے کی غیر مُسَلسَل صلاحیت کا حامِل ۔ تَبَدّل پذیر صلاحیت کا حامِل ۔
12.GramaNoun
گَندُم گیاہ ۔ گراما ۔ ایک قِسم کا چارہ جو امریکا کے مَغربی حِصّوں میں کاشت کیا جاتا ہے ۔
13.GramaryNoun
سِری عُلُوم ۔ سحر ۔ جادُو گَری ۔
14.GramercyInterjection
بہت شُکریہ ۔ حیرت کے احساسات کا کَلمہٴ اِظہار ۔ اچانک احساس کا کَلمہٴ اِظہار ۔
15.GramicidinNoun
جَرثومہ مار ۔ جَرثومہ کُش ۔ ایک طاقت ور جَرثومہ کُش ۔
16.GramicidinsNoun
تین مادّے جو ایک زمینی جِسم نامی عصمیہ قصیر سے حاصِل ہوتے ہیں ۔
17.GraminNoun
گھاس ۔ گیاہ خور ۔ گھاس چرنے والا ۔
18.GramineousAdjective
گیاہی ۔ گھاس دار ۔ گھاس خاندان کے مُتعلّق ۔ گیاہی خاندان کا ۔
19.GraminivorousAdjective
دانہ خور ۔ گیاہ خور ۔ گھاس چَرنے والا ۔ چبانے والے جانوروں کے مُتعلّق ۔
20.GrammarNoun
قواعد ۔ گرامَر ۔ کِسی زُبان کے اِستعمال کا عِلم ۔ قواعدِ زُبان و اِلفاظ ۔ صرف و نحو ۔
21.Grammar schoolNoun
گرامَر اسکول ۔ اِبتدائی مَدرَسّہ ۔ اِبتدائی اور ثانوی کے دَرمیان کا دَرجہ وار وسطانی مَدرَسّہ ۔ ایسا ثانوی مَدرَسّہ جِس کا نِصاب امریکی ہائی اسکول کے مُطابِق ہوتا ہے ۔
22.GrammarianNoun
گرامَر دان ۔ ماہرِ گرامَر ۔ ماہرِ صرف و نحو ۔
23.GrammaticalAdjective
قواعدی ۔ صرفی و نحوی ۔ قواعدِ زبان کے بارے میں ۔ صرف و نحو سے مُتعلّق ۔
24.Grammatical meaningNoun
گرامَری معنی ۔ قواعدی معنی ۔ لُغوی معنی سے ہَٹ کَر صرف و نحو کے مُطابِق ۔
25.GrammaticalityNoun
قواعدیت ۔ صرف و نحویت ۔
gram found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.