English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 Next | ||
2376. | Gramicidins | Noun تین مادّے جو ایک زمینی جِسم نامی عصمیہ قصیر سے حاصِل ہوتے ہیں ۔ |
2377. | Gramin | Noun گھاس ۔ گیاہ خور ۔ گھاس چرنے والا ۔ |
2378. | Gramineous | Adjective گیاہی ۔ گھاس دار ۔ گھاس خاندان کے مُتعلّق ۔ گیاہی خاندان کا ۔ |
2379. | Graminivorous | Adjective دانہ خور ۔ گیاہ خور ۔ گھاس چَرنے والا ۔ چبانے والے جانوروں کے مُتعلّق ۔ |
2380. | Grammar | Noun قواعد ۔ گرامَر ۔ کِسی زُبان کے اِستعمال کا عِلم ۔ قواعدِ زُبان و اِلفاظ ۔ صرف و نحو ۔ |
2381. | Grammar school | Noun گرامَر اسکول ۔ اِبتدائی مَدرَسّہ ۔ اِبتدائی اور ثانوی کے دَرمیان کا دَرجہ وار وسطانی مَدرَسّہ ۔ ایسا ثانوی مَدرَسّہ جِس کا نِصاب امریکی ہائی اسکول کے مُطابِق ہوتا ہے ۔ |
2382. | Grammarian | Noun گرامَر دان ۔ ماہرِ گرامَر ۔ ماہرِ صرف و نحو ۔ |
2383. | Grammatical | Adjective قواعدی ۔ صرفی و نحوی ۔ قواعدِ زبان کے بارے میں ۔ صرف و نحو سے مُتعلّق ۔ |
2384. | Grammatical meaning | Noun گرامَری معنی ۔ قواعدی معنی ۔ لُغوی معنی سے ہَٹ کَر صرف و نحو کے مُطابِق ۔ |
2385. | Grammaticality | Noun قواعدیت ۔ صرف و نحویت ۔ |
2386. | Grammatically | Adjective از روۓ قواعدِ زبان ۔ از روۓ صرف و نحو ۔ |
2387. | Grammaticalness | Noun قواعدِ زُبان ۔ گرامَر ۔ |
2388. | Gramme | Noun کمیت کی اکائی ۔ کِلو گرام کا ایک ہزارواں حِصَّہ ۔ |
2389. | Gramme-atom | Noun کِسی مادّے کی اِتنی مقدار ۔ جِس کا وزن گراموں میں اِس کے ایٹمی وزن کے مساوی ہو ۔ |
2390. | Gramme-calorie | Noun حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کا درجہ حرارت 14.5 سنٹی گریڈ سے 15.5 سنٹی گریڈ تک پہنچانے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |
2391. | Gramme-molecular volume | Noun اگر ایک گرام سالمہ گیس کے حُجم کی پیمائش معیاری درجہ حرارت اور معیاری دباوٴ ۔ |
2392. | Gramophone | Noun گرامو فون ۔ فونو گراف ۔ |
2393. | Grampus | Noun گاوٴ ماہی ۔ ایک بڑا سَمُندری میمل جانور جو ڈولفَن کے خاندان سے ہے ۔ قاتل وھیل ۔ |
2394. | Grams | n. چنا۔ نخود گرام ۔ چنا ۔ Noun گرام {وزن} ۔ چنا ۔ نَخُود ۔ گھوڑے کا دانہ ۔ Noun کوئی تحریر ۔ کِسی آلے سے حاصِل ہونے والا تحریری ریکارڈ ۔ |
2395. | Gram`s stain | Noun جَراثیموں میں فَرَق مَعلُوم کَرنے کے لیے ایک جَراثیمی رَنگ جو گرام مَثبَت اور گرام مَنفی میں فَرَق ظاہَر کَرتا ہے |
2396. | Granary | Noun اناج کوٹھی ۔ کھَتی ۔ کھَتا ۔ انبار خانہ ۔ اناج کا گودام ۔ اناج گھَر ۔ |
2397. | Grand | Adjective وُسعَت میں پھَیلا ہُوا ۔ حُجَم میں پھَیلا ہُوا ۔ عظیم ۔ اہم ۔ عالیشان ۔ |
2398. | Grand duchess | Noun گرانڈ ڈیوڈ کی بیوی یا بیوہ ۔ ایسی عورت جو اپنے اِستحقاق کی بِنا پَر کِسی ریاست کی حُکمران ہو ۔ زارِ روس کی بیٹی یا پوتی ۔ |
2399. | Grand duchy | Noun گرینڈ ڈچی ۔ گرینڈ ڈیوک کے زیرِ اقتدار علاقہ ۔ گرینڈ ڈچز کے زیرِ اِقتدار علاقہ ۔ |
2400. | Grand duke | Noun بعض یورپی ریاستوں کے حُکمرانوں کا خَطاب زارِ روس کا بیٹا یا پوتا ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.