English to Urdu Translation
grand found in 39 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Grand | Adjective وُسعَت میں پھَیلا ہُوا ۔ حُجَم میں پھَیلا ہُوا ۔ عظیم ۔ اہم ۔ عالیشان ۔ |
2. | Grand duchess | Noun گرانڈ ڈیوڈ کی بیوی یا بیوہ ۔ ایسی عورت جو اپنے اِستحقاق کی بِنا پَر کِسی ریاست کی حُکمران ہو ۔ زارِ روس کی بیٹی یا پوتی ۔ |
3. | Grand duchy | Noun گرینڈ ڈچی ۔ گرینڈ ڈیوک کے زیرِ اقتدار علاقہ ۔ گرینڈ ڈچز کے زیرِ اِقتدار علاقہ ۔ |
4. | Grand duke | Noun بعض یورپی ریاستوں کے حُکمرانوں کا خَطاب زارِ روس کا بیٹا یا پوتا ۔ |
5. | Grand jury | Noun جیوری کَبیر ۔ خَصُوصی تَشکیل دِی گئی جیوری جو ۱۲ تا ۲٤ اِفراد پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ جِس کی ذِمّہ داری مُلزمان کے خلاف اِلزامات کی سماعت کَرنا ہوتا ہے ۔ |
6. | Grand mal | Noun صرع کبیر ۔ شدید صرع یا مِرگی جِس میں شدید کَپکَپی ، لَرزہ اور بے ہوشی طاری ہوتی ہے ۔ Noun صَرَع کَبیر ۔ بَڑی مِرگی Noun مِرگی ۔ ایک بیماری کا نام ۔ |
7. | Grand mother | گرينڈ مَدَر۔ دادی ۔( باپ کی والِدَہ) نانی ۔(ماں کی والدہ۔ |
8. | Grand opera | Noun گرینڈ اوپیرا ۔ پلاٹ اور کِردار نِگاری میں سَنجیدہ ڈرامے سے مُماثَل لیکن بِلحاظ مَتَن مُکَمّل طور پَر غنائی اوپیرا ۔ |
9. | Grand parent | Noun جدِ امجد ۔ والدین کے والدین ۔ دادا ۔ دادی ۔ نانا ۔ نانی ۔ |
10. | Grand piano | Noun کبیر پیانو ۔ گرینڈ پیانو ۔ ایک قِسم کا بڑا پیانو جِس کے تار اُفقی سَمت میں تنے ہوتے ہیں اور جو بَربط نُما ہوتا ہے ۔ |
11. | Grand prix | Noun موٹَر کار کی دوڑ ۔ گراں پری ۔ کئی کاروں کی بڑی دوڑوں میں سے کوئی ایک جو مُختَلِف مُمالِک میں مُنعقَد کی جاتی ہے ۔ |
12. | Grand slam | Noun مُکَمّل فتح ۔ گرینڈ سلام ۔ تاش کے ایک ہاتھ کی ساری سریں جیت لینا ، جیسے برِج میں ۔ |
13. | Grand son | گرينڈ سن ۔ نواسا ۔ دوہترا ۔ پوتا ۔ پوترا ۔ |
14. | Grand tour | Noun عظیم دورہ ۔ کوئی توسیعی دورہ ۔ ماضی میں بَرطانوی اَشراف کے لَڑکوں کا یورپ کا تعلیمی دورہ ۔ |
15. | Grand vizier | Noun وزیراعظم ۔ سابِق تُرکی سَلطنَت یا دُوسرے مُسلِم مُمالِک کا وزیراعظم ۔ |
16. | Grandaunt | Noun دادی چَچی ۔ دادی خالہ ۔ دادی پھُوپھی ۔ دادی مُمانی ۔ |
17. | Grandbaby | Noun پوتی ۔ پوتا ۔ نواسی ۔ نواسا ۔ |
18. | Grandchild | Noun پوتا ۔ پوتی ۔ نواسا ۔ نواسی ۔ بیٹے یا بیٹی کی اولاد ۔ |
19. | Granddaughter | Noun پوتی ۔ نواسی ۔ بیٹے یا بیٹی کی لڑکی ۔ |
20. | Grandee | Noun ہَسپانوی یا پُرتگالی مَنصَب دار ۔ امیر کبیر ۔ بڑا آدمی ۔ بُلَند مَرتبہ آدمی ۔ |
21. | Grandeur | Noun جاہ و جلال ۔ اِقتدار ۔ رُتبہٴ عالی ۔ مَنصَبِ بُلَند ۔ عالی ظَرفی ۔ عظمتِ نَفس ۔ تَمکین ۔ وقار ۔ آن بان ۔ |
22. | Grandfather | Noun دادا ۔ نانا ۔ جَد ۔ |
23. | Grandfather clause | Noun گرینڈ فادر کلاز ۔ ایک آئینی شِق جِس کے ذریعے ۱۸٦۷ میں بعض امریکی جنوبی ریاستوں میں نیگرو باشِندوں کو حقِ راۓ دہی سے محروم کَر دیا گیا تھا ۔ |
24. | Grandfather, s clock | Noun گھَڑیال ۔ ایک پنڈولم والا کلاک جو ایک اُونچے کیس میں بَند فَرش پَر ٹِکا رہتا ہے ۔ |
25. | Grandiloquence | Noun پُر شِکوہ خِطاب ۔ تحریر و تقریر کا شِکوہ ۔ شان و شوکت والا طرزِ بیان ۔ پُر شِکوہ اِلفاظ ۔ |
grand found in 39 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.