English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 Next | ||
2451. | Centralized | v. a. بیچ میں جمع یا اکٹھا کرنا ۔ مرکزپر لانا Verb ایک مرکز پر آنا یا لانا ۔ |
2452. | Centralizes | v. a. بیچ میں جمع یا اکٹھا کرنا ۔ مرکزپر لانا Verb ایک مرکز پر آنا یا لانا ۔ |
2453. | Centralizing | v. a. بیچ میں جمع یا اکٹھا کرنا ۔ مرکزپر لانا Verb ایک مرکز پر آنا یا لانا ۔ |
2454. | Centrally | Adverb مرکزی طور پر۔ بیچوں بیچ۔ درمیانی طور پر۔ |
2455. | Centrals | adj. بیچ کا ۔ مرکزی ۔ وسطی ۔ متوسطہ Article وسطی۔ درمیانی۔ مرکزی۔ Adjective مرکزی ۔ |
2456. | Centre | n. چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز 2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ v.n. 1. بیچ میں ہونا 2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔ Noun مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔ |
2457. | Centre board | Noun کشتی کا ہوا اوٹ تختہ جو اِس کے پیندے میں اِس لیے لگایا جاتا ہے کہ ہوا اِس کو اِدھر اُدھر نہ بہا لے جاۓ ۔ |
2458. | Centre of buoyancy | Noun مرکز اُچھال ۔ |
2459. | Centre of gravity | Noun مرکز ثقل ۔ کِسی چیز کا وہ نُقطہ جہاں وہ اپنے آپ کو متوازن رکھ سکے ۔ |
2460. | Centre punch | Noun مرکز سنبہ ۔ کلسم ۔ ایک نوک دار اوزار جِس سے کوئی چھوٹا سا جوف بنایا جاتا ہے ۔ |
2461. | Centre-bit | Noun ولایتی برما ۔ مرکز تراش برما ۔ |
2462. | Centrebit | n. ولایتی برما |
2463. | Centred | n. چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز 2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ v.n. 1. بیچ میں ہونا 2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔ Noun مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔ |
2464. | Centreplate | n. خراد کی چرخی |
2465. | Centrepunch | n. ٹوئیا ۔ گُل سُم |
2466. | Centres | n. چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز 2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ v.n. 1. بیچ میں ہونا 2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔ Noun مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔ |
2467. | Centric | adj. بیچ کا ۔ متوسط |
2468. | Centrical | adj. بیچ کا ۔ متوسط |
2469. | Centricity | Noun مرکزیّت۔ مرکزی حالت۔ وسط میں ہونے کی حالت۔ |
2470. | Centrifugal | adj. اپ سیدھی ۔ دافع المرکز ۔ مرکز گریز Greek, Latin مَرکَز گَریز ۔ مَرکَز سے گَریز کَرنے والا ۔ مَرکَز سے بیرُونی جانِب حَرکَت کَرنے کا رُجحان Adjective مرکزی گریز۔ مرکز سے دُور ہونے پہ مائل۔ مرکز گَزیرہ۔ |
2471. | Centrifugal force | Noun مرکز گریز قُوت۔ مرکز مائل قوت کے خلاف۔ Noun مرکز گربز قُوَّت ۔ کِسی گھومنے یا چکر کھانے والے نِظام میں مرکز سے دور ہٹانے والی قُوَّت ۔ |
2472. | Centrifugals | adj. اپ سیدھی ۔ دافع المرکز ۔ مرکز گریز Greek, Latin مَرکَز گَریز ۔ مَرکَز سے گَریز کَرنے والا ۔ مَرکَز سے بیرُونی جانِب حَرکَت کَرنے کا رُجحان Adjective مرکزی گریز۔ مرکز سے دُور ہونے پہ مائل۔ مرکز گَزیرہ۔ |
2473. | Centrifugation | Noun مرکز گَریزی۔ مرکز سے گریزاں ہونے کا عمل۔ |
2474. | Centrifuge | Noun مرکز گزیرہ۔ نہایت تیز رفتار سے گھومنے والا آلہ۔ Noun ایسا سامان جو گھُومتا ہے اور مُختَلِف کَثافتوں کے اجزا علیحدہ ہو جاتے ہَیں ۔ کَثیف اشیا کو الَگ یا جُدا کَرنے کا ایک آلَہ Noun مرکز گریزہ ۔ ایک آلہ جِس کی نلیوں میں سیال اشیاء رکھ کر تیزی سے گُھماتے ہیں ۔ |
2475. | Centring | n. چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز 2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ v.n. 1. بیچ میں ہونا 2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔ Noun مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.