English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 Next | ||
| 2451. | Urbane | adj. خلیق۔ خوش خلق۔ صاحب مروت۔ مہذب Adjective مہذب ۔ شائستہ ۔ شُستہ ۔ خوش خلق ۔ دنیا داری ۔ | 
| 2452. | Urbanely | Adverb مہذب طریقے سے ۔ شائستگی سے ۔ شُستگی سے ۔ | 
| 2453. | Urbaneness | Noun شائستہ پن ۔ شائستگی ۔ شستگی ۔ | 
| 2454. | Urbaner | adj. خلیق۔ خوش خلق۔ صاحب مروت۔ مہذب Adjective مہذب ۔ شائستہ ۔ شُستہ ۔ خوش خلق ۔ دنیا داری ۔ | 
| 2455. | Urbanest | adj. خلیق۔ خوش خلق۔ صاحب مروت۔ مہذب Adjective مہذب ۔ شائستہ ۔ شُستہ ۔ خوش خلق ۔ دنیا داری ۔ | 
| 2456. | Urbanist | Noun شہری طرز زِندگی کا حامِل شخص ۔ | 
| 2457. | Urbanistic | Adjective شہری طرز زندگی کی خصوصیات رکھنے والا ۔ | 
| 2458. | Urbanistically | Adverb شہریوں کی طرح ۔ شہری طرز زندگی سے ۔ | 
| 2459. | Urbanite | Noun شہری علاقے کا رہنے والا ۔ شہری باشِندہ ۔ | 
| 2460. | Urbanities | n. آدمیت۔ خلق۔ انسانیت۔ خوش اخلاقی۔ نیک نہادی۔ بھلمنسات۔ تہذیب۔ شائستگی۔ مروت Noun شہریوں کی سی خصوصیت جیسے شائستگی ۔ شائستگی ۔ خوش اِخلاقی ۔ | 
| 2461. | Urbanity | n. آدمیت۔ خلق۔ انسانیت۔ خوش اخلاقی۔ نیک نہادی۔ بھلمنسات۔ تہذیب۔ شائستگی۔ مروت Noun شہریوں کی سی خصوصیت جیسے شائستگی ۔ شائستگی ۔ خوش اِخلاقی ۔ | 
| 2462. | Urbanization | Noun شہر کاری ۔ شہری رنگ پیدا ہونے کا عمل ۔ | 
| 2463. | Urbanize | v. a. خلیق کرنا۔ مہذب کرنا Verb شہر بنانا جیسے خصوصیت میں ۔ شہری انداز پیدا کرنا ۔ شہر کاری کرنا ۔ | 
| 2464. | Urbanized | v. a. خلیق کرنا۔ مہذب کرنا Verb شہر بنانا جیسے خصوصیت میں ۔ شہری انداز پیدا کرنا ۔ شہر کاری کرنا ۔ | 
| 2465. | Urbanizes | v. a. خلیق کرنا۔ مہذب کرنا Verb شہر بنانا جیسے خصوصیت میں ۔ شہری انداز پیدا کرنا ۔ شہر کاری کرنا ۔ | 
| 2466. | Urbanizing | v. a. خلیق کرنا۔ مہذب کرنا Verb شہر بنانا جیسے خصوصیت میں ۔ شہری انداز پیدا کرنا ۔ شہر کاری کرنا ۔ | 
| 2467. | Urbiculture | Noun شہری ثقافت ۔ مسائل اور خصوصیات جو شہروں سے مخصوص ہیں ۔ | 
| 2468. | Urceolate | Adjective مٹکانما ۔ وضع قطع میں گھڑے جیسا ۔ | 
| 2469. | Urchin | n. 1. خار پشت۔ سیہ۔ جنگلی چوہا 2. بچہ۔ لڑکا۔ طفلک۔ شرارتی لڑکا Noun شریر ۔ بدمعاش لڑکا ۔ دھاگا بنانے والی چرخی ۔ وہ شخص جِس کے ساتھ نِبھانا مُشکِل ہو ۔ | 
| 2470. | Urchins | n. 1. خار پشت۔ سیہ۔ جنگلی چوہا 2. بچہ۔ لڑکا۔ طفلک۔ شرارتی لڑکا Noun شریر ۔ بدمعاش لڑکا ۔ دھاگا بنانے والی چرخی ۔ وہ شخص جِس کے ساتھ نِبھانا مُشکِل ہو ۔ | 
| 2471. | Urd | Noun اُرد کی دال جو برصغیر پاک و ہِند میں بہت پسند کی جاتی ہے ۔ | 
| 2472. | Urdu | n. اردو زبان | 
| 2473. | Urdu | Noun اُردو زُبان ۔ پاکستان کی قومی زبان ۔ | 
| 2474. | Urea | n. جانوروں کے پیشاب میں پائے جانے والا ایک مرکب Noun یوریا ۔ بول ۔ بے رنگ حل ہو جانے والا شفاف مادہ جو میمل جانوروں کے پیشاب میں موجود ہوتا ہے ۔ | 
| 2475. | Urea clearance test | Noun گُردے کی کارکردَگی کی پَیمائش کے لیے طَریقے ۔ اِس میں مَخصُوص حَالتوں میں پَیشاب حَاصَل کیا جاتا ہے | 
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play