English to Urdu Translation
| urea found in 6 words. | ||
| 1. | Urea | n. جانوروں کے پیشاب میں پائے جانے والا ایک مرکب Noun یوریا ۔ بول ۔ بے رنگ حل ہو جانے والا شفاف مادہ جو میمل جانوروں کے پیشاب میں موجود ہوتا ہے ۔ |
| 2. | Urea clearance test | Noun گُردے کی کارکردَگی کی پَیمائش کے لیے طَریقے ۔ اِس میں مَخصُوص حَالتوں میں پَیشاب حَاصَل کیا جاتا ہے |
| 3. | Urea-formaldehyde resin | Noun بہت سی مصنوعی رالوں میں سے کوئی جِس میں یوریا اور فارمل ڈی ہائیڈ ہوتا ہے ۔ |
| 4. | Ureal | Adjective پیشاب سے مُتعلق ۔ یوریانی ۔ |
| 5. | Ureas | n. جانوروں کے پیشاب میں پائے جانے والا ایک مرکب Noun یوریا ۔ بول ۔ بے رنگ حل ہو جانے والا شفاف مادہ جو میمل جانوروں کے پیشاب میں موجود ہوتا ہے ۔ |
| 6. | Urease | Noun ایک خامرہ جو پیشاب کی تحلیل کر کے امونیم کاربونیٹ کی تشکیل کرتا ہے اور پیشاب میں یوریا کی مُقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| urea found in 6 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.