English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next
2476.EpenthesisNoun
کسی لفظ کے درمیان کسی حرف کا بڑھنا ۔
2477.EpergneNoun
طشتری دان ۔ کھانے کی میز پر عمودی صورت میں سجائی گئی طشتریاں جن میں پیسٹری ، پھل رکھے جاتے ہیں۔
2478.EpexegesisNoun
وضاحتی اضافہ ۔ کسی ماقبل لفظ کی وضاحت کے لیے لفظ کا اضافہ ۔
2479.EpexegeticAdjective
وضاحتی اضافے سے متعلّق ۔
2480.EpexegeticallyAdverb
وضاحتی اضافے کے طور پر ۔
2481.EphebeNoun
قدیم یُونان میں سن بلوغت کو پہنچنے والا ۔ نوجوان ۔
2482.Ephebicبلوغی ۔ ایسے جانور سے مُتعلِّق جو پُوری طَرح بڑھ چُکا ہو ۔
2483.EphedrineNoun
قلمی قلیاسا جو بے برگ نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ وہ مرکّب دوا جو زُکام ، دمے اور تپ کاہی کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے ۔
2484.EphelidesNoun
چہرے پر داغ دھَبّے جو عمُوماً خَواتین کے چہرے پر نِکَلتے ہَیں
2485.EphemeraNoun
حمی یوم ۔ حشرہ یک روزہ ۔ چند روزہ شے ۔ یک روزہ مکھی ۔
2486.Ephemeraln.
کیڑا جو ایک ہی دن جیتا ہے
adj.
1. دن بھر کا۔ یک روزہ۔ یومیہ۔ ایک دن کا
2. تھوڑی دیر کا۔ سریع الزوال۔ جلد مر جانے والا
Adjective
یومی ۔ مختصر ۔ بے ثبات ۔ عارضی ۔ کم حیات ۔ عارضی ۔ چند روز ۔
2487.EphemeralityNoun
بے ثباتی ۔ کم حیاتی ۔
2488.EphemerallyAdverb
مُختصر طور پر ۔ بے ثباتانہ ۔
2489.Ephemeralsn.
کیڑا جو ایک ہی دن جیتا ہے
adj.
1. دن بھر کا۔ یک روزہ۔ یومیہ۔ ایک دن کا
2. تھوڑی دیر کا۔ سریع الزوال۔ جلد مر جانے والا
Adjective
یومی ۔ مختصر ۔ بے ثبات ۔ عارضی ۔ کم حیات ۔ عارضی ۔ چند روز ۔
2490.Ephemeric, ephemerousn.
کیڑا جو ایک ہی دن جیتا ہے
adj.
1. دن بھر کا۔ یک روزہ۔ یومیہ۔ ایک دن کا
2. تھوڑی دیر کا۔ سریع الزوال۔ جلد مر جانے والا
Adjective
یومی ۔ مختصر ۔ بے ثبات ۔ عارضی ۔ کم حیات ۔ عارضی ۔ چند روز ۔
2491.EphemeridNoun
مثی مکھی ۔ مثی مکھیوں کی قسم کی کم حیات مکھی ۔ یک روزہ مکھی ۔
2492.EphemerisNoun
تقویم نجومی ۔ نقشہ ہیئت ۔ جنتری ۔ فلکیاتی تقویم ۔
2493.EphemerousAdjective
زُود فنا ۔ بے ثبات ۔
2494.EphimerisNoun
تقویم ۔ تقویم نجومی ۔ ایسی کِتاب جِس میں کِسی مُقررہ مُدَّت کے دوران میں سوُرج ، چاند اور سیّاروں کی روزانہ پوزیشن بیان کی گئی ہو ۔
2495.Ephmeran.
دنانتی جور۔ دن بھر کا بخار
2496.EphmeronNoun
کم عمر ۔ بے ثبات شے ۔ چند روزہ ۔ کوئی زود فنا چیز ۔
2497.EpiNoun
سابقہ بمعنی اُوپر ۔ پر ۔ بِنا ۔
2498.EpiblastNoun
برنہوض ۔ بروں ادمہ ۔ سب سے اوپر کی جلد ۔
2499.EpiblasticAdjective
برنہوضی ۔
2500.EpibolicAdjective
محیطی ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.