English to Urdu Translation

epi found in 176 words & 8 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    Next
1.EpiNoun
سابقہ بمعنی اُوپر ۔ پر ۔ بِنا ۔
2.EpiblastNoun
برنہوض ۔ بروں ادمہ ۔ سب سے اوپر کی جلد ۔
3.EpiblasticAdjective
برنہوضی ۔
4.EpibolicAdjective
محیطی ۔
5.EpibolyNoun
برافگنی تیزی سے منقسم ہونے والے خلیوں کے مجموعے کا دوسرے خلیوں کے مجموعے کو محیط ہونا ۔
6.Epicadj.
رزمیہ یا بہادرانہ (نظم)
n.
کڑکا۔ ساکھا۔ رزم کا بیان۔ آلا۔ رزمیہ
Adjective
رزمی ۔ حماسی ۔ کسی رزمیے کے مشابہ نظم سے متعلق ۔ عظیم الشان ۔ پُر شکوہ ۔ پُروقار ۔
7.EpicalyxNoun
ہرپھل بات ۔ زیر پھل بات ۔ ہر کمامہ ۔ ہرکاسہ گُل ۔
8.EpicanthusNoun
بَرماق ۔ آنکھ کے کونے میں جِلدی تہ
9.EpicardialAdjective
پردہ قلب سے متعلّق ۔ ہر قلبی ۔
10.EpicardiumNoun
پردہ قلب ۔ برقیلہ ۔ غلاف قلب کی اندرونی خونابی تہ جو براہ راست دل کی اوپر ہوتی ہے ۔
Noun
بَرقَلب ۔ پَیری کارڈیم کی ویسرَل تہ ۔ دِل کے غُلَاف پَر واقع جھِلّی
11.EpicarpNoun
سرپوست ۔ کسی پھل کے چھلکے کی سب سے اُوپر کی پرت ۔ غلاف ثمر ۔
12.Epicenen.adj.
تانیث و تذکیر میں مشترک۔ جنس مشترک
Adjective
مشترک الجنس ۔ دونوں صنفوں کی خصوصیات کا حامل ۔ کمزور ۔ مخنّث ۔
13.EpicenismNoun
دو جنسیت ۔ اشتراک الجنس ۔
14.EpicenterNoun
بیرون زمین علاقہ جو زلزلے کے مرکز کے بالکل اُوپر واقع ہو ۔ برمرکز ۔ زلزلے کا مرکز ۔
15.EpiciurismNoun
نفس پرستی ۔ عشرت پسندی ۔ عشرت پسند صاحب ذوق آدمی کے طور طریقے ۔
16.EpicotylNoun
برفلقہ ۔ تخمی پودوں کے تنّے کا وہ حصّہ جو بیج پتی کے بالکل اُوپر ہو ۔
17.EpicotyledonaryAdjective
بر فلقی ۔
18.EpicriticAdjective
ذکی ۔ نافذ ۔ زُود حسی سے متعلّق ۔ گرمی ۔
Noun, Conjunction
ایک اِصطلاح جِسل اطلاق حَرارَت اور چھُونے کی حِس پر ہوتا ہے
19.Epicritic sensationNoun
حِس ذکی ۔ جِلد میں لمس ، ٹھنڈک ، گرمی اور درد کا احساس نیز یہ بتانے کی صلاحیت رکھنا کہ جِلد کو ٹھیک کِس جگہ چھوا گیا ہے ۔
20.Epicsadj.
رزمیہ یا بہادرانہ (نظم)
n.
کڑکا۔ ساکھا۔ رزم کا بیان۔ آلا۔ رزمیہ
Adjective
رزمی ۔ حماسی ۔ کسی رزمیے کے مشابہ نظم سے متعلق ۔ عظیم الشان ۔ پُر شکوہ ۔ پُروقار ۔
21.Epicuren.
چٹورا۔ خوش خوراک۔ بلا چٹ۔ شکم پرست۔ نفس پرور۔ شہوت پرست
Noun
خوش خوراک ۔ خوش باش ۔ اعلٰی مذاق رکھنے والا شخص ۔ شراب کا شوقین ۔
22.Epicureanadj.
1. کھاؤ۔ اڑاؤ۔ شکم پرور۔ چٹورا
2. شہوت پرست۔ عیاش۔ کامی
Adjective
شکم پرست ۔ بندہ شکم ۔ پیٹو ۔ عشرت پسند ۔ عیّاش ۔
23.EpicureanismNoun
حکیم ایبی فور کے فلسفیانہ اصول و نظریات ۔ ایبی قوریت ۔ شہوت پرستی ۔
24.Epicureansadj.
1. کھاؤ۔ اڑاؤ۔ شکم پرور۔ چٹورا
2. شہوت پرست۔ عیاش۔ کامی
Adjective
شکم پرست ۔ بندہ شکم ۔ پیٹو ۔ عشرت پسند ۔ عیّاش ۔
adj.
عام۔ عالم گیر۔ جہاں گیر۔ دیساپتی۔ اڑنی۔ پھیلنی۔ لگنی
Noun
وَبا ۔ آبادی کے بَیشتَر لوگوں کو مُتاثَر کَرنے والی مَرض
Noun, Adjective
وبائی مرض ۔ متعدی بیماری ۔ کسی شے کے سب لوگوں کی بڑی تعداد کو ایک ہی وقت میں متاثر کرنے والی بیماری ۔ وبا ۔
25.Epicuresn.
چٹورا۔ خوش خوراک۔ بلا چٹ۔ شکم پرست۔ نفس پرور۔ شہوت پرست
Noun
خوش خوراک ۔ خوش باش ۔ اعلٰی مذاق رکھنے والا شخص ۔ شراب کا شوقین ۔
epi found in 176 words & 8 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.