English to Urdu Translation
| ae found in 122 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
| 26. | Aerial combat | Noun (عَسکَری) فِضائی مَعرکَہ ۔ فِضائی جَنگ ۔ |
| 27. | Aerial engineer | Noun (عَسکَری) فِضائی اِنجينِيَر ۔ فَوجی عُہدے دار ۔ |
| 28. | Aerial ladder | Noun ہَوائی سيڑھی ۔ ہَوائی زينَہ ۔ |
| 29. | Aerial mine | Noun (عسکَری ) ہَوائی سُرُنگ جو زَمين پَر بَم گِرانے کے لِيے تَيّارے ميں بَنائی جاتی ہے ۔ |
| 30. | Aerial perspective | فاصلے یا عمق کی ایک مستوبہ تصویر ۔ |
| 31. | Aerial root | Noun ہوائی جڑ ۔ کِسی پودے کی ایسی جڑ جو اِس کے تنے پر پیدا ہو ۔ |
| 32. | Aerialist | Noun ہَوائی قَلاباز ۔ بازيگَر ۔ کِسی سَرکَس ميں ہَوائی کَرتَب دِکھانے والا ۔ |
| 33. | Aerially | Adverb ہَوائی طَريقے سے ۔ ايرِيَل کے ذَرِيعے ۔ |
| 34. | Aerials | adj. آکاشی ۔ ہوائی ۔ فضائی ۔ خیالی ۔ تصوری ۔ موہوم Noun ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔ Adjective ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔ |
| 35. | Aerie | n. بلند آشیانہ ۔ عقاب کا گھونسلا |
| 36. | Aerie, aery, ayrie | Noun نَشيمَن ۔ بُلَند آشِيانَہ ۔ گھونسلا ۔ کوئی بُلَند کُرسی مَکان يا رَہائش ۔ |
| 37. | Aeries | n. بلند آشیانہ ۔ عقاب کا گھونسلا |
| 38. | Aeriferous | Adjective ہَوا بَر ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا رَساں ۔ |
| 39. | Aerification | Noun ہَوا سازی يا ہَوا آميزی کا عمَل ۔ |
| 40. | Aeriform | adj. ہوا پیکر ۔ خیالی ۔ غیر مادی Adjective ہَوا صُورَت ۔ موہُوم ۔ ہَوا طَبَع ۔ غَير حَقيقی ۔ گيس دار ۔ |
| 41. | Aerify | v. a. ہوا بھرنا Verb کِسی چيز ميں گيس يا ہَوا بھَر دينا ۔ ہَوا سے مِلا دينا ۔ |
| 42. | Aerive | ایروب ۔ ہوا باش ۔ ہوا جَرثُومہ ۔ ایسا خُرد جِسمیہ جِسے زِندہ رہنے کے لیے آکسیجَن دَرکار ہوتی ہے ۔ وہ جاندار جو ہوا کی موجُودگی میں زِندہ رہ سَکتے ہوں اور نَشو و نُما پا سَکیں ۔ |
| 43. | Aero | ہوا ۔ طیارہ ہوائی ہوا ۔ ہوا بازی سے متعلق ۔ Adjective فِضائی ، طَيّارَہ يا طَيّارے سے مُتَعلِق ۔ |
| 44. | Aeroballistics | Noun فِضائی گولَہ بار ۔ طَيّارے ميں سے گولے ميزائل بَم وَغَيرَہ گِرانے والی مَنجنيقيں ۔ |
| 45. | Aerobatic | Adjective قَلابازانَہ ۔ |
| 46. | Aerobatics | Noun فِضائی / ہَوائی کَرتَب ۔ کَرتَب دِکھانے کا عمَل يا فَن ۔ |
| 47. | Aerobe | Noun ہوا جرثُومہ ۔ ایسے جِسم نامی جو صِرف ہوا میں رہ سکتے ہوں ۔ |
| 48. | Aerobe, aeroblum | Noun ہَوا جَرثُومَہ ۔ ہَوا نامِيَہ ۔ |
| 49. | Aerobic | Adjective جِسے زِندَہ رہنے اور پھَلنے پھُولنے کے لِيے ہَوا يا غَير مُرَکَب آکسيجَن کی ضُرُورَت ہو ۔ |
| 50. | Aerobics | Noun ہَوا باشی ۔ ايک نِظامِ وَرزَش ۔ |
| ae found in 122 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.