English to Urdu Translation
| as is found in 91 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
| 26. | Acock | Adverb مُرغے کی سی وَضَع ميں ۔ ٹيڑھی ۔ بانکی ۔ تِرچھی ۔ |
| 27. | Acquiesce | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
| 28. | Acquiesce, | Verb, Interjection مُطمَعِن ہو جانا ۔ خاموشی سے مان جانا ۔ |
| 29. | Acquiesces | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
| 30. | Acu | Adjective سوئی کی طرح نوکدار ۔ Noun ايشين کليئرنگ يونين ۔ |
| 31. | Acyesis | بانجھ پن ۔ عدم حمَل ۔ حمَل نہ ہونا ۔ حمَل کی غیر موجُودگی |
| 32. | Aegis | n. سرپرستی ۔ پناہ ۔ زیر قیادت Noun (يُونانی اساطير) زَبُوس کی ڈھال ۔ سينَہ پوش ۔ زِرَہ بَکتَر کا حِصَّہ ۔ پََناہ ۔ |
| 33. | Aegises | n. سرپرستی ۔ پناہ ۔ زیر قیادت Noun (يُونانی اساطير) زَبُوس کی ڈھال ۔ سينَہ پوش ۔ زِرَہ بَکتَر کا حِصَّہ ۔ پََناہ ۔ |
| 34. | Ag | Noun چاندی کی کیمیائی علامت ۔ |
| 35. | Aga, agha | Noun آغا ۔ تُرکی زُبان ميں کَمانڈر يا بَڑے افسَر کا خَطاب /لَقَب ۔ تَکريمی لَفَظ بَلِحاظِ عُمَر ۔ |
| 36. | Agaze | Adjective غَور سے ديکھتا ہُوا ۔ ٹِکٹِکی باندھے ہُوئے ۔ گھُورتا ہُوا ۔ |
| 37. | Age | n. 1. سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور 2. پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل 3. اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن 4. صدی ايج ۔ عمر ۔ Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کی لمبائی ۔ Noun عُمَر ۔ زَمانَہ ۔ عرصَہ ۔ جُگ ۔ دَور ۔ عصَر ۔ |
| 38. | Ages | n. 1. سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور 2. پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل 3. اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن 4. صدی ايج ۔ عمر ۔ Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کی لمبائی ۔ Noun عُمَر ۔ زَمانَہ ۔ عرصَہ ۔ جُگ ۔ دَور ۔ عصَر ۔ |
| 39. | Agio | Noun بَٹّاون ۔ بٹّا ۔ دو اقسام کے سِکّوں ميں قُدرَتی فَرَق ۔ کاغَذی اور دھاتی سِکّے ۔ |
| 40. | Ago | adv. پہلے ۔ ہوا ۔ بھیا ۔ بیتا ہوا ۔ گزرا ہوا ۔ گزشتہ ۔ پیشین Adverb پہلے ہوئے ۔ Adjective, Adverb گُزَشتَہ ۔ گُزراہُوا ۔ وَقتِ حاضَر سے پہلے ۔ بيتا ہُوا ۔ ماضی ۔ |
| 41. | Agog | adj. تتا ۔ تاؤلا ۔ سرگرم ۔ گرم ۔ سر ہوا ۔ آتر Noun, Adjective جو کِسی چیز کے بننے ، کِسی چیز کو اخذ کرنے میں معاون ہو ۔ Adjective, Adverb مُشتاقانَہ بے تابی سے ۔ اِشتِياق ۔ اِنتِہائی مُضطَرِب ۔ |
| 42. | Ague | n. 1. جوڑی ۔ جوڑے کا بخار ۔ تپ لرزہ ۔ جھنجوری ۔ کپکپی ۔ تھرتھری 2. باری کا بخار ۔ تپ نوبت 3. تیا ۔ تجاڑی ۔ تیسرے دن کا بخار Noun مَرطُوب آب و ہَوا کے جَراثیم جو مَلَیریا پھَیلاتے ہَیں ۔ مَلَیریَل پَیرا سائیٹ Noun تَپ لَرزَہ ۔ باری کا مَليرِيائی بُخار ۔ |
| 43. | Agues | n. 1. جوڑی ۔ جوڑے کا بخار ۔ تپ لرزہ ۔ جھنجوری ۔ کپکپی ۔ تھرتھری 2. باری کا بخار ۔ تپ نوبت 3. تیا ۔ تجاڑی ۔ تیسرے دن کا بخار Noun مَرطُوب آب و ہَوا کے جَراثیم جو مَلَیریا پھَیلاتے ہَیں ۔ مَلَیریَل پَیرا سائیٹ Noun تَپ لَرزَہ ۔ باری کا مَليرِيائی بُخار ۔ 1. ہئے ۔ ہئے ۔ ہائے ہائے ۔ آئے ہائے ۔ اوئے ہوئے ۔ آہ ۔ افسوس ۔ افسوس صد افسوس ۔ حیف صد حیف ۔ اُف ۔ ہیہات ہیہات ۔ دریغا 2. آہا ۔ اوہو ۔ آہاہاہا ۔ اوہو ہو ۔ اوہوجی ۔ آہا جی Interjection آہ ۔ ہائے ۔ اُف ۔ افسوس ۔ لَفظ اِظہار بَرائے دَرد ۔ |
| 44. | Ahg | پلازما کے خُون جَمنے میں مُلَوَّث ایک عامَل |
| 45. | Aqua | Latin شورے کا تیزاب ۔ عرق پودینہ ۔ ماء ۔ آب ۔ عرق ۔ پانی ۔ کوئی مائع ۔ محلُول ۔ آب مَقطَر ۔ Noun ماء ۔ آب ۔ عرق ۔ پانی ۔ کوئی مائع ۔ محلُول ۔ |
| 46. | Aqueous | adj. پانی سا ۔ آبی ۔ مرطوب Latin آبی ۔ پانی میں تیار کیا ہُوا محلُول ۔ آنکھوں کا پانی ۔ آنسُو ۔ آنکھ میں عدسہ اور قورنیہ کے دَرمیان پانی Adjective آب دار ۔ مائی ۔ آبی ۔ آبگيں ۔ پانی کا ۔ پانی جيسا ۔ |
| 47. | As | conj.adv. 1. جیسا کہ ۔ سا ۔ جس طرح ۔ ویسا ۔ جیسا ۔ تیسا ۔ مانند ۔ مثل ۔ گویا ۔ موافق 2. جب کہ ۔ جونہی ۔ جس وقت 3. مثلاً ۔ جیسے ۔ چنانچہ 4. چونکہ ۔ جو کہ ۔ اس سبب سے کہ جيسا ۔ ايسا ۔ Adverb, Conjunction چونکہ ۔ جہاں تک اس کا تعلق ہے ۔ مثلاً ۔ Adverb جيسا ۔ ويسا ۔ تيسا ۔ اِس حَد يا دَرجے تَک ۔ |
| 48. | As is | Adjective, Adverb جیسا ہو ۔ جس طرح ہے ۔ |
| 49. | As such | ایسا شخص یا شے ۔ جیسے خُود |
| 50. | Ascus | Noun (نَباتيات) ۔ لَفَہ دان ۔ تُمچَہ ۔ لَفہ دار کھُمبيوں کی اُن چھوٹی چھوٹی تھيلِيوں ميں سے کوئی جِن کے اندَر جِنسی بَذرے يا تَخمَک نَمو پاتے ہيں ۔ |
| as is found in 91 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.