English to Urdu Translation
| ag found in 263 words & 11 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
| 1. | Ag | Noun چاندی کی کیمیائی علامت ۔ |
| 2. | Ag-actis | Noun کاروائی سے متعلق ۔ |
| 3. | Aga, agha | Noun آغا ۔ تُرکی زُبان ميں کَمانڈر يا بَڑے افسَر کا خَطاب /لَقَب ۔ تَکريمی لَفَظ بَلِحاظِ عُمَر ۔ |
| 4. | Again | adv. 1. پھر ۔ دُوسرا کے ۔ پھر کر ۔ دہرا کے ۔ دوبارہ ۔ ایک دفعہ اور 2. الٹا ۔ پھیر ۔ پھراوتی ۔ واپس 3. سوا ۔ علاوہ پھر سے ۔ دوبارہ ۔ پھر ۔ Adjective پھِر ۔ دوبارَہ ۔ دُھرا کے ۔ مُکَرَر ۔ پھِر کَبھی ۔ |
| 5. | Again and again | بار بار ۔ بارہا ۔ |
| 6. | Against | prep. 1. بپریت ۔ بمکھ ۔ بِرُدھ ۔ پرتکول ۔ برخلاف ۔ بمقابل ۔ خلاف ۔ ضد 2. الٹا ۔ برعکس 3. آمنے سامنے ۔ سامنے ۔ سنمکھ ۔ مقابل میں 4. بیری ۔ آڑی ۔ شترو ۔ مفسد ۔ مخل ۔ مضر 5. لیے ۔ واسطے ۔ خاطر Adverb خلاف ۔ بر خلاف ۔ Preposition بَرعکس ۔ بَرخِلاف ۔ کِسی کی مُخالِفَت ميں ۔ |
| 7. | Against all risk | بمقابل جملہ خطرات ۔ |
| 8. | Against the documents | بہ مقابل دستاویزات ۔ |
| 9. | Against the will | مرضی ۔ خلاف منشا ۔ خلاف ۔ |
| 10. | Agalactia | بے شیری ۔ بَچّے کی پَیدائش کی بَعد دُودھ کا نا مُکَمَّل اخراج |
| 11. | Agamete | Noun (حَياتِيات) غَير جِنسی تَوليدی خُلِيَہ ۔ غَير زَواجَہ ۔ |
| 12. | Agamic, agamous | Adjective غَير زَواجی ۔ بے جِنس ۔ بے تَزويج ۔ |
| 13. | Agammagiobulinaemia | خُون میں گیما گلوبَن کی غیر موجُودگی ۔ اِس سے امراض کے خلاف قُوَّتِ مدافعت خَتم ہو جاتی ہے |
| 14. | Agamo-genesis | Noun غَير زَواجی تَوليد ۔ بے جِنسی تَوليد ۔ جِنسی عمَل کے بَغير تَوليد ۔ |
| 15. | Agamous | adj. نِرِلنگی |
| 16. | Aganglionosis | گینگلیا یا اُبھاروں کی غیر موجُودگی |
| 17. | Agapae | adv. بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا Noun قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔ |
| 18. | Agapai | adv. بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا Noun قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔ |
| 19. | Agape | adv. بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا Noun قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔ |
| 20. | Agapes | adv. بھوچک ۔ بھوچکا ۔ نقش دیوار ۔ بت ۔ منہ کھلا Noun قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔ |
| 21. | Agar | اگر ۔ جراثیم اگر پر بَستیاں بناتے ہیں ۔ ایک جلاطینی مادّہ |
| 22. | Agar-agar | Noun بحری گھاس سے تیار کیا جانے والا رب جو ایسا مادّہ بنانے کے کام آتا ہے جِس پر تجربہ گاہوں میں جراثیم پیدا کیے جاتے ہیں ۔ Noun اگَر اگَر ۔ ايک ليس دار شے جو بَعض ايشِيائی سَمَندری کائيوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔ |
| 23. | Agaric | n. کھمبی ۔ چھال چھبیلا ۔ غاریقون Noun کھُمبی کی وہ قِسم جِس پر ٹوپی سی بنی ہوتی ہے اور اِسے کھایا جا سکتا ہے ۔ Noun اگيری نامی خُوردنی کھُمبی ۔ |
| 24. | Agate | n. یشب ۔ یشم ۔ سنگ سلیمانی Noun عقیق ۔ سیلیکا کی قُدرتی شکل ۔ ایک بہت سخت نیم شفاف جوہر دار پتھر جِسے بعض اوقات مصنوعی طَور پر بھی رنگ دیا جاتا ہے ۔ Noun عقيق ۔ ايک نيم شَفاف پَتھَر ۔ سَنگِ سُليمانی ۔ |
| 25. | Agate line | Noun اِشتِہارِيات ميں پيمائشی اکائی ۔ |
| ag found in 263 words & 11 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.