English to Urdu Translation
| at sea found in 46 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
| 26. | At issue | مَتنازَع ۔ زيرِ بحَث ۔ ايک دُوسرے کے مُخالِف ۔ |
| 27. | At sea | سَمَندَر ميں جَہاز پَر سَوار ۔ سَراسيمَہ ۔ |
| 28. | Ataxia | Adjective اختلالِ عُضلات ۔ ناقَس عُضلی کَنٹرول جِس کے نَتیجہ میں بے قاعدہ اور جھَٹکے دار حَرکات ہوتی ہَیں |
| 29. | Ataxic | Adjective مَختَل ۔ بے قاعدَہ ۔ بَد نَظم ۔ جِس کی خَصُوصِيَت بے قاعدگی ہو ۔ بے نَسق ۔ |
| 30. | Athetosis | Adjective, Greek رَعشہ اصابع ۔ ہاتھوں اور پیروں کی بے مَقصَد حَرکات کی حالَت ۔ اِس کا سَبَب دَماغ کا نُقص ہے Noun (امراضِيات) رَعشَہ اصابع ۔ ايک کيفِيَت جِس ميں ہاتھ پاوں آہِستَہ آہِستَہ بے اِختياری اور بے قاعدگی کے ساتھ حَرکَت کَرتے رہتے ہيں ۔ |
| 31. | Attacca | Verb نَغمے يا ساز کو ايک دَم چھيڑ دينا ۔ |
| 32. | Attach | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔ |
| 33. | Attache | n. نائب ۔ ایلچی Noun اتاشی ۔ کِسی بيرُونی مُلک ميں اپنے مُلَک کے سَفارَت خانے سے مُنسَلِک شَخَص ۔ |
| 34. | Attache case | Noun اٹيچی کيس ۔ ايک کَم وَزَن بَريف کيس ۔ سُوٹ کيس ۔ |
| 35. | Attachee | ایلچی ۔ سفیر ۔ ہمراہی ۔ |
| 36. | Attaches | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔ n. نائب ۔ ایلچی Noun اتاشی ۔ کِسی بيرُونی مُلک ميں اپنے مُلَک کے سَفارَت خانے سے مُنسَلِک شَخَص ۔ |
| 37. | Attack | v. 1. چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا 2. عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا n. چڑھائی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش ۔ ہلہ Verb, Interjection حَملَہ کرنا ۔ زور يا تَشَّدُد کے ساتھ کِسی پَر ٹُوٹ پَڑنا ۔ دَھاوا بول دينا ۔ |
| 38. | Attacks | v. 1. چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ دھاوا کرنا ۔ مارنا ۔ تاخت کرنا ۔ حملہ کرنا ۔ حملہ آور ہونا ۔ فوج کشی کرنا 2. عیب جوئی کرنا ۔ عیب نکالنا ۔ حرف گیری کرنا ۔ برا بتلانا ۔ خلاف رائے دینا ۔ اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا n. چڑھائی ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش ۔ ہلہ Verb, Interjection حَملَہ کرنا ۔ زور يا تَشَّدُد کے ساتھ کِسی پَر ٹُوٹ پَڑنا ۔ دَھاوا بول دينا ۔ |
| 39. | Attic | adj. 1. شہر ایتھنز کا ۔صوبہ اٹیکا کا 2. کھرا ۔ ٹھیٹھ ۔ ٹکسالی ۔ شستہ n. بالا خانہ ۔ راوٹی۔ چوبارہ Noun (فَنِ تَعمِير) چوبارَہ ۔ بالا خانہ ۔کِسی عمَارَت پَر اُٹھائی گَئی کَم اُونچی مَنزَل ۔ |
| 40. | Attics | adj. 1. شہر ایتھنز کا ۔صوبہ اٹیکا کا 2. کھرا ۔ ٹھیٹھ ۔ ٹکسالی ۔ شستہ n. بالا خانہ ۔ راوٹی۔ چوبارہ Noun (فَنِ تَعمِير) چوبارَہ ۔ بالا خانہ ۔کِسی عمَارَت پَر اُٹھائی گَئی کَم اُونچی مَنزَل ۔ |
| 41. | Attitudes | n. ٹھاٹھ ۔ دھجا ۔ دھج ۔ وضع ۔ ڈھنگ ۔ طرح ۔ انداز ۔حالت Adjective رَوَیَّہ ۔ اندازِ فِکَر ۔ وَضَع ۔ رحَم میں جنین کے بَدَن کے مُختَلِف حِصّوں کے پَڑے رہنے کی تَرتیب ۔ وَضَع سے مُراد بَچّے کا سَر، ہاتھ ، پاوں ، پُشت اور ٹانگیں وَغَیرہ کِس انداز میں پَڑے ہَیں Noun اندازِ نظر ۔ نقطہ نگاہ ۔ رویہ ۔ |
| 42. | Attock | اٹک ۔ پاکستان کا ايک قديم شہر |
| 43. | Audacious | adj. 1. دلیر ۔ دل چلا 2. گستاخ ۔ بے ادب ۔ شوخ ۔ اکھڑ ۔ اجڈ ۔ بے لحاظ Adjective نڈر ۔ مشہور۔ گستاخ ۔ Adjective نَڈَر ۔بے شَرَم ۔ حَد سے زِيادَہ بے باک ۔ بے ادَب ۔ سَر کَش ۔ |
| 44. | Audits | v. a. پڑتالنا ۔ جانچنا ۔حساب دیکھنا Verb محاسبہ کرنا ۔ پڑتال کرنا ۔ حساب کرنا ۔ Noun تَنقيح ۔ مَحاسبی ۔ آڈَٹ ۔ جانچ پَڑتال ۔ |
| 45. | Autoecious | Adjective (نَباتِيات) خُود اِستَوار ۔ یک گِير ۔ |
| 46. | Awaits | v. a. تاکنا ۔ راہ یا راستہ دیکھنا ۔ آسرا تکنا ۔ باٹ دیکھنا ۔ یا جوہنا ۔ انتظار کرنا ۔ منتظر رہنا Verb اِنتَظار کَرنا ۔ چَشَم بَراہ ہونا ۔ |
| at sea found in 46 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.