English to Urdu Translation
| attach found in 18 words. | ||
| 1. | Attach | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔  | 
| 2. | Attachable | Adjective اِنسلاک پَذير ۔ چِمَٹنے والا ۔ قابل نِسبَت ۔  | 
| 3. | Attache | n. نائب ۔ ایلچی Noun اتاشی ۔ کِسی بيرُونی مُلک ميں اپنے مُلَک کے سَفارَت خانے سے مُنسَلِک شَخَص ۔  | 
| 4. | Attache case | Noun اٹيچی کيس ۔ ايک کَم وَزَن بَريف کيس ۔ سُوٹ کيس ۔  | 
| 5. | Attached | Adjective وابَستَہ ۔ خُوب پُختَہ ۔ جُڑا ہُوا ۔ کِسی اور عمَارَت سے مِلی ہُوئی ديوار ۔ v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔  | 
| 6. | Attachee | ایلچی ۔ سفیر ۔ ہمراہی ۔ | 
| 7. | Attaches | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔ n. نائب ۔ ایلچی Noun اتاشی ۔ کِسی بيرُونی مُلک ميں اپنے مُلَک کے سَفارَت خانے سے مُنسَلِک شَخَص ۔  | 
| 8. | Attaching | Noun قارق ۔ قرق کرنے یا کرانے والا ۔ v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔  | 
| 9. | Attaching creditor | Noun دائن قارق ۔ جب دائن قرقی کرے ۔  | 
| 10. | Attaching officer | قرقی آفیسر ۔ اہلکار قارق ۔ | 
| 11. | Attachment |  1. ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری  2. چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس 3. قرقی Noun وابَستَگی ۔ اِنسَلاک ۔ الحاق ۔ رَبط ۔ وَفاداری۔  | 
| 12. | Attachment after judgement | قرقی بعد از فیصلہ ۔ | 
| 13. | Attachment before judgement | قرقی قبل از فیصلہ ۔ | 
| 14. | Attachment of agriculural produce | قرق پیداوار زرعی ۔ | 
| 15. | Attachment of negotiable instrument | قرقی دستاویز قابلِ بیع و شریٰ ۔ | 
| 16. | Attachment of pay | قرقی تنخواہ ۔ | 
| 17. | Attachment, liable to | مستوجب قرق ۔ قرق ہونے کے لائق ۔ | 
| 18. | Attachments |  1. ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری  2. چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس 3. قرقی Noun وابَستَگی ۔ اِنسَلاک ۔ الحاق ۔ رَبط ۔ وَفاداری۔  | 
| attach found in 18 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.