English to Urdu Translation
bus found in 96 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Bushelling | n. بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ Noun غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔ |
27. | Bushels | n. بتیس (۳۲) سیر کا پیمانہ Noun غَلَہ ناپنے کا پيمانَہ ۔ |
28. | Bushes | n. 1. جھاڑی ۔ جھنکاڑ ۔ جُھنڈ 2. جھاڑ ۔ جھاڑی بش ۔ جھاڑی ۔ Noun حلقہ محور ۔ جھاڑی ۔ لوہے کی نلکی جو کِسی پائپ میں ڈالی جاتی ہے تا کہ وہ دھرے کے لیے بیرِنگ کا کام دے سکے ۔ Noun گھنی جھاڑی ۔ بالوں کا گُچھا ۔ لُومڑی کی دُم ۔ |
29. | Bushfighter | n. چور لڑائی لڑنے والا ۔ کمین گاہ میں بیٹھ کر حملہ کرنے والا |
30. | Bushfighting | n. جھاڑ کھنڈ کی لڑائی |
31. | Bushido | Noun جاپان کے فوجی جاگيرداروں کے آداب و اِخلاق کا نِظام ۔ |
32. | Bushier | adj. Adjective گھَنا ۔ جھاڑی دار ۔ |
33. | Bushiest | adj. Adjective گھَنا ۔ جھاڑی دار ۔ |
34. | Bushiness | n. گھنا پن Noun گھَنا پَن ۔ |
35. | Bushinesses | n. گھنا پن Noun گھَنا پَن ۔ |
36. | Bushing | Noun (برق) حاجزَہ ۔ سُوراخ کا استَر ۔ n. 1. جھاڑی ۔ جھنکاڑ ۔ جُھنڈ 2. جھاڑ ۔ جھاڑی بش ۔ جھاڑی ۔ Noun حلقہ محور ۔ جھاڑی ۔ لوہے کی نلکی جو کِسی پائپ میں ڈالی جاتی ہے تا کہ وہ دھرے کے لیے بیرِنگ کا کام دے سکے ۔ Noun گھنی جھاڑی ۔ بالوں کا گُچھا ۔ لُومڑی کی دُم ۔ |
37. | Bushtit | Noun قَرقَف ۔ سُريلا پَرِندَہ ۔ |
38. | Bushy | adj. Adjective گھَنا ۔ جھاڑی دار ۔ |
39. | Busied | adj. 1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا 2. چالاک اور محنتی 3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا v. a. کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا Adjective کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔ |
40. | Busier | adj. 1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا 2. چالاک اور محنتی 3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا v. a. کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا Adjective کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔ |
41. | Busies | adj. 1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا 2. چالاک اور محنتی 3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا v. a. کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا Adjective کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔ |
42. | Busiest | adj. 1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا 2. چالاک اور محنتی 3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا v. a. کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا Adjective کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔ |
43. | Busily | adv. تن دہی سے ۔ محنت سے Adverb مَصرُوفِيَت سے ۔ |
44. | Business | n. 1. کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل 2. کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد 3. کار بیوہار ۔ سوداگری 4. دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار 5. فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت 6. امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام 2. حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا Noun کاروبار ۔ تجارت ۔ تجارتی ادارہ ۔ دکان ۔ فرم ۔ پیشہ ۔ شغل ۔ Noun کاروبار ۔ پيشَہ ۔ تِجارَت ۔ |
45. | Business community | Noun کاروباری طبقہ ۔ کام کرنے والا طبقہ ۔ ایسے افراد جو محنت مزدوری کرتے ہیں ۔ |
46. | Business connection | Noun کاروباری تعلق ۔ ایسا شخص جس کا تعلق کاروباری زندگی سے ہو ۔ |
47. | Business cycle | Noun سَرد بازاری اور بَحالی کے باقاعِدَہ ادوار کا سِلسِلَہ ۔ |
48. | Business day | Noun کاروباری دن ۔ ایسا دن جس دن کاروبار شروع کیا جائے ۔ |
49. | Business hours | Noun کاروباری اوقات ۔ کاروبار شروع کرنے کا ایک معین وقت ۔ |
50. | Business like | Adjective کاروبار کے طَريقوں سے ۔ |
bus found in 96 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.