English to Urdu Translation
business found in 24 words. | ||
1. | Business | n. 1. کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل 2. کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد 3. کار بیوہار ۔ سوداگری 4. دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار 5. فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت 6. امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام 2. حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا Noun کاروبار ۔ تجارت ۔ تجارتی ادارہ ۔ دکان ۔ فرم ۔ پیشہ ۔ شغل ۔ Noun کاروبار ۔ پيشَہ ۔ تِجارَت ۔ |
2. | Business community | Noun کاروباری طبقہ ۔ کام کرنے والا طبقہ ۔ ایسے افراد جو محنت مزدوری کرتے ہیں ۔ |
3. | Business connection | Noun کاروباری تعلق ۔ ایسا شخص جس کا تعلق کاروباری زندگی سے ہو ۔ |
4. | Business cycle | Noun سَرد بازاری اور بَحالی کے باقاعِدَہ ادوار کا سِلسِلَہ ۔ |
5. | Business day | Noun کاروباری دن ۔ ایسا دن جس دن کاروبار شروع کیا جائے ۔ |
6. | Business hours | Noun کاروباری اوقات ۔ کاروبار شروع کرنے کا ایک معین وقت ۔ |
7. | Business like | Adjective کاروبار کے طَريقوں سے ۔ |
8. | Business loss | Noun کاروباری گھاٹا ۔ کاروباری نقصان ۔ ایسا کاروبار جس کی کامیابی میں کمی پیش آئے ۔ |
9. | Business man | Noun کاروباری آدمی ۔ سوداگَر ۔ |
10. | Business name | Noun کاروباری نام ۔ ایسا شخص جو اپنے کاروبار کا نام معین کرے یا رکھے ۔ |
11. | Business of money lending | Noun پیو پار ساہو کارہ ۔ روپیہ قرض پر چلانے کا کاروبار ۔ قرض لی ہوئی رقم کو کاروبار پر لگانا ۔ |
12. | Business of partnership | Noun شراکتی کاروبار ۔ ایسا کاروبار جس میں شراکت کی جائے ۔ |
13. | Business of society | Noun کاروبار انجمن ۔ |
14. | Business of speculation | Noun سٹے کا کاروبار ۔ ایسا کاروبار جس پر شرط لگائی جائے ۔ |
15. | Business profit | Noun کاروباری منافع ۔ ایسا کام جس کو کرنے کے ساتھ منافع بھی ہو ۔ |
16. | Business usage | Noun, Verb کاروباری عمل یا دستور ۔ ایسا کام جس کو کرنے کے ساتھ اس کو سمجھا بھی جائے ۔ |
17. | Business woman | Noun تِجارَت کَرنے والی عورَت ۔ تاجرہ |
18. | Business, carry on the | Noun کاروبار کرنا ۔ کاروبار چلانا ۔ کام شروع کرنا ۔ محنت کرنا ۔ |
19. | Business, completed | Noun کاروبار ختم ۔ ایسا کاروبار جو ختم کر دیا جائے ۔ |
20. | Business, current | Noun چلتا کاروبار ۔ چالو کاروبار ۔ ایسا کام یا کاروبار جو ترقی کرتا ہے ۔ |
21. | Businesses | n. 1. کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل 2. کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد 3. کار بیوہار ۔ سوداگری 4. دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار 5. فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت 6. امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام 2. حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا Noun کاروبار ۔ تجارت ۔ تجارتی ادارہ ۔ دکان ۔ فرم ۔ پیشہ ۔ شغل ۔ Noun کاروبار ۔ پيشَہ ۔ تِجارَت ۔ |
22. | Businesslike | adj. خاصا ۔ اچھا ۔ خوب |
23. | Businessman | n. کاروباری آدمی ۔ تاجر ۔ معاملہ فہم |
24. | Businessmen | n. کاروباری آدمی ۔ تاجر ۔ معاملہ فہم |
business found in 24 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.