English to Urdu Translation

cit found in 45 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.CitrateNoun
لیموں کے تیزاب کا نمک۔ نمک لیموں۔
27.Citricadj.
نیبو کی کھٹائی کا
Adjective
سٹرک۔ ترنجی۔ چکوترا۔
28.Citric acidn.
نیبو کی کھٹائی
Noun
سٹرک ایسڈ۔ لیمونی تُرشہ۔ لیموں کا تیزاب۔
Noun
لیمُوں کا تیزاب ۔
Noun
لیمُوں کا تیزاب ۔ تیزابی مادّہ جو کھٹے پھلوں مثلاً لیمُوں میں تُرشی پیدا کرتا ہے ۔
29.CitricultureNoun
نارنج کاری۔ لیموں کاری۔ نیبو۔
30.CitrinSynonym
حیاتین پی ۔ سِٹرَن ۔ وِٹامِن سی کے ایکشَن کو تیز کَرتا ہے
31.CitrineAdjective
لیموں کی طرح۔ لیموں کا رنگ کا۔ زرد۔
32.Citronn.
ترنج ۔ گھاگس ۔ گلگل ۔ گرگل ۔ کرنا ۔ اترج ۔ بجورا ۔ کھٹا ۔ جمھیری
سٹ رون ۔ چکوترا ۔
Noun
گلگل۔ ایک زرد موٹے چھلکے کا پھل۔
33.Citron woodNoun
چوب سندروس۔ سٹران درخت کی لکڑی۔
34.CitronellaNoun
ترنجیل۔ بادرونہ۔ سِٹرونیلا۔
Noun
ترنجیل ۔ بادرونہ ۔ خُوشبودار تیل جِسے روغن لیموں بھی کہتے ہیں ۔
35.CitronellalNoun
سِٹرونیلال۔ ایک بے رنگ رقیق مادہ۔ خوشبودار۔
36.Citronsn.
ترنج ۔ گھاگس ۔ گلگل ۔ گرگل ۔ کرنا ۔ اترج ۔ بجورا ۔ کھٹا ۔ جمھیری
سٹ رون ۔ چکوترا ۔
Noun
گلگل۔ ایک زرد موٹے چھلکے کا پھل۔
37.CitrusNoun
جنس ترنج۔ اسپند۔ لیمونی۔
38.Citrus plantsNoun
جِنس تاریخ ۔ لیموں اور نارنگی کے خاندان کے پھل ۔
39.CitternNoun
طنبور۔ بین۔ ستار۔
40.Cityn.
1. شہر ۔ نگر ۔ نگری ۔ بلدہ
2. نگر باسی ۔ شہری ۔ شہر والے
سِٹی ۔ شہَر ۔ جَہاں بَلدِياتی نِظام رائج ہو ۔
Noun
شہر۔ نگر۔ بلدہ۔
Noun
نگری ۔ شہر بلدہ ۔ نگر ۔
41.City councilNoun
سٹی کونسل۔ بلدی مجلس۔ مجلس بلدہ۔
42.City editorNoun
مدیر شہریات۔ اقتصادی خبروں کا مدیر۔ اخبار میں مالی۔
43.City managerNoun
عام طور پر وہ تجزیہ کار منتظم جسے بلدیہ کی کونسل کی نگرانی کے لیے ملازم رکھے۔
44.City slickerNoun
مکار شہری باشندہ۔ چالاک۔
45.City-stateNoun
شہری مملکت۔ وہ ریاست جو ایک خُود مختار شہر پر مشتمل ہو۔
cit found in 45 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.