English to Urdu Translation

city found in 6 words.
1.Cityn.
1. شہر ۔ نگر ۔ نگری ۔ بلدہ
2. نگر باسی ۔ شہری ۔ شہر والے
سِٹی ۔ شہَر ۔ جَہاں بَلدِياتی نِظام رائج ہو ۔
Noun
شہر۔ نگر۔ بلدہ۔
Noun
نگری ۔ شہر بلدہ ۔ نگر ۔
2.City councilNoun
سٹی کونسل۔ بلدی مجلس۔ مجلس بلدہ۔
3.City editorNoun
مدیر شہریات۔ اقتصادی خبروں کا مدیر۔ اخبار میں مالی۔
4.City managerNoun
عام طور پر وہ تجزیہ کار منتظم جسے بلدیہ کی کونسل کی نگرانی کے لیے ملازم رکھے۔
5.City slickerNoun
مکار شہری باشندہ۔ چالاک۔
6.City-stateNoun
شہری مملکت۔ وہ ریاست جو ایک خُود مختار شہر پر مشتمل ہو۔
city found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.