English to Urdu Translation
| col found in 334 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 26. | Cold-blooded | Adjective ٹھنڈا۔ سرد خون والے۔ بلغمی مزاج۔ |
| 27. | Cold-bloodedly | Adverb بے دردی۔ بے رحمی سے۔ سرد مہری سے۔ |
| 28. | Cold-bloodedness | Noun بے دردی۔ بے رحمی۔ بے حسی۔ |
| 29. | Cold-drawn | Noun کِسی دھات کو گرم کیے بغیر اِس کے تار بنانا ۔ اِسے کوٹنا یا اِس کو کِسی اور کام میں لانا ۔ |
| 30. | Cold-front | Noun سرد محاذ ۔ سرد ہوا کے جھونکوں کا اگلا حِصّہ جو گرم ہو کر اُوپر اُٹھنے والی ہوا کی جگہ لے رہا ہو اور اِس کی وجہ سے بادُو باراں کا طُوفان آ جاۓ ۔ |
| 31. | Colder | n. 1. ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت 2. زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی adj. 1. ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد 2. تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں 3. سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل کولڈ ۔ سردی ۔ ٹھنڈا ۔ Adjective ٹھنڈا۔ سرد۔ خنک۔ |
| 32. | Coldest | n. 1. ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت 2. زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی adj. 1. ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد 2. تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں 3. سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل کولڈ ۔ سردی ۔ ٹھنڈا ۔ Adjective ٹھنڈا۔ سرد۔ خنک۔ |
| 33. | Coldish | adj. ٹھنڈا سا ۔ خون سا ۔ سرد سا |
| 34. | Coldly | adv. سرد مہری،بے اعتنائی، کم توجہی، بے پروائی، غفلت یا رکھائی سے |
| 35. | Coldness | n. 1. سردی ۔ سیتلتائی ۔ ٹھنڈا پن 2. مردہ دلی ۔ کم توجہی 3. سرد مہری ۔ ٹھنڈا پن 4. رُکھائی ۔ بے پروائی Noun سردی۔ ٹھنڈ۔ خُنکی۔ |
| 36. | Coldnesses | n. 1. سردی ۔ سیتلتائی ۔ ٹھنڈا پن 2. مردہ دلی ۔ کم توجہی 3. سرد مہری ۔ ٹھنڈا پن 4. رُکھائی ۔ بے پروائی Noun سردی۔ ٹھنڈ۔ خُنکی۔ |
| 37. | Colds | n. 1. ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت 2. زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی adj. 1. ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد 2. تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں 3. سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل کولڈ ۔ سردی ۔ ٹھنڈا ۔ Adjective ٹھنڈا۔ سرد۔ خنک۔ |
| 38. | Cole | Noun سرسوں۔ کرم کلا۔ بند گوبھی۔ |
| 39. | Cole opter | Noun ایک تجرباتی طیّارہ جِس میں ایک جیٹ اِنجن لگا ہوتا ہے اور اِس کا پر ایک ڈھول سے مُشابہ ہوتا ہے ۔ |
| 40. | Colectomy | Noun قولون برابری۔ بڑی آنت۔ Noun قولون بَراری ۔ قولون یا اِس کے ایک حِصّے کو قَطَع کَرنا |
| 41. | Colemanite | Noun ایک معدن جو کیلسیم کے آبی سہاگے پر مشتمل ہوتا ہے۔ |
| 42. | Coleopter | Noun جُعلان۔ ایک حلقہ نُما پر۔ غلاف پر۔ |
| 43. | Coleoptera | Noun غلاف پران ۔ بھونرے کے خاندان کے پتنگے جِن کے پر غلاف کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
| 44. | Coleopterous | Adjective غلاف پر۔ غلاف شدہ۔ پوشش پردہ۔ |
| 45. | Coleslaw | Noun سلاد جو کرم کلے کی کچی پتیاں تراش کر بنائی جاتی ہے۔ |
| 46. | Colestaff | n. بوجھ ڈھونے کا ڈنڈا یا بَلّی |
| 47. | Coleus | Noun کولس۔ گرم علاقوں کا پودا۔ |
| 48. | Colewort | Noun کرم کلہ۔ کلم۔ کرنب۔ |
| 49. | Colic | n. پیٹ کا درد ۔ درد شکم ۔ مروڑا ۔ کر کری۔ پیچ ۔ اڑ ۔ قولنج Noun قولنج۔ پیٹ کا درد۔ دردِ شکم۔ Noun, Adjective قولَنج ۔ بَطنی عُضو میں سَخَت دَرد Noun قولنج ۔ قولنج صفراوی ۔ n. پیٹ پیڑا ۔ درد شکم |
| 50. | Colicky | Adjective قولنجی۔ قولنج زدہ۔ متعلق بہ درد شکم۔ |
| col found in 334 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.