English to Urdu Translation

cole found in 11 words.
1.ColeNoun
سرسوں۔ کرم کلا۔ بند گوبھی۔
2.Cole opterNoun
ایک تجرباتی طیّارہ جِس میں ایک جیٹ اِنجن لگا ہوتا ہے اور اِس کا پر ایک ڈھول سے مُشابہ ہوتا ہے ۔
3.ColectomyNoun
قولون برابری۔ بڑی آنت۔
Noun
قولون بَراری ۔ قولون یا اِس کے ایک حِصّے کو قَطَع کَرنا
4.ColemaniteNoun
ایک معدن جو کیلسیم کے آبی سہاگے پر مشتمل ہوتا ہے۔
5.ColeopterNoun
جُعلان۔ ایک حلقہ نُما پر۔ غلاف پر۔
6.ColeopteraNoun
غلاف پران ۔ بھونرے کے خاندان کے پتنگے جِن کے پر غلاف کی طرح ہوتے ہیں ۔
7.ColeopterousAdjective
غلاف پر۔ غلاف شدہ۔ پوشش پردہ۔
8.ColeslawNoun
سلاد جو کرم کلے کی کچی پتیاں تراش کر بنائی جاتی ہے۔
9.Colestaffn.
بوجھ ڈھونے کا ڈنڈا یا بَلّی
10.ColeusNoun
کولس۔ گرم علاقوں کا پودا۔
11.ColewortNoun
کرم کلہ۔ کلم۔ کرنب۔
cole found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.