English to Urdu Translation
compo found in 67 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Composite | p. p. Adjective مَخلوط ۔ مُرکَّب ۔ مُختلِف اَجزا سے بنا ہوا ۔ |
27. | Composite number | Noun مَقسوم کامِل ۔ عدد مَخلوط ۔ پُورا بٹا ۔ Noun عدد مخلُوط ۔ ایسا عدد جو دو یا دو سے زیادہ اعداد سے مِل کر بنا ہو اور اِن اعداد سے پُورا پُورا تقسیم ہو جاتا ہو ۔ |
28. | Composite school | Noun جَامع مَدرسہ ۔ ثَانوی تعلیم تَک کا مَدرسہ ۔ |
29. | Composited | p. p. Adjective مَخلوط ۔ مُرکَّب ۔ مُختلِف اَجزا سے بنا ہوا ۔ |
30. | Compositely | Adverb مُرکّب ہو کَر ۔ با لاِ شتمال ۔ |
31. | Compositeness | Noun مُرَکبیّت ۔ شَمولیّت ۔ |
32. | Composites | p. p. Adjective مَخلوط ۔ مُرکَّب ۔ مُختلِف اَجزا سے بنا ہوا ۔ |
33. | Compositing | p. p. Adjective مَخلوط ۔ مُرکَّب ۔ مُختلِف اَجزا سے بنا ہوا ۔ |
34. | Composition | n. 1. میل ۔ ملاؤ ۔ آمیزش ۔ ساخت ۔ بناوٹ ۔ ملاوٹ ۔ ترکیب 2. سریاؤ ۔ سجاوٹ ۔ ترتیب Noun بناوَٹ ۔ تَرکِیب ۔ اِجزا کو مِلانے کا عمل ۔ Noun تصفیہ ۔ مصالحت ۔ راضی نامہ ۔ مصالحت قرضہ ۔ |
35. | Composition deed | Noun صلح نامہ ۔ مصالحت نامہ ۔ |
36. | Composition of forces | Noun تَرکِیب قوۃ ۔ تَرکِیب عسَاکَر ۔ Noun مُختَلِف سمتوں میں حرکت کرنے والی قُوَّت کے اجزا کو یکجا کرنا تا کہ یہ معلُوم کیا جا سکے کہ اِن کے مُشترِکہ طَور پر رویہ عمل آنے کا کیا نتیجہ نِکلے گا ۔ |
37. | Compositions | n. 1. میل ۔ ملاؤ ۔ آمیزش ۔ ساخت ۔ بناوٹ ۔ ملاوٹ ۔ ترکیب 2. سریاؤ ۔ سجاوٹ ۔ ترتیب Noun بناوَٹ ۔ تَرکِیب ۔ اِجزا کو مِلانے کا عمل ۔ Noun تصفیہ ۔ مصالحت ۔ راضی نامہ ۔ مصالحت قرضہ ۔ |
38. | Compositive | Adjective پیوندہ ۔ شَامِل کَرنے والا ۔ جوڑنے والا ۔ |
39. | Compositor | n. حرف ملانے یا جوڑنے والا ۔ کمپوزیٹر Noun حَروف چیں ۔ حَروف کار ۔ کَمپوزیٹر ۔ |
40. | Compositors | n. حرف ملانے یا جوڑنے والا ۔ کمپوزیٹر Noun حَروف چیں ۔ حَروف کار ۔ کَمپوزیٹر ۔ |
41. | Compossessio | Late Latin قبضہ مشترک ۔ دو یا زائد افراد کا قبضہ ۔ |
42. | Compost | n. کھات ۔ پانس Noun مَلغوبہ ۔ مَخلوط کَھاد ۔ مَجموعہ ۔ |
43. | Composted | n. کھات ۔ پانس Noun مَلغوبہ ۔ مَخلوط کَھاد ۔ مَجموعہ ۔ |
44. | Composting | n. کھات ۔ پانس Noun مَلغوبہ ۔ مَخلوط کَھاد ۔ مَجموعہ ۔ |
45. | Composts | n. کھات ۔ پانس Noun مَلغوبہ ۔ مَخلوط کَھاد ۔ مَجموعہ ۔ |
46. | Composure | Noun سکُون ۔ اِطمِینان ۔ دِلجمعی ۔ n. تِھر ۔ دھیرج ۔ ڈھارس ۔ استقلال ۔ دل جمعی ۔ سنتوکھ ۔ قرار ۔ اطمینان ۔ طمانیت |
47. | Compot | Noun مُربّہ ۔ سَخت پَھل ۔ |
48. | Compotater | Noun ہم مَشرَب ۔ ہم پیالہ ۔ |
49. | Compotation | Noun ہم مَشربی ۔ ہم پیالگِی ۔ |
50. | Compound | v. a. 1. ملانا ۔ مرکب کرنا ۔ سنجکت کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ آمیختہ کرنا ۔ مخلوط کرنا ۔ ترکیب کرنا 2. نمٹانا ۔ نبٹیرا کرنا ۔ چُکانا ۔ پرچھا کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ راضی نامہ کرنا 3. داما ساہی بھگتانا ۔ حصہ رسدی دینا 4. جوڑنا ۔ مرکب کرنا ۔ ترکیب دینا n. 1. ملاؤ ۔ میل ۔ اختلاط ۔ آمیزش 2. مرکب ۔ یکُت شبد 3. مکان کا احاطہ یا صحن ۔ آنگن adj. ملواں ۔ سنجکُت ۔ مرکب ۔ مخلوط ۔ آمیختہ کمپاونڈ ۔ احاطہ ۔ Verb مِلانا ۔ جوڑنا ۔ آمیز کَرنا ۔ Noun مصالحت کرنا ۔ تصفیہ کرنا ۔ معاملے طے کرنا ۔ راضی نامہ کرنا ۔ Noun, Adjective مُرَکَّب ۔ دو یا زیادہ عناصَر کا ایسے مِلنا کہ کوئی نَئی شے بَن جائے |
compo found in 67 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.