English to Urdu Translation

compound found in 18 words.
1.Compoundv. a.
1. ملانا ۔ مرکب کرنا ۔ سنجکت کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ آمیختہ کرنا ۔ مخلوط کرنا ۔ ترکیب کرنا
2. نمٹانا ۔ نبٹیرا کرنا ۔ چُکانا ۔ پرچھا کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ راضی نامہ کرنا
3. داما ساہی بھگتانا ۔ حصہ رسدی دینا
4. جوڑنا ۔ مرکب کرنا ۔ ترکیب دینا
n.
1. ملاؤ ۔ میل ۔ اختلاط ۔ آمیزش
2. مرکب ۔ یکُت شبد
3. مکان کا احاطہ یا صحن ۔ آنگن
adj.
ملواں ۔ سنجکُت ۔ مرکب ۔ مخلوط ۔ آمیختہ
کمپاونڈ ۔ احاطہ ۔
Verb
مِلانا ۔ جوڑنا ۔ آمیز کَرنا ۔
Noun
مصالحت کرنا ۔ تصفیہ کرنا ۔ معاملے طے کرنا ۔ راضی نامہ کرنا ۔
Noun, Adjective
مُرَکَّب ۔ دو یا زیادہ عناصَر کا ایسے مِلنا کہ کوئی نَئی شے بَن جائے
2.Compound aircraftNoun
مُرکّب طیارہ ۔ ہیلی کاپٹر ۔
3.Compound eNoun
تحجرالمُفاصل کی ایک دوا ۔
4.Compound fractureNoun
مُرکَب شَکِستگِی ۔ مُرکَّب ٹوٹ ۔
Noun
ہڈی کا اس طرح ٹوٹنا کے گوشت اور کھال میں زخم ہو جائے ۔
5.Compound house-holderNoun
کرایہ دار جس کے ذمہ کے محاصل مالک مکان ادا کرتا ہے اور کرایہ میں شامل کر دیتا ہو ۔
6.Compound interestNoun
سُود دَر سُود ۔ مُرکّب سُود ۔ مُرکّب الا عضا ۔
Noun
سود مرکب ۔ سود در سود ۔
7.Compound leafNoun
بَرگِ مُرکّب ۔ مُرکّب پتّا ۔ جُڑی پتّی ۔
8.Compound microscopeNoun
مُرکّب خُوردبین ۔ بَصری آلہ ۔ چھوٹی چیزوں کو بڑا کَر کے دیکھنے والا آلہ ۔
9.Compound numberNoun
مُرکّب عدد ۔ مَخلوط عدد ۔ تعداد جو ایک عدد سے زیادہ ہو ۔
10.Compound sentenceNoun
جُملٰہ عاطفہ ۔ مُرکّب جُملہ ۔
11.Compound wordNoun
مُرکّب لَفظ ۔ وہ لَفظ جو دو یا دو سے زیادہ اِلفَاظ کا ایسا مُرّکب ہو کہ ہر لَفظ اپنا اِنفرَادی مَفہوم بَرقرار رکھے ۔
12.Compound-complexAdjective
ایسے جملہ کے متعلق جس میں دو یا دو سے زیادہ اصل جملے اور ایک یا ایک سے زیادہ ذیلی جملے ہوں۔
13.CompoundableNoun
قابلِ راضی نامہ ۔ قابل مصالحت ۔
14.Compoundable, nonNoun
ناقابلِ راضی نامہ ۔ ناقابلِ مصالحت ۔
15.Compoundedv. a.
1. ملانا ۔ مرکب کرنا ۔ سنجکت کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ آمیختہ کرنا ۔ مخلوط کرنا ۔ ترکیب کرنا
2. نمٹانا ۔ نبٹیرا کرنا ۔ چُکانا ۔ پرچھا کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ راضی نامہ کرنا
3. داما ساہی بھگتانا ۔ حصہ رسدی دینا
4. جوڑنا ۔ مرکب کرنا ۔ ترکیب دینا
n.
1. ملاؤ ۔ میل ۔ اختلاط ۔ آمیزش
2. مرکب ۔ یکُت شبد
3. مکان کا احاطہ یا صحن ۔ آنگن
adj.
ملواں ۔ سنجکُت ۔ مرکب ۔ مخلوط ۔ آمیختہ
کمپاونڈ ۔ احاطہ ۔
Verb
مِلانا ۔ جوڑنا ۔ آمیز کَرنا ۔
Noun
مصالحت کرنا ۔ تصفیہ کرنا ۔ معاملے طے کرنا ۔ راضی نامہ کرنا ۔
Noun, Adjective
مُرَکَّب ۔ دو یا زیادہ عناصَر کا ایسے مِلنا کہ کوئی نَئی شے بَن جائے
16.Compoundern.
دوا ساز ۔ دوا بنانے والا ۔ کمپاؤنڈر
کمپاونڈر ۔ دوا ساز ۔
17.Compoundingv. a.
1. ملانا ۔ مرکب کرنا ۔ سنجکت کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ آمیختہ کرنا ۔ مخلوط کرنا ۔ ترکیب کرنا
2. نمٹانا ۔ نبٹیرا کرنا ۔ چُکانا ۔ پرچھا کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ راضی نامہ کرنا
3. داما ساہی بھگتانا ۔ حصہ رسدی دینا
4. جوڑنا ۔ مرکب کرنا ۔ ترکیب دینا
n.
1. ملاؤ ۔ میل ۔ اختلاط ۔ آمیزش
2. مرکب ۔ یکُت شبد
3. مکان کا احاطہ یا صحن ۔ آنگن
adj.
ملواں ۔ سنجکُت ۔ مرکب ۔ مخلوط ۔ آمیختہ
کمپاونڈ ۔ احاطہ ۔
Verb
مِلانا ۔ جوڑنا ۔ آمیز کَرنا ۔
Noun
مصالحت کرنا ۔ تصفیہ کرنا ۔ معاملے طے کرنا ۔ راضی نامہ کرنا ۔
Noun, Adjective
مُرَکَّب ۔ دو یا زیادہ عناصَر کا ایسے مِلنا کہ کوئی نَئی شے بَن جائے
18.Compoundsv. a.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.