English to Urdu Translation
cons found in 346 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Conscriptions | n. جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا Noun جَبری بَھرتی ۔ جَبری خِدمَت ۔ اَجبار خِدمَت ۔ |
27. | Consecrate | v. a. پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا Verb مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔ |
28. | Consecrated | v. a. پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا Verb مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔ |
29. | Consecrates | v. a. پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا Verb مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔ |
30. | Consecrating | v. a. پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا Verb مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔ |
31. | Consecration | n. رسم، جس سے کوئی چیز متبرک ٹھہرائی جائے ۔ احترام ۔ پرتشٹھا ۔ تقدیس Noun تقدیس ۔ مذہبی کاموں کےلیے وقف کرنے کا عمل ۔ مقدّس ۔ |
32. | Consecrations | n. رسم، جس سے کوئی چیز متبرک ٹھہرائی جائے ۔ احترام ۔ پرتشٹھا ۔ تقدیس Noun تقدیس ۔ مذہبی کاموں کےلیے وقف کرنے کا عمل ۔ مقدّس ۔ |
33. | Consecrative | Adjective مُقدّس ۔ مُتبرک ۔ وقف کیا ہوا ۔ |
34. | Consecrator | Noun مُقدّس بنانے والا ۔ بارک ۔ وقف کُنِندہ ۔ |
35. | Consecratory | Adjective وقف ۔ نذر کَردہ ۔ مُتبرک ۔ |
36. | Consecution | Noun تَسلسل ۔ تواتر ۔ جانشینی ۔ |
37. | Consecutive | adj. لگاتار ۔ سلسلہ بند ۔ سلسلے وار ۔ متواتر ۔ متسلسل Adjective مَتوالی ۔ سِلسلہ وار ۔ لگاتار ۔ Adjective متواتر ۔ مسلسل ۔ پے در پے ۔ |
38. | Consecutive points | Noun مُتسَلسل نقاط ۔ خطّ مُنحنی کی شاخ پَر دو یا دو سے زیادہ نُقطے ۔ |
39. | Consecutively | adv. لگاتار ۔ ایک دوسرے کے بعد ۔ سلسلے وار ۔ پے در پے ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال Adverb لگاتار ۔ سِلسلے وار ۔ مُسَلسل ۔ Adjective مسلسل ۔ لگاتار ۔ پے در پے ۔ |
40. | Consecutiveness | Noun تواتر ۔ تسلسل ۔ توالی ۔ |
41. | Consensual | Adjective ہم اِضطراری ۔ رضامندی سے بنایا ہُوا ۔ مَتوافق عمل ۔ |
42. | Consensual agreement or contract | Noun رضامندانہ معاہدہ ۔ |
43. | Consensus | n. اتفاق ۔ توافق ۔ مطابقت ۔ ہمدردی Noun عام اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ اِستصوابِ راۓ ۔ Noun موافقت ۔ ہم آہنگی ۔ |
44. | Consensus ad idem | Late Latin ذہنی اتفاق ۔ ذہنی ہم ۔ |
45. | Consensus of opinions | Noun اتفاق آراء ۔ |
46. | Consensuses | n. اتفاق ۔ توافق ۔ مطابقت ۔ ہمدردی Noun عام اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ اِستصوابِ راۓ ۔ Noun موافقت ۔ ہم آہنگی ۔ |
47. | Consent | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
48. | Consent decree | Noun رضا مندانہ ڈگری ۔ صلحی ڈگری ۔ |
49. | Consent in writing | Noun تحریری رضامندی ۔ تحریری مرضی ۔ |
50. | Consent, age of | Noun عمر اظہار رضا مندی یا مرضی ۔ |
cons found in 346 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.