English to Urdu Translation

cop found in 88 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Copiouslyadv.
بہتات سے ۔ ریل پیل سے ۔ کثرت سے ۔ بکثرت ۔ افراط سے ۔ بہ افراط
27.Copiousnessn.
2. بستار ۔ کشادگی ۔ طول ۔ فراخی
Noun
افراط ۔ کثرت ۔ فراوانی ۔
28.Copiousnessesn.
2. بستار ۔ کشادگی ۔ طول ۔ فراخی
Noun
افراط ۔ کثرت ۔ فراوانی ۔
adj.
مینار کی شکل ۔ گاؤدم ۔ گجر ڈول
29.Coplaintiffشريکِ مدعی
30.Coplanar forcesNoun
ہم مستوی قُوَّتیں ۔ کِسی مستوی سطح پر ایک ساتھ رویّہ عمل آنے والی تین یا اِس سے زیّادہ قُوَّتیں ۔
31.CopolymerNoun
ہم پالیمر ۔ ہم تکاثف ۔ ہم کثیر ترکیبی ۔
Noun
ہم پالیمر ۔ ایک ایسا پلاسٹِک جو پلاسٹِک تیار کرنے والے دو مادّوں مثلاً ونائل ایسی ٹیٹ اور ونائل کلورائیڈ کو یولیمراوٴ کے ذریعے مِلانے سے حاصِل ہوتا ہے۔
32.CopolymerizationNoun
ہم پالیمرانی ۔ ہم تکثیف ۔ ہم کثیر تَرکیبی ہونے کا عمل ۔
33.CopolymerizeVerb
ہم پالیمر ہونا ۔ ہم کثیر ترکیبی ہونا ۔
34.Coppedadj.
مینار کی شکل ۔ گاؤدم ۔ گجر ڈول
35.Coppern.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
36.Copper headNoun
تامڑا ۔ امریکا کا زہریلا سانپ ۔ جس کا سر تانبے کے رنگ کا ہوتا ہے ۔
37.Copperasn.
تُوتیا ۔ ہیرا کسیس ۔ زنگار
Noun
زاج سبز ۔ زنگار ۔ سبز توتیا ۔ ہیر اکسیس ۔
38.Copperdustn.
دھات صاف کرنے والی خاک یا بُورا
39.Copperedn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
40.Copperingn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
41.Coppernosen.
پکوڑا سی ناک ۔ ناکڑا
42.Copperplaten.
1. سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر
2. نقشہ،‌تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے
3. خوش نویسی
Noun
لوح مس ۔ تانبے کی تَختی ۔ تانبے کی چادر ۔
43.Copperplatesn.
1. سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر
2. نقشہ،‌تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے
3. خوش نویسی
Noun
لوح مس ۔ تانبے کی تَختی ۔ تانبے کی چادر ۔
44.Coppersn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
45.Coppersmithn.
ٹھٹھیرا ۔ تنبیرا ۔ مس گر ۔ کسیرا
Noun
مس گر ۔ تانبے کے برتن بنانے والا ۔ کسیرا ۔
46.Copperyadj.
تانبے کا ۔ تانبے سا ۔ تانبچی ۔ مسی
Adjective
مِس نُما ۔ تانبے کی طرح ۔ مِس آمیز ۔
47.Coppicen.
48.Coppicesn.
49.CopraNoun
کھوپرا ۔ ناریل کی سوکھی گری جس سے کھوپرے کا تیل کشید کیا جاتا ہے ۔
50.CoproNoun
فُضلہ ۔ آلائش ۔ براز ۔ پاخانہ ۔
cop found in 88 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.