English to Urdu Translation
copper found in 12 words. | ||
1. | Copper | n. 1. تانبا ۔ مِس 2. تانبے کے برتن 3. پیسہ ۔ ڈِھبوا Noun تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔ Noun تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے |
2. | Copper head | Noun تامڑا ۔ امریکا کا زہریلا سانپ ۔ جس کا سر تانبے کے رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
3. | Copperas | n. تُوتیا ۔ ہیرا کسیس ۔ زنگار Noun زاج سبز ۔ زنگار ۔ سبز توتیا ۔ ہیر اکسیس ۔ |
4. | Copperdust | n. دھات صاف کرنے والی خاک یا بُورا |
5. | Coppered | n. 1. تانبا ۔ مِس 2. تانبے کے برتن 3. پیسہ ۔ ڈِھبوا Noun تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔ Noun تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے |
6. | Coppering | n. 1. تانبا ۔ مِس 2. تانبے کے برتن 3. پیسہ ۔ ڈِھبوا Noun تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔ Noun تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے |
7. | Coppernose | n. پکوڑا سی ناک ۔ ناکڑا |
8. | Copperplate | n. 1. سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر 2. نقشہ،تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے 3. خوش نویسی Noun لوح مس ۔ تانبے کی تَختی ۔ تانبے کی چادر ۔ |
9. | Copperplates | n. 1. سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر 2. نقشہ،تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے 3. خوش نویسی Noun لوح مس ۔ تانبے کی تَختی ۔ تانبے کی چادر ۔ |
10. | Coppers | n. 1. تانبا ۔ مِس 2. تانبے کے برتن 3. پیسہ ۔ ڈِھبوا Noun تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔ Noun تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے |
11. | Coppersmith | n. ٹھٹھیرا ۔ تنبیرا ۔ مس گر ۔ کسیرا Noun مس گر ۔ تانبے کے برتن بنانے والا ۔ کسیرا ۔ |
12. | Coppery | adj. تانبے کا ۔ تانبے سا ۔ تانبچی ۔ مسی Adjective مِس نُما ۔ تانبے کی طرح ۔ مِس آمیز ۔ |
copper found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.