English to Urdu Translation

cry found in 90 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.CryoscopeNoun
بَرد بین ۔ بَرد نُما ۔ نُقطہٴ اِنجماد بین ۔ نُقطہٴ اِنجماد کا تعین کَرنے والا آلہ ۔
27.CryoscopicAdjective
بَرف نُما ۔ نُقطہٴ اِنجماد کے تعین سے مُتعلّق ۔
28.CryoscopyNoun
بَرد نُمائی ۔ بَرد بینی ۔ نُقطہٴ اِنجماد بینی ۔ اِنجماد نُمائی ۔ بَرف بینی ۔
29.CryostatNoun
مُبَرِّد قرَار ۔ تَبرید نُما ۔ حَرسکونی آلہ جو گِرا ہُوا دَرجہ حرارت قائم رَکھنے کے کام آتا ہے ۔
30.CryosurgeryNoun
بَرد جرّاحی ۔ عمل جرّاحی ۔ برودَتِ جرّاحی ۔ بَرف جرّاحی ۔ تَبریدی جرّاحی ۔
Noun
غَیر صِحَت مَند نَسیج کو خَتَم کَرنے کے لیے سَخَت سَردی کا اِستَعمال
31.CryothalamectomyGreek
تھیلامِس میں فَریزِنگ کا اِستَعمال
32.CryotherapyNoun
تَبریدی عِلاج ۔ سَردی یا تَبرید کے ذریعے بیماری کا عِلاج ۔ بَرف عِلاج ۔
33.Cryptn.
Noun
غار ۔ زمین دوز حُجرہ ۔ گُبھا ۔ کھو ہ ۔ طاقہ ۔ خُفیہ دَرز ۔ تَھیلی ۔
Noun
مخفی ۔ غار ۔ غدہ ۔ غدُود ۔ خافیہ حجرہ طاقہ ۔
34.CryptalAdjective
زمین دوز ۔ اَندرونی ۔ خُفیہ ۔
35.CryptanalysisNoun
مُخفی تَحریری عِلامتوں کا مُطالعہ ۔ مُخفی تَحریری اِشاروں کا حَل ۔ مُخفی تَحریری عِلامتوں کا حَل ۔
36.CrypticAdjective
چُھپا ہُوا ۔ مُخفی ۔ باطنی ۔ پُراسرار ۔ خفی ۔ خافی ۔
37.CryptoNoun
وہ شخص جو کسی جماعت کا خُفیہ رُکن ہو ۔ وہ شخص جو کسی گِروہ کا پوشیدہ رُکن ہو ۔
38.CryptoclasticAdjective
خافی مُنکسَر ۔ اِتنے چھوٹے ذَروں سے بنا ہُوا جِن کو آنکھ خوردبین کے بغیر نہ دیکھ سکے ۔
39.CryptococcusNoun
وجہ نہ مَعلُوم کَرنا
40.CryptococusNoun
ایک مَخصُوص قِسَم کا جَرثُومَہ
41.CryptocrystallineAdjective
خافی قَلمائی ۔ باریک کرسٹل دار ۔ مُبہِم قَلمی ۔ خوردبین سے نظر آنے والی قَلموں کے مُتعلّق ۔
42.CryptogamNoun
نِس پُھول ۔ گُمزاد پودے ۔ بے گُل پودا ۔ بے تُخَم پودا ۔
43.Cryptogamian.
گپت لیکھ۔ مخفی حروف میں لکھنے کا فن
Noun
خف زوجہ ۔
44.CryptogamicAdjective
گُمزاد ۔ بے گُل ۔ بے تُخَم ۔ بِن پَھلیا ۔ بے گُل پودے کے مُتعلّق ۔
45.CryptogamousAdjective
گُمزادی ۔ بے گُل پودے کی خصوصیات کا حامِل ۔ نِس پُھولدار ۔
46.CryptogenicAdjective
پیدائشی خفی ۔ جِس کی اصل یا اِبتدا نامعلوم ہو ۔ پیدائش نامعلوم ۔
47.CryptogramNoun
رمز نِگار ۔ خطِ رمز کی تَحریر ۔ رَمزی تَحریر ۔ اِشاری تَحریر ۔
48.CryptogrammaticAdjective
رَمزی ۔ اِشاری ۔ رَمزی تَحریر سے مُتعلّق ۔
49.CryptographNoun
رَمزی تَحریر ۔ خَطِ رَمز کا قاعدہ ۔ خَطِ اِشارَت ۔ عِلامَتی خَط ۔ تَحریر اشاری ۔
50.CryptographerNoun
رَمز نویس ۔ رمَّاز ۔ ماہرِ اِشاری تَحریر ۔
cry found in 90 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.