English to Urdu Translation
| cut down found in 47 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
| 26. | Coaction | Noun متحدہ عمل۔ اشجار و حیوانات کے درمیان باہمی تعامل۔ |
| 27. | Coccidium | Noun نُبیقہ۔ نبقہ دان۔ نُخر حوبنی کا انفرادی جسم۔ |
| 28. | Coccydinia | Noun دُمچی کی ہَڈّی یَعنی ریڑھ کی آخری ہَڈّی میں دَرد محسُوس ہونا |
| 29. | Coccydynia | Greek دُمچی کی ہَڈّی یا کاکسَس کا بَذَریعہ آپریشَن خاتمہ |
| 30. | Coccygectomy | Noun دُمچی کی ہَڈّی کا دَرد ۔ عصعص یا کاکسی ڈینا ۔ سَرجَری کے ذَریعے دُمچی کی ہَڈّی کو نِکال دَینا |
| 31. | Codeine | کوڈین ۔ جوہر پوست ۔ افیُون ۔ افیم کا اکلائڈ Noun کوڈین۔ سفید۔ قلمی۔ ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 32. | Cogitation | n. سوچ ۔ بچار ۔ خیال ۔ تفکر Noun تدبُّر۔ سوچنے کا عمل۔ خیال۔ Noun غور ۔ فکر ۔ تدبیر ۔ |
| 33. | Coition | n. بھوگ ۔ بشے ۔ میتُھن ۔ صحبت داری ۔ جماع ۔ مجامعت وصل ۔ مباشرت ۔ کام ۔ ڈولا ۔ کھیل (Slang) Noun وصل۔ جماع۔ مباشرت۔ Noun جِنسی اتصال ۔ |
| 34. | Costume | n. پہناوا ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ بانا ۔ باگا Noun پوشاک ۔ لباس کی وضع قطع ۔ لباس کا فیشن ۔ خاص لباس ۔ |
| 35. | Cotton | n. 1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور 2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا 3. صوف ۔ سوت v.n. Noun روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔ |
| 36. | Cottony | Adjective قطنی ۔ روئی کا سا ۔ روئی کا ۔ روئی سے مشابہ ۔روئی سے بنا ہوا ۔ |
| 37. | Cten | Noun شانہ نُما ۔ شانہ ماہی ۔ شانہ نُما مچھلی ۔ |
| 38. | Custodian | n. رکھوالا۔ رچھک۔ نگاہ بان۔ محافظ Noun تحویل دار۔ رکھوالا۔ نگراں۔ Noun نگران ۔ ناظم ۔ تحويل دار ۔ رکھوالہ |
| 39. | Custom | n. 1. برتاؤ۔ محاورہ۔ استعمال۔ ریت۔ قاعدہ۔ ضابطہ۔ معمول 2. چال۔چلن۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ ریت۔ رسم۔ دستور۔ رویہ۔ روش۔ سرشتہ 3. گاہکی۔ خریداری۔ معمولی لین دین 4. ریت۔ رسم۔ رواج Noun عادت بہ مینی عمل۔ رواج۔ رسم۔ Noun رواج ۔ رسم ۔ محصول درآمد و برآمد ۔ |
| 40. | Cut down | Verb گھٹانا۔ کم کرنا۔ ہلاکت۔ |
| 41. | Cut in | Verb بیچ میں دخل دینا۔ بول پڑنا۔ شامل ہونا۔ |
| 42. | Cystadenoma | Noun غَدُودی بافت کا نَیا اُگاو جو عورَت کی چھاتی میں ہوتا ہے |
| 43. | Cystine | Noun گَندھَک کا جُزو رَکھنے والی امائینو ایسَڈ جو لحمیات کی ٹُوٹ پھُوٹ سے کیمیاوی طَور پَر حَاصَل ہوتی ہے Noun ایک امینو ایسڈ ۔ تیزابی مادّہ جو لحمیات کا بُنیادی جُزو ہے ۔ |
| 44. | Cystitome | Noun آنکھ کی عملِ جَراحی کے لیے ایک آلَہ |
| 45. | Cystotomy | Noun بَولی مَثانے میں نَشتَر سے سوراخ یا شَگَاف کَرنا |
| 46. | Cytamen | L. Quod Vide سائیٹامِن ۔ سائنا کوبالمِن ۔حَیاتین ب ۱۲ ۔ یہ جِگَر میں پایا جاتا ہے ۔ خُون کی کَمی کو دُور کَرتا ہے |
| 47. | Cytamin | Noun حَیاتین بی ۱۲ |
| cut down found in 47 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.