English to Urdu Translation
| cotton found in 15 words. | ||
| 1. | Cotton | n. 1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور 2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا 3. صوف ۔ سوت v.n. Noun روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔ |
| 2. | Cotton candy | Noun قطنی مٹھائی ۔ پنبہ مٹھائی ۔ بڑھیا کا کاتا ۔ شکر کی گاڑھی مٹھائی ۔ |
| 3. | Cotton gin | Noun روئی پیل مشین ۔ ایک مشین جو روئی کو بنولہ سے الگ کرتی ہے ۔ روئی اوٹ گِرنی ۔ |
| 4. | Cotton grass | Noun قطنی گھاس ۔ لمبی نرم گھاس ۔ سینٹھا نما پودا جو دلدلی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 5. | Cotton seed | Noun بنولہ ۔ روئی کا بیج ۔ پنبہ دانہ ۔ روئی کا بیج جس سے تیل نکالا جاتا ہے ۔ |
| 6. | Cotton stainer | Noun پنبنی تیلا ۔ پنبہ داغ ۔ کپاس کا کیڑا ۔ کپاس کی سُنڈی ۔ کپاس کا تیلا ۔ |
| 7. | Cotton wool | Noun قُطن ۔ پنبہ ۔ کچی روئی ۔ لباس میں تہ دینے کے لیے اِستعمال ہونے والی روئی ۔ |
| 8. | Cotton-wood | Noun چوب پنبہ ۔ درخت حور کی قسم ۔ اس کے بیجوں پر روئی کی طرح کے ریشے ہوتے ہیں ۔ |
| 9. | Cottoned | n. 1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور 2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا 3. صوف ۔ سوت v.n. Noun روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔ |
| 10. | Cottoning | n. 1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور 2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا 3. صوف ۔ سوت v.n. Noun روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔ |
| 11. | Cottonmouth | Noun قُطنی ناگ ۔ پانی کا مارسیاہ ۔ پانی کا مُکاسن سانپ ۔ |
| 12. | Cottons | n. 1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور 2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا 3. صوف ۔ سوت v.n. Noun روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔ |
| 13. | Cottontail | Noun پنبہ دُم خرگوش ۔ عام شمالی امریکی خرگوش جس کی سفید دُم میں بکثرت روئی جیسے نرم بال ہوتے ہیں ۔ |
| 14. | Cottonweed | Noun جگالی پودا ۔ کپاسی پودا ۔ |
| 15. | Cottony | Adjective قطنی ۔ روئی کا سا ۔ روئی کا ۔ روئی سے مشابہ ۔روئی سے بنا ہوا ۔ |
| cotton found in 15 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.