English to Urdu Translation
dy found in 113 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
26. | Dynamic factor | Noun حرکیاتی عامل ۔ ایک طیّارے کے کِسی حِصَّہ پر جو بوجھ اِس حالت میں پڑتا ہے جب وہ یکساں رفتار سے پرواز کر رہا ہو ۔ |
27. | Dynamic psychology | Noun نَفسیات کی ایک مَعرُوف شاخ جو ذہنی عِلاج میں طَاقَت پَر زیادَہ زور دَیتی ہے |
28. | Dynamical | Adjective متحرک ۔ حرکیاتی ۔ حرکی ۔ رُوحانی ۔ |
29. | Dynamically | Adverb حرکیاتی لحاظ سے ۔ حرکی طور پر ۔ |
30. | Dynamics | n. علم حرکت اجسام۔ بل بدیا۔ حرکیات Noun حرکیات ۔ علم الحرکت ۔ اِجسام کی حرکت کا عِلم ۔ |
31. | Dynamism | Noun نظریہ قوائیت ۔ نظریہ قوتیت ۔ |
32. | Dynamite | v.n. ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا Noun جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔ |
33. | Dynamited | v.n. ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا Noun جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔ |
34. | Dynamiter | Noun ڈائنامیٹی شخص ۔ وہ شخص جو ڈائنامیٹ سے تباہی پھیلانے خصوصاً انقلاب لانے کے لیے ۔ |
35. | Dynamites | v.n. ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا Noun جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔ |
36. | Dynamitic | Adjective ڈائنامیٹی ۔ |
37. | Dynamiting | v.n. ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا Noun جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔ |
38. | Dynamo | n. ڈائنمو۔ برقی رو پیدا کرنے والی مشین Noun مبراق ۔ حرکی برقی مشین ۔ مکون برق ۔ چھوٹا سا برقی جنریٹر بالخصُوص ایسا جنریٹر جو براہ راست برقی رو پیدا کرتا ہے ۔ |
39. | Dynamoelectric | Adjective حرکی برقی ۔ میکانکی توانائی کی برقی توانائی میں منتقلی سے متعلق ۔ |
40. | Dynamometer | Noun طاقت پیما ۔ برقی قُوت پیما ۔ تکبیری طاقت پیما ۔ انقباض عضلہ پیما ۔ طاقت ناپنے کا آلہ ۔ Noun ہَاتھ کی گَرِفت کا اندازَہ لَگانے کے لیے ایک آلَہ |
41. | Dynamometric | Adjective متعلق بہ طاقت پیمائی ۔ متعلق بہ تکبیری طاقت پیما ۔ متعلق بہ انقباض عضلہ پیما ۔ |
42. | Dynamos | n. ڈائنمو۔ برقی رو پیدا کرنے والی مشین Noun مبراق ۔ حرکی برقی مشین ۔ مکون برق ۔ چھوٹا سا برقی جنریٹر بالخصُوص ایسا جنریٹر جو براہ راست برقی رو پیدا کرتا ہے ۔ |
43. | Dynamotor | Noun گردشی مُبدل ۔ ڈاینموٹر ۔ برقی موٹر ومکون برق کا اِمتزاج جو برقی رو کو ایک قسم سے دوسری قسم میں تبدیل کرنے کی تبدیلی خصوصاً نقل پذیر ریڈیو سازوسامان کی تبدیل کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
44. | Dynast | Noun حاکم یا سلطان خصوصاً موروثی حکمران ۔ Noun شاہی سلسلے کا ايک فرد |
45. | Dynastic | Adjective خاندان شاہی سے متعلق ۔ شاہی سلسلے سے متعلق ۔ Adjective ايک شاہی سلسلے سے متعلق |
46. | Dynastically | Adverb خاندان شاہی کے اعتبار سے ۔ سلسلہ سلاطین کے لحاظ سے ۔ |
47. | Dynasties | n. بنس۔ گھرانا۔ خاندان۔ کل۔ خاندان شاہی۔ راج بنس Noun خاندان شاہی ۔ شاہی سلسلہ ۔ سلاطین سلسلہ ۔ عہد سلسلہ شاہی ۔ Noun شاہی سلسلہ ۔ خاندانِ سلاطين ۔ |
48. | Dynasty | n. بنس۔ گھرانا۔ خاندان۔ کل۔ خاندان شاہی۔ راج بنس Noun خاندان شاہی ۔ شاہی سلسلہ ۔ سلاطین سلسلہ ۔ عہد سلسلہ شاہی ۔ Noun شاہی سلسلہ ۔ خاندانِ سلاطين ۔ |
49. | Dyne | Noun قوت کی ایک اکائی سینٹی میٹر ، گرام ، ثانیہ ، نظام میں طاقت کا واحدہ ۔ |
50. | Dynel | Noun بارچہ بافی اور مصنوعی بالوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک مضبوط ، جلد خشک ہو جانے والا غیر انفجار پذیر مصنوعی ریشہ ۔ |
dy found in 113 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.