English to Urdu Translation
| ge found in 428 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 26. | Geiger-mullar-countar | Noun رَیڈیائی اثرَات کی پَیمائش کے تَعیُّن کَرنے کا ایک آلَہ |
| 27. | Geisha | Noun گیشا ۔ جاپانی رقاصہ ۔ جاپانی طوائف ۔ رقص ، گانا اور باتوں سے لُبھانے والی جاپانی لَڑکی ۔ |
| 28. | Geissler tube | Noun ایک نلی جِس میں گیس کا بہت ہلکا دباوٴ ہوتا ہے ۔ |
| 29. | Gel | Noun جیلی ۔ سریش ۔ ایک جیلی نُما ۔ لسونتی تعلیق ۔ جیلاٹین ۔ Noun وہ لُعاب دار مادّہ جو کِسی لسونتی محلُول سے تیار ہوتا ہے ۔ |
| 30. | Gelandesprung | Noun جولائی جَست ۔ بَرف پَر پھِسَلنے کی ایک چال جِس میں پھِسَلنے والا نیچے جُھک کَر چھَڑیوں کے ذریعے جَست لگاتا ہے تا کہ رُکاوَٹ عبُور کَر سکے ۔ |
| 31. | Gelatin | Noun جیلاٹین ۔ ایک جیلاٹینی پروٹین جو جانوروں کی مُختَلِف نسیجوں سے حاصِل ہوتا ہے ۔ جیلی نُما ٹھوس کھانے کی اشیا بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 32. | Gelatine | n. جانوروں کا وہ چیپ دار مادہ جو پانی میں گھل جاتا ہے Noun پَروٹین پر مُشتَمِل مادّہ جو ہَڈّیوں ، کھال اور دُوسری حَیوانی بافتوں کو اُبال کَر حاصَل کیا جاتا ہے |
| 33. | Gelatines | n. جانوروں کا وہ چیپ دار مادہ جو پانی میں گھل جاتا ہے Noun پَروٹین پر مُشتَمِل مادّہ جو ہَڈّیوں ، کھال اور دُوسری حَیوانی بافتوں کو اُبال کَر حاصَل کیا جاتا ہے |
| 34. | Gelatinize | Verb چِپچِپا کَرنا ۔ لیس دار کَرنا ۔ جیلاٹین بنانا ۔ جیلی بننا ۔ چِپچِپا ہونا ۔ |
| 35. | Gelatinous | adj. لس لسا۔ چپ چپا۔ چیپ دار۔ لس دار Adjective جیلاٹینی ۔ جیلاٹین کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ اِس کے مُشابہ ۔ لیس دار ۔ |
| 36. | Gelation | Noun ٹھنڈ سے جماوٴ ۔ اِنجماد ۔ تَبرید ۔ |
| 37. | Geld | n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
| 38. | Gelded | n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
| 39. | Gelder | n. خصی کرنے والا |
| 40. | Gelding | n. 1. آختہ کرنا 2. آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی Noun آختہ ۔ خصّی جانور ۔ آختہ گھوڑا ۔ اختاوٴ ۔ n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
| 41. | Geldings | n. 1. آختہ کرنا 2. آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی Noun آختہ ۔ خصّی جانور ۔ آختہ گھوڑا ۔ اختاوٴ ۔ |
| 42. | Gelds | n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
| 43. | Gelid | adj. ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف Adjective بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔ |
| 44. | Gelider | adj. ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف Adjective بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔ |
| 45. | Gelidest | adj. ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف Adjective بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔ |
| 46. | Gelidity | n. خنکی۔ سردی۔ ٹھنڈ |
| 47. | Gelignite | Noun جیلگنائٹ ۔ ایک طاقتور آتش گیر مادّہ جو نائٹرو گلیسرین ، حل پذیر بھک روئی ، لکڑی کے برادے اور سوڈیم نائٹریٹ کا مُرکّب ہوتا ہے ۔ Noun ایک آتِش گیر مادّہ جو نائٹرک ایسڈ ، گلیسرین ، نائٹریٹ آف پوٹاش ، لکڑی کے سفُوف سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 48. | Gelsemium | Noun زرد چنبیلی ۔ جیلسیمیئم ۔ اِسی نام کی جِنس کی بَل کھاتی ہوئی جھاڑی ۔ |
| 49. | Gelt | n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
| 50. | Gem | n. 1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ 2. من۔ جواہر۔ جوہر Noun چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔ Noun گرام کا مُخَفف ۔ |
| ge found in 428 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.