English to Urdu Translation
gel found in 21 words. | ||
1. | Gel | Noun جیلی ۔ سریش ۔ ایک جیلی نُما ۔ لسونتی تعلیق ۔ جیلاٹین ۔ Noun وہ لُعاب دار مادّہ جو کِسی لسونتی محلُول سے تیار ہوتا ہے ۔ |
2. | Gelandesprung | Noun جولائی جَست ۔ بَرف پَر پھِسَلنے کی ایک چال جِس میں پھِسَلنے والا نیچے جُھک کَر چھَڑیوں کے ذریعے جَست لگاتا ہے تا کہ رُکاوَٹ عبُور کَر سکے ۔ |
3. | Gelatin | Noun جیلاٹین ۔ ایک جیلاٹینی پروٹین جو جانوروں کی مُختَلِف نسیجوں سے حاصِل ہوتا ہے ۔ جیلی نُما ٹھوس کھانے کی اشیا بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
4. | Gelatine | n. جانوروں کا وہ چیپ دار مادہ جو پانی میں گھل جاتا ہے Noun پَروٹین پر مُشتَمِل مادّہ جو ہَڈّیوں ، کھال اور دُوسری حَیوانی بافتوں کو اُبال کَر حاصَل کیا جاتا ہے |
5. | Gelatines | n. جانوروں کا وہ چیپ دار مادہ جو پانی میں گھل جاتا ہے Noun پَروٹین پر مُشتَمِل مادّہ جو ہَڈّیوں ، کھال اور دُوسری حَیوانی بافتوں کو اُبال کَر حاصَل کیا جاتا ہے |
6. | Gelatinize | Verb چِپچِپا کَرنا ۔ لیس دار کَرنا ۔ جیلاٹین بنانا ۔ جیلی بننا ۔ چِپچِپا ہونا ۔ |
7. | Gelatinous | adj. لس لسا۔ چپ چپا۔ چیپ دار۔ لس دار Adjective جیلاٹینی ۔ جیلاٹین کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ اِس کے مُشابہ ۔ لیس دار ۔ |
8. | Gelation | Noun ٹھنڈ سے جماوٴ ۔ اِنجماد ۔ تَبرید ۔ |
9. | Geld | n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
10. | Gelded | n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
11. | Gelder | n. خصی کرنے والا |
12. | Gelding | n. 1. آختہ کرنا 2. آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی Noun آختہ ۔ خصّی جانور ۔ آختہ گھوڑا ۔ اختاوٴ ۔ n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
13. | Geldings | n. 1. آختہ کرنا 2. آختہ۔ آختہ جانور۔ خصی Noun آختہ ۔ خصّی جانور ۔ آختہ گھوڑا ۔ اختاوٴ ۔ |
14. | Gelds | n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
15. | Gelid | adj. ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف Adjective بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔ |
16. | Gelider | adj. ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف Adjective بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔ |
17. | Gelidest | adj. ٹھنڈا۔ نہایت سرد۔ برف Adjective بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔ |
18. | Gelidity | n. خنکی۔ سردی۔ ٹھنڈ |
19. | Gelignite | Noun جیلگنائٹ ۔ ایک طاقتور آتش گیر مادّہ جو نائٹرو گلیسرین ، حل پذیر بھک روئی ، لکڑی کے برادے اور سوڈیم نائٹریٹ کا مُرکّب ہوتا ہے ۔ Noun ایک آتِش گیر مادّہ جو نائٹرک ایسڈ ، گلیسرین ، نائٹریٹ آف پوٹاش ، لکڑی کے سفُوف سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
20. | Gelsemium | Noun زرد چنبیلی ۔ جیلسیمیئم ۔ اِسی نام کی جِنس کی بَل کھاتی ہوئی جھاڑی ۔ |
21. | Gelt | n. روپیہ۔ رقم۔ مجرائی۔ باج۔ خراج۔ نذر v. a. خصی کرنا۔ خصئے نکال ڈالنا Noun خراج ۔ باج ۔ جیلڈ ۔ ایک ادائیگی ۔ ایک ٹیکس جو بادشاہوں کے عہد میں مالکانِ زمین حکومت کو دیتے تھے ۔ |
gel found in 21 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.