English to Urdu Translation

geo found in 78 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Geographyn.
جغرافیہ۔ بھو گول
جيو گريفی ۔ جغرافيہ ۔ زمينی مطالعہ سے متعلق ۔
Noun
جُغرافیہ ۔ عِلمُ الارض ۔ زمین کے کِسی مَخصُوص حِصّے کی مقام نِگاری یا جُغرافیائی خَصُوصیات ۔
27.GeoidNoun
ایک فَرضی سطح جو سمندر کے اُوپَر اوسط سطح سمندر اور براعظموں کے نیچے تک اِس کے پھیلاوٴ پَر مُنطبِق ہو ۔ ایسی سطح سے بنی ہوئی ہندسی شکل ۔
28.Geologicadj.
علم طبقات ارض کے متعلق
Adjective
ارضیاتی ۔
29.Geologicaladj.
علم طبقات ارض کے متعلق
Adjective
ارضیاتی ۔
30.Geologicallyadv.
علم طبقات ارض کے طریقے سے
31.Geologiesn.
علم طبقات ارض۔ ارضیات۔ دھرتی بدیا
Noun
ارضیات ۔ جیولوجی ۔ علمِ حَجرات ۔
Noun
ارضیات ۔ عِلم طبقات الارض ۔
32.Geologistn.
ماہر علم طبقات ارض۔ عالم ارضیات۔ دھرتی بدیا جاننے والا
Noun
ماہرِ ارضیات ۔
33.Geologistsn.
ماہر علم طبقات ارض۔ عالم ارضیات۔ دھرتی بدیا جاننے والا
Noun
ماہرِ ارضیات ۔
34.GeologizeVerb
طبقاتُ الارض کا مُطالعہ ہونا ۔ طبقاتُ الارضی پَر تحقیق کا ہونا ۔
35.Geologyn.
علم طبقات ارض۔ ارضیات۔ دھرتی بدیا
Noun
ارضیات ۔ جیولوجی ۔ علمِ حَجرات ۔
Noun
ارضیات ۔ عِلم طبقات الارض ۔
36.GeomagneticAdjective
ارضِ مقناطیسی ۔ ارضی مقناطیسیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Noun
ارضی مقناطیسی ۔ زمین کے مقناطیسی میدان سے مُتَعلِّق ۔
37.Geomancern.
بھڈری۔ رمال۔ زائچے داں
Noun
رمال ۔
38.Geomancyn.
رمل۔ زائچہ دانی
Noun
رمالی ۔ علم رمل ۔ مُٹّھی بھَر مٹّی پھینکنے سے بننے والی شکل ۔
39.Geomanticadj.
رمل کے متعلق
Adjective
علمِ رمل سے مُتعلّق ۔
40.Geomanticaladj.
رمل کے متعلق
Adjective
علمِ رمل سے مُتعلّق ۔
41.Geometern.
مہندس۔ اقلیدس دان
Noun
مُہندِس ۔ مساح پروانہ ۔ اس کا لاروا ۔
Noun
مہندِس ۔ ہِندسہ دان ۔
n.
مہندس
Noun
مُہندِس ۔ ہندسیہ دان ۔ ماہرِ علمِ ہندسیہ ۔ جیومیٹری کا ماہر ۔
42.Geometricadj.
ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق
Adjective
ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔
Noun
ہِندسی ۔ جِس کا تَعلُّق جیومیٹری سے ہو ۔
43.Geometric meanNoun
ہندسی اوسط ۔ اَین مثبت رقموں کے حاصل ضرب کا ایَن جذر ۔
Noun
ہِندسی اوسط ۔ دو اعداد کے درمیان کا کوئی ایسا عدد کہ تینوں اعداد مِل کر سِلسِلہ ہِندسیہ بنا دیں ۔
44.Geometric opticsNoun
عِلم المناظِر ہِندسی ۔ روشنی کو شُعاعوں پر مُشتَمِل قرار دے کر اِس کے طریق عمل کا مُطالعہ کرنا ۔
45.Geometric progressionNoun
ہندسی سِلسِلہ ۔ ایک سِلسِلہ جِس میں رقمیں ایک مُشتَرِک نِسبَت کے ساتھ کم ہوتی یا بڑھتی ہیں ۔
46.Geometricaladj.
ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق
Adjective
ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔
Noun
ہِندسی ۔ جِس کا تَعلُّق جیومیٹری سے ہو ۔
47.Geometrical progresionNoun
ہِندسی تناسُب ۔ ایسے اعداد کا مجمُوعہ جِس میں ہر عدد اپنے سے پہلے والے عدد سے کوئی مُستقِل تناسُب رکھتا ہو ۔
48.Geometricallyadv.
ہندسے کے طور پر۔ از روئے ہند سہ
49.Geometriciann.
مہندس
Noun
مُہندِس ۔ ہندسیہ دان ۔ ماہرِ علمِ ہندسیہ ۔ جیومیٹری کا ماہر ۔
50.GeometridNoun
مساحی حشرہ ۔ ہندسی کِرم ۔ اِسی خاندان کے حشرات میں سے کوئی ایک ۔
geo found in 78 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.