English to Urdu Translation
geometric found in 8 words. | ||
1. | Geometric | adj. ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق Adjective ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔ Noun ہِندسی ۔ جِس کا تَعلُّق جیومیٹری سے ہو ۔ |
2. | Geometric mean | Noun ہندسی اوسط ۔ اَین مثبت رقموں کے حاصل ضرب کا ایَن جذر ۔ Noun ہِندسی اوسط ۔ دو اعداد کے درمیان کا کوئی ایسا عدد کہ تینوں اعداد مِل کر سِلسِلہ ہِندسیہ بنا دیں ۔ |
3. | Geometric optics | Noun عِلم المناظِر ہِندسی ۔ روشنی کو شُعاعوں پر مُشتَمِل قرار دے کر اِس کے طریق عمل کا مُطالعہ کرنا ۔ |
4. | Geometric progression | Noun ہندسی سِلسِلہ ۔ ایک سِلسِلہ جِس میں رقمیں ایک مُشتَرِک نِسبَت کے ساتھ کم ہوتی یا بڑھتی ہیں ۔ |
5. | Geometrical | adj. ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق Adjective ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔ Noun ہِندسی ۔ جِس کا تَعلُّق جیومیٹری سے ہو ۔ |
6. | Geometrical progresion | Noun ہِندسی تناسُب ۔ ایسے اعداد کا مجمُوعہ جِس میں ہر عدد اپنے سے پہلے والے عدد سے کوئی مُستقِل تناسُب رکھتا ہو ۔ |
7. | Geometrically | adv. ہندسے کے طور پر۔ از روئے ہند سہ |
8. | Geometrician | n. مہندس Noun مُہندِس ۔ ہندسیہ دان ۔ ماہرِ علمِ ہندسیہ ۔ جیومیٹری کا ماہر ۔ |
geometric found in 8 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.