English to Urdu Translation
leg found in 109 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
26. | Legals | adj. 1. از روئے قانون۔ شرعی۔ قانونی۔ قانون کے مطابق۔ شاستر انو کول 2. مباح۔ جائز۔ مجاز۔ حلال۔ شرعی Adjective قانُونی ۔ قانُون کا يا قانُون سے مُتعلِّق ۔ مَربُوط ۔ شَرعی ۔ جائز ۔ |
27. | Legate | v. a. وصیت کی رو سے دینا۔ دے جانا۔ چھوڑ جانا۔ n. لاٹ پادری کا وکیل۔ سفیر۔ نائب۔ نمائندہ Noun سَفير ۔ نائب ۔ ايلچی ۔ جَرنيل يا صُوبے کا عامِل ۔ |
28. | Legatee | n. موہوب الیہ۔ وصیت دار۔ ترکہ پانے والا۔ Noun وہ شَخص جِس کے لِيے وَصِيَّت کی گَئی ہو ۔ موہُوب الَيہ وَصِيَّت دار ۔ تَرکَہ پانے والا ۔ |
29. | Legatees | n. موہوب الیہ۔ وصیت دار۔ ترکہ پانے والا۔ Noun وہ شَخص جِس کے لِيے وَصِيَّت کی گَئی ہو ۔ موہُوب الَيہ وَصِيَّت دار ۔ تَرکَہ پانے والا ۔ |
30. | Legates | v. a. وصیت کی رو سے دینا۔ دے جانا۔ چھوڑ جانا۔ n. لاٹ پادری کا وکیل۔ سفیر۔ نائب۔ نمائندہ Noun سَفير ۔ نائب ۔ ايلچی ۔ جَرنيل يا صُوبے کا عامِل ۔ |
31. | Legateship | n. سفارت۔ وکالت۔ نیابت۔ نمائندگی۔ ایلچی گری Noun نَيابَت ۔ نُمائندَگی ۔ سَفارَت ۔ وَکالَت ۔ ايلچی گِری ۔ |
32. | Legatine | adj. لاٹ پادری کے ایلچی کے متعلق Adjective نائب سے مُتعلِق ۔ نائب کے اِختيار کا حامِل۔ ايلچی کے مُتعلِق ۔ |
33. | Legation | n. 1. ملکی وکالت۔ ایلچی گری۔ نمائندگی۔ نیابت 2. سفارت۔ جماعت نمائندگان۔ جماعت وکلاء Noun سَفارَت ۔ جَماعت نُمائندگان ۔ سياسی سَفير اور اُس کے مُعاونين ۔ |
34. | Legationary | Adjective سَفيرانَہ ۔ نائبانَہ ۔ |
35. | Legations | n. 1. ملکی وکالت۔ ایلچی گری۔ نمائندگی۔ نیابت 2. سفارت۔ جماعت نمائندگان۔ جماعت وکلاء Noun سَفارَت ۔ جَماعت نُمائندگان ۔ سياسی سَفير اور اُس کے مُعاونين ۔ |
36. | Legato | Adjective, Adverb موسيقی ۔ وہ موسيقی جو ہَموار انداز ميں گائی جائے ۔ |
37. | Legator | n. مورث۔ موصی۔ وصیت کنندہ Noun وَصِيَّت کَرنے والا ۔ مُوصی ۔ مُورَث ۔ وَصِيَّت کُنِندَہ ۔ |
38. | Legatorial | Adjective وَصی سے مُتعلِق |
39. | Legend | n. 1. تذکرة الاولیاء۔ سیر الاولیاء۔ بھکت مال 2. پران ۔ کتھا۔ روایت 3. افسانہ۔ قصہ۔ کہانی۔ حال۔ داستان۔ قصص و روایات 4. سکے کے گرد کی عبارت Noun رَوايت ۔ کَہانی ۔ قِصَّہ ۔ افسانَہ ۔ نوشَہ ۔ چھوٹا افسانَہ ۔ |
40. | Legend of canon, legend of druids | ايسی کَہانياں جو چيزوں يا لوگوں سے مُتعلِق ہوں ۔ |
41. | Legend of robin hood | کِسی لائقِ سَتائش کَہانِيوں کا مَجمُوعہ ۔ |
42. | Legendaries | n. 1. کہانیوں کی کتاب 2. افسانہ گو۔ کہانی کہنے والا۔ داستان گو adj. عجیب۔ پر از افسانہ۔ فرضی ۔ داستانی Adjective رَوايتی ۔ افسانوی ۔ رَوايت سے مُتعلِق ۔ رَوايت کی نوعِيَت کا حامل ۔ |
43. | Legendary | n. 1. کہانیوں کی کتاب 2. افسانہ گو۔ کہانی کہنے والا۔ داستان گو adj. عجیب۔ پر از افسانہ۔ فرضی ۔ داستانی Adjective رَوايتی ۔ افسانوی ۔ رَوايت سے مُتعلِق ۔ رَوايت کی نوعِيَت کا حامل ۔ |
44. | Legendry | Noun رَوايات بحَثِيتِ مَجمُوعی ۔ |
45. | Legends | n. 1. تذکرة الاولیاء۔ سیر الاولیاء۔ بھکت مال 2. پران ۔ کتھا۔ روایت 3. افسانہ۔ قصہ۔ کہانی۔ حال۔ داستان۔ قصص و روایات 4. سکے کے گرد کی عبارت Noun رَوايت ۔ کَہانی ۔ قِصَّہ ۔ افسانَہ ۔ نوشَہ ۔ چھوٹا افسانَہ ۔ |
46. | Legerdemain | n. کرتب۔ شعبدہ بازی۔ ہاتھ چالاکی۔ چرتر۔ ڈھٹھ بندی۔ بازی گری۔ شعبدہ گری۔ مکاری۔ فریب Noun شعبدَہ بازی ۔ ہاتھ کی صَفائی ۔ پُر فَريب شعبدَہ جو ہاتھ کی مَہارَت پَر مَبنی ہو ۔ |
47. | Legerdemainist | Noun جو ہاتھ کی صَفائی سے کام ليتا ہو ۔ |
48. | Legerdemains | n. کرتب۔ شعبدہ بازی۔ ہاتھ چالاکی۔ چرتر۔ ڈھٹھ بندی۔ بازی گری۔ شعبدہ گری۔ مکاری۔ فریب Noun شعبدَہ بازی ۔ ہاتھ کی صَفائی ۔ پُر فَريب شعبدَہ جو ہاتھ کی مَہارَت پَر مَبنی ہو ۔ |
49. | Legged | Adjective ٹانگوں والا ۔ عموماً تَرکيب ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔ n. 1. ٹانگ۔ ران۔ ساق 2. پایہ۔ اڑواڑ ليگ ۔ ٹانگ ۔، پايَہ ۔ ليگ ۔ ران ، ٹانگ Noun ٹانگ ۔ گھُٹنے اور ٹَخنے کے دَرمِيان کے عضُو کا حِصَّہ ۔ ساق پا ۔ |
50. | Legging | n. 1. ٹانگ۔ ران۔ ساق 2. پایہ۔ اڑواڑ ليگ ۔ ٹانگ ۔، پايَہ ۔ ليگ ۔ ران ، ٹانگ Noun ٹانگ ۔ گھُٹنے اور ٹَخنے کے دَرمِيان کے عضُو کا حِصَّہ ۔ ساق پا ۔ |
leg found in 109 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.