English to Urdu Translation

mal found in 163 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
26.MalanutritionLatin
ناقَص غَذا ۔ سوتَفذیَہ ۔ کَم تَغذیَہ کی حالَت
27.Malapertadj.
شوخ۔ بے ادب۔ گستاخ۔ بےلحاظ۔ (بدتمیز)
28.MalapropNoun, Adjective
بے تُکا ۔ ناموزُوں ۔ بے محل ۔ نامُناسَب ۔
29.MalapropianAdjective
بے موقع ۔ بے محل ۔ بے تُکا ۔ ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔
30.MalapropismNoun
اِلفاظ کا بے موقع اِستعمال ۔ اِلفاظ کا غَلَط اِستعمال ۔ بے تُکا پَن ۔ خاص طَور پَر کِسی لَفظ کی آواز سے مِلتا جُلتا کوئی غَلَط لَفظ اِستعمال کَرنا ۔ ایسے اِستعمال کی مِثال ۔
31.Malaproposadv.
بےموقع۔ بےمیل۔ بےجا۔ (بےمحل۔ بےجوڑ۔ بےتک)
Adjective
بے موقع ۔ بے میل ۔ بے جا ۔ بے محل ۔ بے جوڑ ۔ نامُناسَب ۔
32.MalarAdjective
مالانی ۔ نَرمئی ۔ خَدّی ۔ وَجنی ۔ رُخسار یا رُخسار کی ہَڈّی سے مُتعلِّق ۔
33.Malarian.
برے بخارات۔ ابخرات فاسد۔ (موسمی بخار۔ ملیریا)
Noun
مَلیریا ۔ موسمی بُخار ۔ بُخار کی بیماری جِس میں بُخار وَقفے وَقفے سے ہوتا ہے ۔
34.Malarial, malarian, malariousAdjective
مَلیریائی ۔ موسمی بُخار سے مُتعلِّق ۔
35.Malariasn.
برے بخارات۔ ابخرات فاسد۔ (موسمی بخار۔ ملیریا)
Noun
مَلیریا ۔ موسمی بُخار ۔ بُخار کی بیماری جِس میں بُخار وَقفے وَقفے سے ہوتا ہے ۔
36.MalariologistGreek
مَلَیریا کے مَرض یا مُطالِعَہ کا ماہَر
37.Malarkey, malarkyNoun
فَریب کارانہ ۔ غَیر مُخلِصانَہ اور بیہودہ باتیں ۔
38.MalassimilationNoun
ناقَص انجذاب ۔ اِستَحالَہ کی کَمی
39.MalateNoun
{کیمیا} میلیٹ ۔ سیب کا نَمَک ۔
40.MalayAdjective
مَلانی ۔ مالے کے باشِندوں کے مُتعلِّق ۔ مالے کے مُلک کے مُتعلِّق ۔ زُبان کے مُتعلِّق ۔ مَلاوی ۔
41.MalayanAdjective
مَلاوی ۔
42.Malcontentn.
انتظام سرکار سے ناراض۔ بیزار۔ ناخوش
Noun, Adjective
بیزار ۔ غَیر مُطمَئِن ۔ آمادَہ بَغاوَت ۔ شورَش پَسَند ۔ باغی ۔ اِنتظام حَکُومَت سے ناراض ۔
43.Malcontentednessn.
ناراضی۔ سرکشی
44.Malcontentsn.
انتظام سرکار سے ناراض۔ بیزار۔ ناخوش
Noun, Adjective
بیزار ۔ غَیر مُطمَئِن ۔ آمادَہ بَغاوَت ۔ شورَش پَسَند ۔ باغی ۔ اِنتظام حَکُومَت سے ناراض ۔
45.Maleadj.
1. مذکر۔ نرینہ۔ نر
2. پیچ دار
n.
مرد۔ نر۔ پُرش۔ مذکر۔ پُرکھ
ميل ۔ نر ۔
Adjective
نَرینہ ۔ مُذَکّر ۔ ذَکور ۔ وہ جِنس جو نُطفَہ پَیدا کَرتی ، مادہ کو حاملہ کَرتی اور بَچّے پَیدا کَرنے کا باعث بَنتی ہے ۔ اِس جِنس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔
46.Male alto, countertenorNoun
سَب سے اُونچا مَردانہ سُر ۔ غَیر مَعمُولی بُلَند مَردانہ آواز ۔ دھیوت سُر سے اُونچی مَردانہ آواز ۔
47.Male fernNoun
میل فَرن ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کی جَڑوں اور ڈَنٹھَل سے روغنی رال حاصِل ہوتی ہے ۔ جِسے پیٹ کے کیڑوں کو خارَج کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک قِسم کے کیڑے جو غَذا کی نالی میں پاۓ جاتے ہیں ۔
48.MaledictNoun
بَددُعایا ہُوا ۔ مَلعُون ۔ مَردُود ۔
49.Maledictionn.
کوسنا
1.
Noun
بَددُعا ۔ کوسنا ۔ سَراپ ۔
50.Maledictionsn.
کوسنا
1.
Noun
بَددُعا ۔ کوسنا ۔ سَراپ ۔
mal found in 163 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.