English to Urdu Translation
ped found in 99 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Pedals | n. ارغنوں باجے کا ایک حصہ۔ پائیدان۔ پیڈل Latin پائی ۔ پَیڈَل ۔ پاوں کے مُتَعلِق ۔ پاوں کا |
27. | Pedant | n. اپنی علمیت دکھانے والا۔ خود نمائی۔ کتاب پرست۔ اصول پرست۔ نظریہ پرست Noun مدعی فضیلت ۔ مدعی کمال ۔ کتاب پرست ۔ نظریہ پرست ۔ اصول پرست ۔ |
28. | Pedant . | Noun مدعی فضیلت ۔ مدعی کمال ۔ کتاب پرست ۔ |
29. | Pedantic | adj. فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما |
30. | Pedantic . | Adjective نمائشی ۔فضیلت نمائی سے متعلق ۔ |
31. | Pedantical | adj. فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما |
32. | Pedantically | adv. علمی فخر کے طور پر۔ خود نمائی سے۔ فضیلت مآبی سے |
33. | Pedantically . | Adverb نمائشی انداز میں ۔ادعائے فضیلت سے ۔ |
34. | Pedantize | v. n. جا بے جا اظہار فضیلت یا اظہار کمال کرنا۔ کتابی علم یا نظریے پر حد سے زیادہ زور دینا |
35. | Pedantries | n. علم کی شیخی یا نمود۔ علم کا فخر۔ فضیلت مآبی۔ کتاب پرستی۔ نظریہ پرستی |
36. | Pedantry | n. علم کی شیخی یا نمود۔ علم کا فخر۔ فضیلت مآبی۔ کتاب پرستی۔ نظریہ پرستی |
37. | Pedantry . | Noun علمیت پر فخر یا اس کی نمود ۔ |
38. | Pedants | n. اپنی علمیت دکھانے والا۔ خود نمائی۔ کتاب پرست۔ اصول پرست۔ نظریہ پرست Noun مدعی فضیلت ۔ مدعی کمال ۔ کتاب پرست ۔ نظریہ پرست ۔ اصول پرست ۔ adj. فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما |
39. | Pedate | Adjective پاوں رکھنے والا ۔ پاوں کی خصوصیت والا ۔ پختہ صورت ۔ پادرا ۔ |
40. | Pedate . | Adjective پاوں رکھنے والا ۔ پاوں کی خصوصیات والا ۔ بادار ۔ |
41. | Peddle | v. a. 1. پھیری میں بیچنا۔ پیکاری کرنا۔ بنجی کرنا۔ خردہ فروشی کرنا 2 کھونچا اٹھانا۔ چھوٹا پیشہ کرنا |
42. | Peddle , pedler , pedlar | Noun وہ جو پھیری لگاتا ہے ۔خوانچے والا ۔ ٹھیلے والا شخص ۔ پھیری والا ۔بنجارا ۔ |
43. | Peddled | v. a. 1. پھیری میں بیچنا۔ پیکاری کرنا۔ بنجی کرنا۔ خردہ فروشی کرنا 2 کھونچا اٹھانا۔ چھوٹا پیشہ کرنا |
44. | Peddler | n. بساطی۔ پھیری والا۔ کھونچے یا چھیبے والا۔ پیکار۔ خردہ فروش۔ خوانچہ فروش |
45. | Peddlers | n. بساطی۔ پھیری والا۔ کھونچے یا چھیبے والا۔ پیکار۔ خردہ فروش۔ خوانچہ فروش |
46. | Peddlery | n. پھیری۔ پیکاری۔ بنجی۔ خردہ فروشی |
47. | Peddles | v. a. 1. پھیری میں بیچنا۔ پیکاری کرنا۔ بنجی کرنا۔ خردہ فروشی کرنا 2 کھونچا اٹھانا۔ چھوٹا پیشہ کرنا |
48. | Peddling | Adjective پھیری والا ۔ بنجارا ۔ چھوٹا سا غیر اہم کام کرنے والا۔ v. a. 1. پھیری میں بیچنا۔ پیکاری کرنا۔ بنجی کرنا۔ خردہ فروشی کرنا 2 کھونچا اٹھانا۔ چھوٹا پیشہ کرنا |
49. | Peddlingly | Adverb پھیری کے انداز میں۔ پھیری بھرتے ہوئے۔ |
50. | Pedeiatrics | Noun طبِ اطفال ۔ |
ped found in 99 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.