English to Urdu Translation

pedant found in 12 words.
1.Pedantn.
اپنی علمیت دکھانے والا۔ خود نمائی۔ کتاب پرست۔ اصول پرست۔ نظریہ پرست
Noun
مدعی فضیلت ۔ مدعی کمال ۔ کتاب پرست ۔ نظریہ پرست ۔ اصول پرست ۔
2.Pedant .Noun
مدعی فضیلت ۔ مدعی کمال ۔ کتاب پرست ۔
3.Pedanticadj.
فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما
4.Pedantic .Adjective
نمائشی ۔فضیلت نمائی سے متعلق ۔
5.Pedanticaladj.
فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما
6.Pedanticallyadv.
علمی فخر کے طور پر۔ خود نمائی سے۔ فضیلت مآبی سے
7.Pedantically .Adverb
نمائشی انداز میں ۔ادعائے فضیلت سے ۔
8.Pedantizev. n.
جا بے جا اظہار فضیلت یا اظہار کمال کرنا۔ کتابی علم یا نظریے پر حد سے زیادہ زور دینا
9.Pedantriesn.
علم کی شیخی یا نمود۔ علم کا فخر۔ فضیلت مآبی۔ کتاب پرستی۔ نظریہ پرستی
10.Pedantryn.
علم کی شیخی یا نمود۔ علم کا فخر۔ فضیلت مآبی۔ کتاب پرستی۔ نظریہ پرستی
11.Pedantry .Noun
علمیت پر فخر یا اس کی نمود ۔
12.Pedantsn.
اپنی علمیت دکھانے والا۔ خود نمائی۔ کتاب پرست۔ اصول پرست۔ نظریہ پرست
Noun
مدعی فضیلت ۔ مدعی کمال ۔ کتاب پرست ۔ نظریہ پرست ۔ اصول پرست ۔
adj.
فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا۔ علمیت کی نمود کرنے والا۔ کتاب پرست۔ فضیلت نما
pedant found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.