English to Urdu Translation
| post found in 157 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 26. | Post sherd | Noun سفال ۔ قَدِيم ٹھِيکری ۔ مَٹّی کے بَرتَن کا ايک ٹُکڑا ۔ |
| 27. | Post ulancy | Noun اُمِيدوار ۔ اُمِيد وارِيَت ۔ اُمِيد وار ہونے کے لِيے شَرط يا مُدّت ۔ |
| 28. | Post- mortem | Noun, Adjective پوسٹ مارٹَم ۔ لاش کا طِبّی مُعائِنَہ ۔ مُردے کی چِير پھاڑ مَرنے کے بَعد ۔ مَوت کے بَعد لاش کا طِبّی مُعائِنَہ ۔ |
| 29. | Post-mortem, examination | Noun تَشرِيحُ الجُسّہ ۔ مُردے کا طِبّی مُعائِنَہ ۔ |
| 30. | Post-obit-bond | Noun وَثِيقَہ مَشرُوطُ المَوت ۔ کِسی قَرض خَواہ کا دِيا ہُوا اِقرار نامَہ ۔ قَرضَہ واپِس کرنے کا اِقرار نامَہ ۔ |
| 31. | Post-office | پوسٹ آفس ۔ ڈاکخانہ |
| 32. | Post, impressionism | Noun ما بَعد اَثرِيَت ۔ ما بَعد تاثّرِيَت ۔ اُنِّيسويں صَدی کے اَواخِر ميں ۔ فَنکاروں کے اُصُول اور طَرِيقے ۔ |
| 33. | Post, . | Noun ڈاک ۔ ڈاک کی وَصُولی اور تَرسِيل کا نِضام ۔ ڈاک ميں اَشِيا بھيجنے کا عمَل ۔ ايک وَقت کی ڈاک کی تَرسِيل ۔ |
| 34. | Post, obit | Adjective موثّر بَعد اَز وَفات ۔ کِسی مَخصُوص آدمی کی مَوت کے بَعد موثّر ۔ |
| 35. | Postage | n. ڈاک کا محصول Noun ڈاک کا مَحصُول ۔ ڈاک کے ذَرِيعے خَط لے جانے کا مُعاوضَہ ۔ ڈاک ٹِکَٹ ۔ |
| 36. | Postage meter | Noun ڈاک پَيما ۔ ڈاک کی مَشِين ۔ نِشانات طبَع کرنے والی مَشِين ۔ خَطُوط پَر نِشان لگانے والی مَشِين ۔ |
| 37. | Postage stamp | Noun ڈاک ٹِکَٹ ۔ چِٹھّی کا ٹِکَٹ ۔ ايک سَرکاری ٹِکَٹ ۔ چِپَکنے والا ليبَل ۔ ڈاک کا مَطلُوبَہ مُعاوضَہ ۔ |
| 38. | Postages | n. ڈاک کا محصول Noun ڈاک کا مَحصُول ۔ ڈاک کے ذَرِيعے خَط لے جانے کا مُعاوضَہ ۔ ڈاک ٹِکَٹ ۔ adj. حضرت نوح﷼ کے طوفان کے بعد کا |
| 39. | Postal | Adjective ڈاک خانے سے ڈاک ليجانے سے مُتعَلِق ۔ |
| 40. | Postal card | Noun ڈاک کے ذَرِيعے بھيجا جانے والا کارڈ ۔ جَيسے عِيد کارڈ ۔ |
| 41. | Postanaesthetic | Greek, Latin سُن ہونے یا کَرنے کے بَعد |
| 42. | Postanal | Latin مَقَعد یا مُبَرَّز کے پیچھے |
| 43. | Postaxially | Adverb عقبِ مَحوَر ميں ۔ |
| 44. | Postbox | n. پوسٹ بکس |
| 45. | Postboy | n. ڈاکیا۔ ہرکارہ۔ نامہ بر |
| 46. | Postcard, postalcard | Noun پوسٹ کارڈ ۔ کوئی بھی کارڈ ۔ کِسی تَصوِير والا کارڈ ۔ |
| 47. | Postchaise | n. ڈاک گاڑی۔ ڈاک کا چوپہیا |
| 48. | Postcoach | n. ڈاک گاڑی۔ ڈاک کا چوپہیا |
| 49. | Postconcussional syndrome | Noun سَر دَرد ، چَکَّر ، غَنُودگی اور کَمزوری کا احسَاس جو سَر کے زَخَم کے کافی دَیر بَعد تَک رہتا ہے |
| 50. | Postdate | v. a. متی بڑھا کر لکھنا۔ اصل تاریخ کے ما بعد کی تاریخ لکھنا n. تاریخ مابعد۔ بعد کی تاریخ Verb تاريخ ماہ بَعد کا بَنانا ۔ جَيسے ايک چِيچَک ۔ خَط پَر کوئی تاريخ ڈالنا ۔ تاخِير سے آنا ۔ |
| post found in 157 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.