English to Urdu Translation

post found in 157 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
126.Postponedv.
1. ٹال دینا۔ ملتوی کرنا۔ ڈال رکھنا۔ التوا میں ڈالنا
2. کم تر ٹھیرانا۔ کم رتبہ سمجھنا
Verb
ڈال دينا ۔ ڈال رَکھنا ۔ مُلتَوی رَکھنا ۔ اُٹھا رَکھنا ۔ ماتِحَت بَنا دينا ۔
127.Postponementn.
موقوفی۔ التوا۔ تاخیر۔ توقف۔ دیر۔ تعویق
Noun
اِلتَوا ۔
128.Postponementsn.
موقوفی۔ التوا۔ تاخیر۔ توقف۔ دیر۔ تعویق
Noun
اِلتَوا ۔
129.Postponern.
موقوف رکھنے والا۔ ملتوی رکھنے والا
130.Postponesv.
1. ٹال دینا۔ ملتوی کرنا۔ ڈال رکھنا۔ التوا میں ڈالنا
2. کم تر ٹھیرانا۔ کم رتبہ سمجھنا
Verb
ڈال دينا ۔ ڈال رَکھنا ۔ مُلتَوی رَکھنا ۔ اُٹھا رَکھنا ۔ ماتِحَت بَنا دينا ۔
131.Postponingv.
1. ٹال دینا۔ ملتوی کرنا۔ ڈال رکھنا۔ التوا میں ڈالنا
2. کم تر ٹھیرانا۔ کم رتبہ سمجھنا
Verb
ڈال دينا ۔ ڈال رَکھنا ۔ مُلتَوی رَکھنا ۔ اُٹھا رَکھنا ۔ ماتِحَت بَنا دينا ۔
132.Postpositionn.
پیچھے کی جگہ۔ پیچھے رکھا جانا۔ تاخیر
133.PostpositionalAdjective
جُزوِ لاحَق کا ۔ لاحقی ۔
134.PostpositiveAdjective
جُزوِ لاحَق بَنايا گيا ۔ جُزوِ لاحَق ۔ بَعد کا جُزو ۔
135.PostprandialLatin
بَعد از طَعام ۔ کھانے کے فورَاً بَعد
136.Postsv. n.
ڈاک میں سفر کرنا۔ جلدی سفر کرنا۔ جلدی طے کرنا
v. a.
1. مشتہر کرنا۔ اعلان کرنا۔ بدنام یا رسوا کرنا
2. بٹھانا۔ متعین کرنا۔ قائم کرنا
3. ڈاک میں ڈالنا یا لگانا۔ بہ سبیل ڈاک روانہ کرنا
4. کھاتے میں چڑھانا۔ حساب میں درج کرنا۔ کھتیانا
adv.
جلدی سے۔ پھرتی سے۔ سرعت سے
n.
1. کھمبا۔ ستون۔ کھونٹا۔ میخ
2. جگہ۔ مقام۔ مکان۔ محل۔ چوکی۔ تھانہ۔ چھاؤنی۔ ٹپا۔ اٹا
3. خدمت۔ عہدہ۔ منصب۔ کام۔ آسامی۔ جگہ۔ پوسٹ
4. ہرکارہ۔ ڈاکیا۔ قاصد۔ پیک۔ دوڑاہا۔ چٹھی رساں۔ پیامبر
5. ڈاک۔ ٹپال
6. جلدی۔ سرعت
7. چٹھی کا کاغذ
پیچھے۔ بعد
Noun
کھَمبا ۔ ستُون ۔ کھونٹا ۔ بَلّی ۔ بانس ۔
137.Postscriptn.
عبارت جو خط میں دستخط کے بعد لکھی جائے۔ مکرر آنکہ۔ ضمیمہ۔ عبارت مزید
138.PostticheAdjective
زائد زيب و زِينَت ۔ غَير موزُوں طَريقے پَر ۔ سَنگ تَراشی ۔ عِمارتی نَقشو نِگار ۔
139.Postulantn.
داد طلب۔ امیدوار
Noun
اُمِيدوار ۔ عَرضداشت ۔ کِسی چِيز کے لِيے دَرخواست ۔ کِسی مَذہَبی سِلسِلے ميں داخلے کا اُمِيد وار ۔
140.Postulatev.
1. فرض کرنا۔ مان لینا
2. طلب کرنا۔ مانگنا۔ شرط لازم قرار دینا
n.
اصول موضوعہ۔ امر بدیہی۔ دعویٰ بلا دلیل
Verb
مُسَلّمَہ فَرض کرنا ۔ دَرخواست کرنا ۔ مُطالبَہ کرنا ۔ د۔عوٰی کرنا ۔ ف۔رض کرنا ۔
Noun
کوئی چِيز مَزعُومَہ ۔ مَطلُوبَہ ۔ مَفرُوضَہ ۔ بَغير کِسی ثَبُوت کے ۔
141.Postulatedv.

142.Postulatesv.

143.Postulatingv.

144.Postulationn.
1. قیاس فرضی۔ فرض
2. استدعا۔ التماس
Noun
دعوٰی ۔ مَفرُوضَہ ۔ بُنيادی شَرط ۔
145.Postulationsn.
1. قیاس فرضی۔ فرض
2. استدعا۔ التماس
Noun
دعوٰی ۔ مَفرُوضَہ ۔ بُنيادی شَرط ۔
146.PostulatorNoun
ايک عہدہ دار جو يہ دَرخواست پيش کرے کہ کِسی شَخص کی وِلايَت کا دَرجَہ کِسی کو دِيا جائے ۔ کِسی کا نام فَہرِستِ اولِيا ميں دَرج کر لِيا جائے ۔
147.Postulatoryadj.
بلا ثبوت۔ فرضی۔ مانا ہوا
148.Postulatumv.
1. فرض کرنا۔ مان لینا
2. طلب کرنا۔ مانگنا۔ شرط لازم قرار دینا
n.
اصول موضوعہ۔ امر بدیہی۔ دعویٰ بلا دلیل
Verb
مُسَلّمَہ فَرض کرنا ۔ دَرخواست کرنا ۔ مُطالبَہ کرنا ۔ د۔عوٰی کرنا ۔ ف۔رض کرنا ۔
Noun
کوئی چِيز مَزعُومَہ ۔ مَطلُوبَہ ۔ مَفرُوضَہ ۔ بَغير کِسی ثَبُوت کے ۔
149.PosturalLatin
وَضعی ۔ پوسچَر ۔ انداز سے مُتَعلِق
150.Posturen.
1. جگہ۔ مقام۔ ٹھور۔ ٹھکانا
2. نشست۔ بیٹھک۔ طرز۔ شکل۔ آسن
3. حالت۔ ڈھنگ۔ وضع۔ کیفیت
v. a.
ایک وضع پر رکھنا۔ ڈھنگ سے رکھنا۔ کوئی طرز اختیار کرنا
Noun
وَضَع ۔ آسَن ۔ ڈھَب ۔ کِسی چِيز کے مُختَلِف حِصّوں کا اِضافی مَيلان ۔ جِسَم کی مَجمُوعی حالَت ۔ ايک غَير فِطری رَوَيّہ ۔ ذہنی رَوَيّہ يا مَقام ۔ حالَت ۔ کيفِيَت ۔
post found in 157 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.