English to Urdu Translation
test found in 55 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Testers | n. 1. مسہری۔ چھپر کھٹ 2. راسیسی چونی 3. آزمائندہ۔ جانچنے کا آلہ۔ کسوٹی۔ ممتحن Noun ممتحن ۔ جانچنے والا ۔ پرکھنے والا آلہ ۔ کسوٹی ۔ Noun مسہری کا چھتَر ۔ چھبر کھٹ یا قربان گاہ ۔ قبر یا مزار کا نمگیرہ ۔ سطح چھت ۔ |
27. | Testical | ٹيسٹی کل ۔ فوطہ |
28. | Testicle | n. فوطہ۔ بیضہ۔ آنڈ۔ پیلڑ۔ خصیہ۔ خایہ Noun ٹَٹّا ۔ فوطَہ ۔ خُصیَہ ۔ یہ دو چھوٹی اور بَیضوی شَکَل کے مَنی پَیدا کَرنے والی دو چھوٹی سَفَید گِلٹیاں ہوتی ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ پَر ٦ غُلَاف ہوتے ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ جَوانی میں ۱۔۵ اِنچ لَمبا ۱ اِنچ چوڑا اور ۱۔۲۵ اِنچ موٹا ہوتا ہے اور اِس کا وَزَن ٦۲۔۵ گَرَام ہوتا ہے |
29. | Testicle , testis | Noun ٹَٹَا ۔مرد کے دو بیوضی شکل کے تناسلی غدودوں میں سے ایک غدود ۔ جو کیسہ میں ملفوف ہوتا ہے ۔ |
30. | Testicles | n. فوطہ۔ بیضہ۔ آنڈ۔ پیلڑ۔ خصیہ۔ خایہ Noun ٹَٹّا ۔ فوطَہ ۔ خُصیَہ ۔ یہ دو چھوٹی اور بَیضوی شَکَل کے مَنی پَیدا کَرنے والی دو چھوٹی سَفَید گِلٹیاں ہوتی ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ پَر ٦ غُلَاف ہوتے ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ جَوانی میں ۱۔۵ اِنچ لَمبا ۱ اِنچ چوڑا اور ۱۔۲۵ اِنچ موٹا ہوتا ہے اور اِس کا وَزَن ٦۲۔۵ گَرَام ہوتا ہے |
31. | Testicular | adj. خصیے کا۔ فوطے کا |
32. | Testiculate | Adjective خایہ نما ۔ فوطے کی شکل کا ۔ خصیہ نُما ۔ دو فوطیے رکھنے والا ۔ |
33. | Testier | adj. زود رنج۔ تنک مزاج۔ چڑچڑا Adjective زُود حِس ۔ تُنک مزاج ۔ چڑچڑا ۔ بہت جلد غُصے میں آ جانے والا ۔ |
34. | Testiest | adj. زود رنج۔ تنک مزاج۔ چڑچڑا Adjective زُود حِس ۔ تُنک مزاج ۔ چڑچڑا ۔ بہت جلد غُصے میں آ جانے والا ۔ |
35. | Testification | n. گواہی۔ شہادت۔ ساکشی |
36. | Testified | v. n. 1. گواہی یا شہادت دینا۔ ساکشی بھرنا 2. ایمان سے کہنا۔ حلف سے بیان کرنا 3. تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ ثابت کرنا۔ نشئے کرنا۔ دلالت کرنا Verb گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ تائید کرنا ۔ دلیل ہونا ۔ ثبوت ہونا ۔ |
37. | Testifier | Noun تصدیق کنندہ ۔ تصدیق کرنے والا ۔ شاہد ۔ مظہر ۔ |
38. | Testifies | v. n. 1. گواہی یا شہادت دینا۔ ساکشی بھرنا 2. ایمان سے کہنا۔ حلف سے بیان کرنا 3. تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ ثابت کرنا۔ نشئے کرنا۔ دلالت کرنا Verb گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ تائید کرنا ۔ دلیل ہونا ۔ ثبوت ہونا ۔ |
39. | Testify | v. n. 1. گواہی یا شہادت دینا۔ ساکشی بھرنا 2. ایمان سے کہنا۔ حلف سے بیان کرنا 3. تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ ثابت کرنا۔ نشئے کرنا۔ دلالت کرنا Verb گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ تائید کرنا ۔ دلیل ہونا ۔ ثبوت ہونا ۔ |
40. | Testifying | v. n. 1. گواہی یا شہادت دینا۔ ساکشی بھرنا 2. ایمان سے کہنا۔ حلف سے بیان کرنا 3. تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ ثابت کرنا۔ نشئے کرنا۔ دلالت کرنا Verb گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ تائید کرنا ۔ دلیل ہونا ۔ ثبوت ہونا ۔ |
41. | Testily | Adverb جھلا کر ۔ چڑچڑے پن سے ۔ |
42. | Testimonial | n. 1. صافی نامہ۔ سند۔ چٹھیٴ نیک نامی۔ نیک چال چلن کی سند 2. شہادت نامہ۔ گواہی نامہ۔ صداقت نامہ Noun شہادت نامہ ۔ سَنّد ۔ کسی کے چال چَلن ۔ صداقت نامہ ۔ |
43. | Testimonials | n. 1. صافی نامہ۔ سند۔ چٹھیٴ نیک نامی۔ نیک چال چلن کی سند 2. شہادت نامہ۔ گواہی نامہ۔ صداقت نامہ Noun شہادت نامہ ۔ سَنّد ۔ کسی کے چال چَلن ۔ صداقت نامہ ۔ |
44. | Testimonies | n. 1. شہادت۔ گواہی۔ ساکشی 2. دلیل۔ دلالت۔ تصدیق۔ ثبوت 3. اعتراف۔ اقرار۔ اظہار 4. کتاب مقدس۔ وحی۔ احکام شرعی Noun حلقی شہادت ۔ گواہ کا بیان ۔ جو حَلف اٹھا کر یا اقرار صالح کے ساتھ دیا گیا ہو ۔ تصدیق ۔ انجیل ۔ وحی الٰہی ۔ |
45. | Testimony | n. 1. شہادت۔ گواہی۔ ساکشی 2. دلیل۔ دلالت۔ تصدیق۔ ثبوت 3. اعتراف۔ اقرار۔ اظہار 4. کتاب مقدس۔ وحی۔ احکام شرعی Noun حلقی شہادت ۔ گواہ کا بیان ۔ جو حَلف اٹھا کر یا اقرار صالح کے ساتھ دیا گیا ہو ۔ تصدیق ۔ انجیل ۔ وحی الٰہی ۔ |
46. | Testiness | n. زود رنجی۔ تنک مزاجی۔ چڑچڑا پن Noun تُنک مزاجی ۔ چِڑچِڑا پن ۔ جھلاہٹ ۔ |
47. | Testinesses | n. زود رنجی۔ تنک مزاجی۔ چڑچڑا پن Noun تُنک مزاجی ۔ چِڑچِڑا پن ۔ جھلاہٹ ۔ |
48. | Testing | n. 1. کٹھالی 2. پرکھ۔ امتحان۔ آزمائش۔ کس۔ جانچ 3. کسوٹی۔ عیار۔ محک۔ معیار 4. تمیز۔ جانچ۔ فرق v. a. 1. سودھنا 2. آزمانا۔ امتحان کرنا۔ کسنا۔ جانچنا۔ پرکھنا Noun آزمایش ۔ امتحان ۔ معیار ۔ کسوٹی ۔ پرکھ ۔ علم ۔ Noun بعض بے فقر جانوروں جیسے بحری خار پُشت اور صدقے کا سخت ۔ حفاظتی غلاف یا خول ۔ |
49. | Testis | Noun خُصیَہ فوطَہ ۔ دو عدَد غَدُویَہ اجسام جو نَر کے سَکرُوٹَم میں ہوتے ہَیں اور کِرَم ہَائے مَنی اور نَر جِنسی ہَارمُون بَناتے ہَیں |
50. | Testlcular | Adjective خُصسیی ۔ خایوی ۔ فوطے کا ۔ خُصیے کا ۔ |
test found in 55 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.