English to Urdu Translation
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 26. | Tetrarch | n. صوبے کے چوتھے حصے کا حاکم۔ عامل۔ فوج دار Noun حاکم چوتھ ۔ حاکم رُبع ۔ رُبع صُوبے یا ضلع پر حکومت کرنے والا ۔ |
| 27. | Tetrarchy | n. چوتھائی صوبہ۔ عامل کا عہدہ |
| 28. | The works | (عوامی) ہَر مُمکِن شے ۔ |
| 29. | Thearchy | Noun حکومت الٰہیہ ۔ کسی دیوتا کی حکومت ۔ مذہبی حکومت ۔ |
| 30. | Theatric | adj. ناچ گھر کے متعلق۔ تماشا گاہ کے متعلق۔ اداکاری کا ۔تھیٹر کا |
| 31. | Theatrics | Noun جمع لیکن ترکیب میں واحد ۔ ڈرامہ پیش کرنے کی استعداد ۔ قابلیت ۔ مہارت ۔ |
| 32. | Theirs | Pronoun جو کسی خاص جماعت کا ۔ اس سے متعلق ہو ۔ |
| 33. | Theories | n. 1. مسئلہ ذہنی۔ امر قیاسی۔ کلپنا 2. اصول۔ قاعدہ۔ نظریہ 3. علم۔ بدیا Noun نظریہ ۔ اصولی مسلہ ۔ تھیوری ۔ کسی مظہر کی فرضیاتی تشریح ۔ |
| 34. | Theorize | v. n. اصول قائم کرنا۔ نظریہ پیش کرنا Verb نظریہ کاری کرنا ۔ نظریہ سازی کرنا ۔ ایک یا زیادہ نظریے قائم کرنا ۔ غور و فکر ہونا ۔ |
| 35. | Theorizes | v. n. اصول قائم کرنا۔ نظریہ پیش کرنا Verb نظریہ کاری کرنا ۔ نظریہ سازی کرنا ۔ ایک یا زیادہ نظریے قائم کرنا ۔ غور و فکر ہونا ۔ |
| 36. | Theres | adv. اس جگہ۔ ادھر۔ وہاں 2. اس موقع پر۔ اس بات میں Adverb اُس جگہ میں ۔ اُس جگہ پر ۔ یہاں کی ضد ۔ اُس مقام کو ۔ اُدھر ۔ adv. 1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر 2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب |
| 37. | Theriac | n. ایک معجون جو چونسٹھ دوا کی بنائی جاتی ہے۔ تریاق۔ زہر مار |
| 38. | Theurgic | adj. علم غیب۔ سحری۔ کرامتی |
| 39. | Theurgy | n. علم غیب بذریعہ ملائک۔ معجزہ۔ کرامت۔ جادو Noun سحر کا ایک نظام ۔ جس کے عامل افلاطونی ۔ مصری یا دیگر لوگ تھے ۔ سیمیا ۔ سحر ۔ ملانکی ۔ جادو ۔ |
| 40. | Thoraces | n. سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر Noun سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔ |
| 41. | Thoracic | adj. چھاتی کا۔ سینہ کا۔ صدری Adjective سینے کا ۔ صدری ۔ چھاتی سے متعلق ۔ |
| 42. | Thorax | n. سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر Noun سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔ |
| 43. | Thoraxes | n. سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر Noun سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔ |
| 44. | Thoric | Adjective تھوریم والا ۔ جو تھوریم سے مرکب ہو ۔ |
| 45. | Thorough | adv. پورا۔ کامل۔ تمام۔ سراسر۔ پکا۔ کلی۔ بالکل۔ مکمل Adjective مکمل طور پر ۔ نہایت ۔ سراسر ۔ پورا ۔ آخر تک ۔ مکمل ۔ |
| 46. | Thrash | v. n. محنت،مزدوری یا پراشرم کرنا۔ چھان بین کرنا v. a. 1. چھڑنا۔ دائیں چلانا۔ پیٹنا۔ گاہنا 2. چھیتنا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ کوٹنا |
| 47. | Thrashes | v. n. محنت،مزدوری یا پراشرم کرنا۔ چھان بین کرنا v. a. 1. چھڑنا۔ دائیں چلانا۔ پیٹنا۔ گاہنا 2. چھیتنا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ کوٹنا n. دراسہ۔ گاہنے کی مشین |
| 48. | Three r's | Noun تین آر ۔ لکھنا ۔ بڑھنا ۔ گننا ۔ |
| 49. | Threes | adj. تین۔ سہ۔ تلاثہ Noun تین ۔ سہ ۔ علامت جو اس سے منسوب ہے ۔ تین اشخاص ۔ اشیا کا مجموعہ ۔ |
| 50. | Thresh | Verb غلے کو گاہنا ۔ سونٹے سے خبر لینا ۔ مارنا یا چابک لگانا ۔ |
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.