English to Urdu Translation
| at found in 325 words & 13 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 251. | Attenuation | n. پتلا پن ۔ رقت Verb, Latin تَرقیق ۔ تَلطیف ۔ تَخفیف ۔ تَضعیف ۔ ایک جَراثیمی طریق جِس کے ذریعے ِجسمیے کَم زہریلے ہو جاتے ہَیں کیُونکہ اِن کو نامساعد ماحول میں سے گُزارا جاتا ہے Noun دُبلا پن۔ کمزوری۔ پتلا پن۔ تَرقيق ۔ Noun ترقیق ۔ تخفیف ۔ تلطیف ۔ کمزور کرنا ۔ |
| 252. | Attenuations | n. پتلا پن ۔ رقت Verb, Latin تَرقیق ۔ تَلطیف ۔ تَخفیف ۔ تَضعیف ۔ ایک جَراثیمی طریق جِس کے ذریعے ِجسمیے کَم زہریلے ہو جاتے ہَیں کیُونکہ اِن کو نامساعد ماحول میں سے گُزارا جاتا ہے Noun دُبلا پن۔ کمزوری۔ پتلا پن۔ تَرقيق ۔ Noun ترقیق ۔ تخفیف ۔ تلطیف ۔ کمزور کرنا ۔ |
| 253. | Attenuator | Noun آلات مزاحمت کا جال جو کِسی برقی سرکٹ میں لگایا جاتا ہے ۔ |
| 254. | Attest | v. a. 1. تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا 2. بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا Verb تصدیق کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ گواہی تصدیق کرنا ۔ تصدیقی شہادت دینا ۔ Verb, Interjection شَہادَت دينا ۔ تَصديق کَرنا ۔ صَداقَت کا اعلان کَرنا ۔ |
| 255. | Attestation | n. تصدیق ۔ شہادت Noun تصدیق ۔ توثیق ۔ Noun تَصديق يا توثيق ۔ زُبانی يا تَحريری بيان ۔ اِقرار حَلفی ۔ |
| 256. | Attestation clause | فقرہ تصدیق ۔ فقرہ توثیق ۔ |
| 257. | Attestations | n. تصدیق ۔ شہادت Noun تصدیق ۔ توثیق ۔ Noun تَصديق يا توثيق ۔ زُبانی يا تَحريری بيان ۔ اِقرار حَلفی ۔ |
| 258. | Attested | Adjective مصدقہ ۔ v. a. 1. تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا 2. بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا Verb تصدیق کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ گواہی تصدیق کرنا ۔ تصدیقی شہادت دینا ۔ Verb, Interjection شَہادَت دينا ۔ تَصديق کَرنا ۔ صَداقَت کا اعلان کَرنا ۔ |
| 259. | Attested copy | مصدقہ نقل ۔ |
| 260. | Attester | Noun تَصديق کُنِندَہ ۔ مُصَدِق ۔ تَصديق کرنے والا ۔ شَاہِد ۔ |
| 261. | Attester or attestor | تصدیق کنندہ کرنے والا ۔ تصدیق کنندہ ۔ |
| 262. | Attesting | v. a. 1. تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا 2. بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا Verb تصدیق کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ گواہی تصدیق کرنا ۔ تصدیقی شہادت دینا ۔ Verb, Interjection شَہادَت دينا ۔ تَصديق کَرنا ۔ صَداقَت کا اعلان کَرنا ۔ |
| 263. | Attesting witness | گواہ حاشیہ ۔ گواہ دستاویز ۔ جس پر گواہ نے بھی تصدیق کی ہو ۔ |
| 264. | Attests | v. a. 1. تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا 2. بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا Verb تصدیق کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ گواہی تصدیق کرنا ۔ تصدیقی شہادت دینا ۔ Verb, Interjection شَہادَت دينا ۔ تَصديق کَرنا ۔ صَداقَت کا اعلان کَرنا ۔ |
| 265. | Attic | adj. 1. شہر ایتھنز کا ۔صوبہ اٹیکا کا 2. کھرا ۔ ٹھیٹھ ۔ ٹکسالی ۔ شستہ n. بالا خانہ ۔ راوٹی۔ چوبارہ Noun (فَنِ تَعمِير) چوبارَہ ۔ بالا خانہ ۔کِسی عمَارَت پَر اُٹھائی گَئی کَم اُونچی مَنزَل ۔ |
| 266. | Attic wit, attic salt | لَطيف مِزاج ۔ شائستَہ ظَرافَت ۔ |
| 267. | Atticism | Noun اٹيک پَسَندی ۔ ايتھنَز کے رَسم و رِواج ۔ |
| 268. | Atticotomy | علیہ تَراشی ۔ دَرمیانی کان کے ایٹَک میں داخَل |
| 269. | Attics | adj. 1. شہر ایتھنز کا ۔صوبہ اٹیکا کا 2. کھرا ۔ ٹھیٹھ ۔ ٹکسالی ۔ شستہ n. بالا خانہ ۔ راوٹی۔ چوبارہ Noun (فَنِ تَعمِير) چوبارَہ ۔ بالا خانہ ۔کِسی عمَارَت پَر اُٹھائی گَئی کَم اُونچی مَنزَل ۔ |
| 270. | Attire | n. لباس ۔پوشاک ۔ کپڑے Verb, Interjection لِباس پہَننا ۔ آراستَہ کَرنا ۔ زيب تَن کَرنا ۔ |
| 271. | Attired | part.adj. آراستہ ۔ سجا ہوا ۔ سنگارا n. لباس ۔پوشاک ۔ کپڑے Verb, Interjection لِباس پہَننا ۔ آراستَہ کَرنا ۔ زيب تَن کَرنا ۔ |
| 272. | Attires | n. لباس ۔پوشاک ۔ کپڑے Verb, Interjection لِباس پہَننا ۔ آراستَہ کَرنا ۔ زيب تَن کَرنا ۔ |
| 273. | Attiring | n. لباس ۔پوشاک ۔ کپڑے Verb, Interjection لِباس پہَننا ۔ آراستَہ کَرنا ۔ زيب تَن کَرنا ۔ |
| 274. | Attitude | n. ٹھاٹھ ۔ دھجا ۔ دھج ۔ وضع ۔ ڈھنگ ۔ طرح ۔ انداز ۔حالت Adjective رَوَیَّہ ۔ اندازِ فِکَر ۔ وَضَع ۔ رحَم میں جنین کے بَدَن کے مُختَلِف حِصّوں کے پَڑے رہنے کی تَرتیب ۔ وَضَع سے مُراد بَچّے کا سَر، ہاتھ ، پاوں ، پُشت اور ٹانگیں وَغَیرہ کِس انداز میں پَڑے ہَیں Noun اندازِ نظر ۔ نقطہ نگاہ ۔ رویہ ۔ |
| 275. | Attitude of hostility | نفرت آمیز رویہ ۔ معاندانہ رویہ ۔ |
| at found in 325 words & 13 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.