English to Urdu Translation
at found in 325 words & 13 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
176. | Atrium | Adjective, Latin ایٹریم ۔ اطاق ۔ کہفہ ، جوف ، داخَل ہونے کا راستہ یا صِرف راستہ ۔ دِل کے بالائی دو کہفوں میں سے ایک ۔ اِس کو آریکَل بھی کہتے ہَیں Noun ايوان ۔ اُطاق ۔ داخلی حال ۔ گھَر کے اندَر مَرکَزی صحَن ۔ |
177. | Atrocious | adj. بد ذات ۔ نہایت برا ۔ مہا پاپی Adjective اِنتِہائی قَبيح ۔ سَفاک يا ظَالِم ۔ سَنگ دِل ۔ ہولناک ۔ بَدذات ۔ |
178. | Atrociously | adv. بدذاتی سے ۔ بری طرح سے ۔ نہایت شرارت سے ۔ بے رحمی سے |
179. | Atrociously . | Adverb سَنگدِلانَہ طَريقے سے ۔ خَباثَت سے ۔ |
180. | Atrocities | n. بد ذاتی ۔ مہا پاپ ۔ بے رحمی Noun سنگ دلی ۔ بے رحمی ۔ Noun خَباثَت ۔ سَنگ دِلی ۔ سَفاکی ۔ بے رحمی ۔ |
181. | Atrocity | n. بد ذاتی ۔ مہا پاپ ۔ بے رحمی Noun سنگ دلی ۔ بے رحمی ۔ Noun خَباثَت ۔ سَنگ دِلی ۔ سَفاکی ۔ بے رحمی ۔ |
182. | Atrophic | Adjective دُبلا ۔ لاغَر ۔ |
183. | Atrophied | n. خوراک یا غذا کے ہضم نہ ہونے سے دبلا پن ۔ کھانا انگ نہ لگنے سے دبلا پن Adjective, Greek لاغَری ۔ عدَم نَمُو ۔ سائز اور فِعل میں کَمی ۔ طاقَت میں کَمی Noun عدم نمو ۔ ذہول ۔ لاغری خُون کی کمی کے باعِث جِسم کے کِسی حِصّے کا دُبلا ہونا ۔ Noun دُبلا پَن ۔ لاغَری ۔ سُوکھا ۔ کَمزور کَر دينا يا ہو جانا ۔ |
184. | Atrophies | n. خوراک یا غذا کے ہضم نہ ہونے سے دبلا پن ۔ کھانا انگ نہ لگنے سے دبلا پن Adjective, Greek لاغَری ۔ عدَم نَمُو ۔ سائز اور فِعل میں کَمی ۔ طاقَت میں کَمی Noun عدم نمو ۔ ذہول ۔ لاغری خُون کی کمی کے باعِث جِسم کے کِسی حِصّے کا دُبلا ہونا ۔ Noun دُبلا پَن ۔ لاغَری ۔ سُوکھا ۔ کَمزور کَر دينا يا ہو جانا ۔ |
185. | Atrophy | n. خوراک یا غذا کے ہضم نہ ہونے سے دبلا پن ۔ کھانا انگ نہ لگنے سے دبلا پن Adjective, Greek لاغَری ۔ عدَم نَمُو ۔ سائز اور فِعل میں کَمی ۔ طاقَت میں کَمی Noun عدم نمو ۔ ذہول ۔ لاغری خُون کی کمی کے باعِث جِسم کے کِسی حِصّے کا دُبلا ہونا ۔ Noun دُبلا پَن ۔ لاغَری ۔ سُوکھا ۔ کَمزور کَر دينا يا ہو جانا ۔ |
186. | Atrophying | n. خوراک یا غذا کے ہضم نہ ہونے سے دبلا پن ۔ کھانا انگ نہ لگنے سے دبلا پن Adjective, Greek لاغَری ۔ عدَم نَمُو ۔ سائز اور فِعل میں کَمی ۔ طاقَت میں کَمی Noun عدم نمو ۔ ذہول ۔ لاغری خُون کی کمی کے باعِث جِسم کے کِسی حِصّے کا دُبلا ہونا ۔ Noun دُبلا پَن ۔ لاغَری ۔ سُوکھا ۔ کَمزور کَر دينا يا ہو جانا ۔ |
187. | Atropine | Noun عرق مکو ۔ ایک مُفرِد دوا جو بیلا ڈونا سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
188. | Atropine , atropin | Noun (عِلم ادوِيَہ) عرق مَکو ۔ |
189. | Attacca | Verb نَغمے يا ساز کو ايک دَم چھيڑ دينا ۔ |
190. | Attach | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔ |
191. | Attachable | Adjective اِنسلاک پَذير ۔ چِمَٹنے والا ۔ قابل نِسبَت ۔ |
192. | Attache | n. نائب ۔ ایلچی Noun اتاشی ۔ کِسی بيرُونی مُلک ميں اپنے مُلَک کے سَفارَت خانے سے مُنسَلِک شَخَص ۔ |
193. | Attache case | Noun اٹيچی کيس ۔ ايک کَم وَزَن بَريف کيس ۔ سُوٹ کيس ۔ |
194. | Attached | Adjective وابَستَہ ۔ خُوب پُختَہ ۔ جُڑا ہُوا ۔ کِسی اور عمَارَت سے مِلی ہُوئی ديوار ۔ v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔ |
195. | Attachee | ایلچی ۔ سفیر ۔ ہمراہی ۔ |
196. | Attaches | v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔ n. نائب ۔ ایلچی Noun اتاشی ۔ کِسی بيرُونی مُلک ميں اپنے مُلَک کے سَفارَت خانے سے مُنسَلِک شَخَص ۔ |
197. | Attaching | Noun قارق ۔ قرق کرنے یا کرانے والا ۔ v. a. 1. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ ساتھ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ متعلق کرنا ۔ ملحق کرنا ۔ منسلک کرنا 2. باندھنا ۔ جکڑنا ۔ گرہ دینا ۔ گانٹھ دینا 3. ضبط کرنا ۔ قرق کرنا ۔ قرقی میں لانا 4. لینا ۔ اپنا کرنا ۔ اپنانا ۔ اپنی طرف لانا ۔ دل لینا Verb نتھی کرنا ۔ منسلک کرنا ۔ ساتھ لگانا ۔ ملحق کرنا ۔ Verb, Interjection جوڑنا ۔ نَتھی کَرنا ۔ ضَبط کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ ساتھ مِل جانا ۔ |
198. | Attaching creditor | Noun دائن قارق ۔ جب دائن قرقی کرے ۔ |
199. | Attaching officer | قرقی آفیسر ۔ اہلکار قارق ۔ |
200. | Attachment | 1. ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری 2. چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس 3. قرقی Noun وابَستَگی ۔ اِنسَلاک ۔ الحاق ۔ رَبط ۔ وَفاداری۔ |
at found in 325 words & 13 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.