English to Urdu Translation
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 251. | Calciferol | Noun (حَياتی کيمِيا) چَربی حَل کَرنے والا قَلمی مُرَکَب ۔ |
| 252. | Calciferous | Adjective آہَک دار ۔ کِلس بَردار ۔ جِس سے کيلسِيَم کاربُونيٹ پيدا ہوتی ہے ۔ |
| 253. | Calcific | Adjective کِلس دار ۔ مُکلّس ۔ چُونا ۔ |
| 254. | Calcification | Latin تَکلَس ۔ کیلسیم کے نَمکیات جَمَع ہونے سے کِسی نامیاتی مادّے کا سَخَت ہونا Noun تَکِلس ۔ چُونا جَمَع ہو جانے سے کِسی مادّے کی تَبديلی کا عمَل ۔ |
| 255. | Calcifuge | Noun کِلس گُريز ۔ |
| 256. | Calcify | Verb, Interjection مُکِلّس کَرنا ۔ |
| 257. | Calcimine | Noun سُفيدی ۔ سُفيد يا ہَلکے رَنگ کی پُتائی ۔ |
| 258. | Calcination | n. رسائن کا بنانا ۔ پُھونکنا Noun تَکسيد يا بِرياں حالَت ميں تَبديلی ۔ |
| 259. | Calcine | v. a. کشتہ کرنا یا بنانا ۔ پھونکنا ۔ مارنا ۔ رسائن بنانا Noun کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔ Verb کُشتَہ بَنانا ۔ حَرارَت کے عمَل سے سَفُوف بَنانا ۔ |
| 260. | Calcined | adj. کشتہ ۔ پھکا ہوا v. a. کشتہ کرنا یا بنانا ۔ پھونکنا ۔ مارنا ۔ رسائن بنانا Noun کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔ Verb کُشتَہ بَنانا ۔ حَرارَت کے عمَل سے سَفُوف بَنانا ۔ |
| 261. | Calcines | v. a. کشتہ کرنا یا بنانا ۔ پھونکنا ۔ مارنا ۔ رسائن بنانا Noun کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔ Verb کُشتَہ بَنانا ۔ حَرارَت کے عمَل سے سَفُوف بَنانا ۔ |
| 262. | Calcining | v. a. کشتہ کرنا یا بنانا ۔ پھونکنا ۔ مارنا ۔ رسائن بنانا Noun کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔ Verb کُشتَہ بَنانا ۔ حَرارَت کے عمَل سے سَفُوف بَنانا ۔ |
| 263. | Calcite | Noun کِلسی بِلّور ۔ کيلسِيَم کاربُونيٹ ۔ سَنگِ مَرمَر ۔ |
| 264. | Calcitonin | کیلسی ٹونِن ۔ ایک ہارمُون ۔ عام افعال میں موثَر نَہیں |
| 265. | Calcium | n. چونا Noun سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو عام طَور پر چُونے میں پایا جاتا ہے ۔ Noun (کيمِيا) کيلسِيَم ۔ زَمين کا ايک دو گَرِفتَہ قُلوی عنصَر ۔ |
| 266. | Calcium carbide | Noun کيلسِيَم کاربائڈ ۔ |
| 267. | Calcium carbonate | Noun بُجھا چُونا ۔ چُونے کا پَتھَر ۔ |
| 268. | Calcium chloride | Noun کيلسِيَم کلورائڈ ۔ سَفيد ۔ جاذِب ۔ |
| 269. | Calcium cyanamide | Noun کيلسِيَم سينا مائڈ ۔ بھُورا سَياہ ڈھيلوں کی شَکَل ميں ٹھوس يا پَستَہ مادَہ ۔ |
| 270. | Calcium cyclamate | Noun (کِيمِيا) ايک سُفيد قَلمی سُفُوف ۔ مَصنُوعی ميٹھا ۔ |
| 271. | Calcium hydroxide | Noun چُونے کا پانی ۔ |
| 272. | Calcium light, lime light | Noun کيلسِيَم روشنی ۔ |
| 273. | Calcium phosphate | Noun کيلسِيَم فاسفورس ۔ |
| 274. | Calcium test | Noun کیلشیَم ٹیسٹ ۔ ایک نَارمَل شَخص میں کیلشیَم دَینے سے خُون اور پَیشاب میں فاسفَیٹ بَڑھ جاتا ہے مَگَر ہائیپَر پَیراتھائیرائیڈِزَم میں ایسا نَہیں ہوتا |
| 275. | Calciums | n. چونا Noun سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو عام طَور پر چُونے میں پایا جاتا ہے ۔ Noun (کيمِيا) کيلسِيَم ۔ زَمين کا ايک دو گَرِفتَہ قُلوی عنصَر ۔ |
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.