English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next
2501.AfricanderismNoun
يَورپی نَژاد افريقِيوں سے مَخصُوص ۔
2502.AfricanistNoun
افريقی تَہذيبوں يا زُبانوں کے مُطالِعہ کو مَوضُوعِ تَحقيق بَنانے والا ۔
2503.AfrikaansNoun
افريکانز ۔ جُنُوبی افريقَہ ميں بولی جانے والی ايک زُبان ۔
2504.Afroلاطينی لَفَظ بَمَعنی افريقی ۔
2505.Afro-americanAdjective
امريکا کے حَبشی نَژاد افريقِيوں سے مُتَعلِق ۔
2506.Afro-asiaticAdjective
اُن زُبانوں کے خاندان سے مُتَعلِق جو سارے جُنُوب مَغرَبی ايشِيا اور شُمالی افريقَہ ميں بولی جاتی ہيں ۔
2507.AfsaanaNoun, Literary
لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی ہو۔جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔
2508.AfsheenNoun, Name, Historical
افشین، خلیفہ معتصم کی افواج کا سپہ سالار اعظم تھا ، مامون کے وقت میں ترکمانستان سے آ کر فوج میں بھرتی ہوا اور ترقی کی، لالچ میں آ کر خلیفہ کے ھاتھوں مارا گیا۔
2509.Aftadv.
پیچھا ۔ دنبالہ
Adjective, Adverb
(جَہاز رانی) دُنبالَہ جَہاز يا ہَوائی جَہاز کی عقبی سِمَّت ۔
2510.Aft mostAdjective
دُور تَرين ۔ عقبی حِصَّہ ۔ بَعيد تَرين ۔
2511.Afteradv.
prep.
1. پیچھے ۔ بعد
2. پیچھے ۔ تعاقب میں
3. دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
4. انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
Adverb, Preposition
پیچھے ۔ بعد ۔ بعد میں ۔ پیچھے پیچھے ۔
Adjective
بَعد ۔ پيچھے ۔ عقَب ميں ۔ بَعد ميں آنے والا ۔
2512.After a sortنامُکَمل طریقے سے ۔ فیشن کے طور پر ۔
2513.After allبہر حال ۔ بہر صورت ۔
2514.After careNoun
وَضَع حَمَل کے بَعد مُکَمَّل صِحَت یابی تَک زَچَّہ کی دَیکھ بھال
Noun
(طِب) حِفظِ مابَعد ۔ مابَعد نِگہداشت ۔
2515.After dampNoun
چوک ڈيمپ ۔ دَم گھُونٹ يا زَہريلی کاربائک ايسَڈ گيس ۔
2516.After dateبعد از تاریخ ۔ پس تاریخ ۔ تاریخ کے بعد کا ٹائم ۔
2517.After deckNoun
(جَہاز رانی) عقبی عرشَہ ۔
2518.After glowNoun
شَفَق ۔ پَس تاب ۔ ايک چوڑی بُلَند اور تاباں سی شُعاعی محراب ۔
2519.After mostAdjective
سَب سے پيچھے ۔
2520.After noonNoun, Adjective
سَہ پہَر ۔ دِن ميں شام اور دوپہَر کا دَرمِيانی حِصَّہ ۔
2521.After painsNoun
وَضَع حَمَل کے بَعد ہونے والا دَرد
2522.After pieceNoun
اصَل ڈرامے کے بَعد دِکھايا جانے والا کوئی چھوٹا تَفريحی کھيل ۔
2523.After shaftNoun
پسِ ساق ۔ کِسی پَرِندے کے پَر کے بَرابَر سے اُگنے والا دُوسرا پَر ۔
2524.After sightبعد معائنہ ۔ بعد اطلاع ۔ بعدالمعائنہ ۔
2525.After tasteNoun
بَعدِ ذائقَہ ۔ بَعدِ احساس ۔ احساس جو تَجُربے کے بَعد باقی رَہے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.