English to Urdu Translation
after found in 49 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | After | adv. prep. 1. پیچھے ۔ بعد 2. پیچھے ۔ تعاقب میں 3. دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر 4. انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب Adverb, Preposition پیچھے ۔ بعد ۔ بعد میں ۔ پیچھے پیچھے ۔ Adjective بَعد ۔ پيچھے ۔ عقَب ميں ۔ بَعد ميں آنے والا ۔ |
2. | After a sort | نامُکَمل طریقے سے ۔ فیشن کے طور پر ۔ |
3. | After all | بہر حال ۔ بہر صورت ۔ |
4. | After care | Noun وَضَع حَمَل کے بَعد مُکَمَّل صِحَت یابی تَک زَچَّہ کی دَیکھ بھال Noun (طِب) حِفظِ مابَعد ۔ مابَعد نِگہداشت ۔ |
5. | After damp | Noun چوک ڈيمپ ۔ دَم گھُونٹ يا زَہريلی کاربائک ايسَڈ گيس ۔ |
6. | After date | بعد از تاریخ ۔ پس تاریخ ۔ تاریخ کے بعد کا ٹائم ۔ |
7. | After deck | Noun (جَہاز رانی) عقبی عرشَہ ۔ |
8. | After glow | Noun شَفَق ۔ پَس تاب ۔ ايک چوڑی بُلَند اور تاباں سی شُعاعی محراب ۔ |
9. | After most | Adjective سَب سے پيچھے ۔ |
10. | After noon | Noun, Adjective سَہ پہَر ۔ دِن ميں شام اور دوپہَر کا دَرمِيانی حِصَّہ ۔ |
11. | After pains | Noun وَضَع حَمَل کے بَعد ہونے والا دَرد |
12. | After piece | Noun اصَل ڈرامے کے بَعد دِکھايا جانے والا کوئی چھوٹا تَفريحی کھيل ۔ |
13. | After shaft | Noun پسِ ساق ۔ کِسی پَرِندے کے پَر کے بَرابَر سے اُگنے والا دُوسرا پَر ۔ |
14. | After sight | بعد معائنہ ۔ بعد اطلاع ۔ بعدالمعائنہ ۔ |
15. | After taste | Noun بَعدِ ذائقَہ ۔ بَعدِ احساس ۔ احساس جو تَجُربے کے بَعد باقی رَہے ۔ |
16. | After thought | Noun پَس انديشی ۔ فِکرِ بَعد ۔ عمَل کے بَعد کی سوچ ۔ |
17. | After time | Noun وَقتِ آئندَہ ۔ مُستَقبِل ۔ |
18. | After-all | آخِر کار ۔ بَحيثِيَت مَجمُوعی ۔ بَہَر حال ۔ پھِر بھی ۔ الغَرَض ۔ |
19. | After-birth | Noun مشیمہ سے رحم کے اندر جنین یعنی نوزائیدہ بچہ کو خوراک اور آکسیجن مِلتی ہے ۔ |
20. | After-damp | Noun پس گیس ۔ وہ زہریلی گیس جو کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ہوا میں باقی رہ جاتی ہے ۔ |
21. | After-image | Noun پس دید ۔ کِسی بہت روشن چیز کی طرف کُچھ دیر تک دیکھنے کے بعد اگر کِسی سفید دیوار کی جانِب دیکھا جاۓ تو وہ اِس پر بھی نظر آتی ہے ۔ |
22. | Afteract | n. پچھلا کام ۔ پشچات کرم |
23. | Afterages | adv. آئندہ یا آنے والے زمانے |
24. | Afterbirth | n. آنون نال ۔ چھنٹاؤ ۔ جیل ۔ پرین ۔ لجھڑی ۔ گبھیلن ۔ چھور ۔ کھیری ۔ نفاس آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔ Noun آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔ |
25. | Afterbirths | n. آنون نال ۔ چھنٹاؤ ۔ جیل ۔ پرین ۔ لجھڑی ۔ گبھیلن ۔ چھور ۔ کھیری ۔ نفاس آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔ Noun آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔ |
after found in 49 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.