English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next
2501.Graphicaladj.
مشرح۔ واضح۔ منقش۔ بخوبی عیاں۔ روپ باندھنے والا
Adjective
تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔
Noun
تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق ۔ کوئی چارٹ جو لیکچَر اور وضاحَت کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ غیر عددی بَصری مُظاہِرہ جو کَمپیوٹَر کے ذَریعے کیا جاتا ہے ۔
2502.Graphical methodsNoun
ترسیمی طریقہ ۔ ریاضی کے کِسی سوال کا جواب معلُوم کرنے کے لیے حِساب لگانے کے بِجاۓ شکلیں کھینچنا ۔
2503.Graphicallyadv.
توضیحاً
Adverb
تَرسیمی طور پَر ۔ شرح و بَسط سے ۔ وضاحَت سے ۔ ہو بہو ۔ اشکال کے ذَریعے ۔
2504.GraphicnessNoun
تَرسیمیت ۔ حَرفیت ۔
2505.GraphicsNoun
تَرسیمیات ۔ علمِ تَرسیم ۔ فَنِ تَرسیم ۔ علمِ نَقش کَشی ۔ ڈرائینگ کا عِلم ۔
2506.GraphiteNoun
سُرمان ۔ پنسل کا سُرمہ ۔ گرافیت ۔ گریفائٹ ۔ کاربَن کی نَرم قِسم ۔
Noun
کاربن کی ایک قِسم ۔ گریفائٹ ۔ پَنسِل کا سُرمہ ۔
2507.GraphiticAdjective
گریفائٹی ۔ پینسل کے سُرمے کا ۔
2508.GraphitizationNoun
سُرمہ سازی ۔ گریفائٹ بنانے کا عمل ۔ گریفائٹ سازی ۔
2509.GraphitizeVerb
سُرمے میں بدلنا ۔ گریفائٹ میں تَبدیل کَرنا ۔ جیسے فولاد میں موجود کاربَن کے حِصّے کو ۔
2510.GraphologistNoun
تحریر شناس ۔ ماہِرِ تحریریات ۔
2511.GraphologyNoun
عِلمِ نِگارشات ۔ تحریر شناسی ۔ تحریریات ۔ قیافہ بخط ۔
2512.Graphometern.
ہندسی زاویئے کی پیمائش کا ایک آلہ
2513.GraphophoneNoun
تَرسیم صوت ۔ گرافو فون ۔ فونو گراف مشین کی ایک قِسم ۔ گرامو فون ۔
2514.GraphyNoun
کوئی چیز لِکھنے یا کھینچنے کا طریقہ ۔
2515.Graplinen.
چھوٹا لنگر
2516.GrapnelNoun
قلاب ۔ پَکَڑنی ۔ چھوٹا لَنگَر ۔ ایک آلہ جِس کے کئی ہک ہوتے ہیں اور جو اشیا کو پَکَڑنے میں مدَد دیتا ہے ۔
Noun
چھوٹا لنگ جِس میں چار نوکیں ہوتی ہیں ۔ پُرانے زمانے میں اِس سے دُشمن کا جہاز پھنسا لیا جاتا ہے ۔
n.
چھوٹا لنگر
2517.GrappaNoun
گریپا ۔ ایک قِسم کی اطالوی برانڈی جو انگوری عرق کی تَلچھَٹ سے بنائی جاتی ہے ۔
2518.Grapplev. a.
جٹنا۔ گتھنا۔ بھڑ جانا۔ ہاتھا پائی کرنا
n.
2. کنڈا۔ آنکڑا۔ کانٹا۔ کمند
Noun
قلاب ۔ زَنبور ۔ گرِفت ۔ پَکَڑ ۔ آنکڑا ۔ کانٹا ۔
2519.Grappledv. a.
جٹنا۔ گتھنا۔ بھڑ جانا۔ ہاتھا پائی کرنا
n.
2. کنڈا۔ آنکڑا۔ کانٹا۔ کمند
Noun
قلاب ۔ زَنبور ۔ گرِفت ۔ پَکَڑ ۔ آنکڑا ۔ کانٹا ۔
2520.GrapplerNoun
آنکڑے کے ساتھ پَکَڑنے والا ۔ مَضبوطی سے پَکَڑنے والا ۔ قلاب کو اِستعمال کَرنے والا ۔
2521.Grapplesv. a.
جٹنا۔ گتھنا۔ بھڑ جانا۔ ہاتھا پائی کرنا
n.
2. کنڈا۔ آنکڑا۔ کانٹا۔ کمند
Noun
قلاب ۔ زَنبور ۔ گرِفت ۔ پَکَڑ ۔ آنکڑا ۔ کانٹا ۔
2522.GrapplingNoun
قلاب ۔ پَکَڑ ۔ آنکڑا ۔
v. a.
جٹنا۔ گتھنا۔ بھڑ جانا۔ ہاتھا پائی کرنا
n.
2. کنڈا۔ آنکڑا۔ کانٹا۔ کمند
Noun
قلاب ۔ زَنبور ۔ گرِفت ۔ پَکَڑ ۔ آنکڑا ۔ کانٹا ۔
2523.GrapyAdjective
انگوری ۔ مُتعلّق بہ انگور ۔ انگور دار ۔ انگور کا سا مزا رَکھنے والا ۔
2524.Graspv. a.
تھامنا۔ پکڑنا۔ گرفت کرنا۔ گہنا
n.
1. قبضہ۔ گرفت۔ چنگل۔ پنجہ۔ پکڑ۔ کولی۔ کھپچی
2. اختیار۔ بس۔ ہاتھ
Verb
پَکَڑنا جیسے اُنگلیوں کے ساتھ ۔ جھَپٹا مارنا ۔ چُنگل مارنا ۔ سَمَجھنا ۔
2525.GraspableAdjective
قابلِ گرِفت ۔ قابلِ فہم ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.