English to Urdu Translation
graphical found in 3 words. | ||
1. | Graphical | adj. مشرح۔ واضح۔ منقش۔ بخوبی عیاں۔ روپ باندھنے والا Adjective تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔ Noun تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق ۔ کوئی چارٹ جو لیکچَر اور وضاحَت کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ غیر عددی بَصری مُظاہِرہ جو کَمپیوٹَر کے ذَریعے کیا جاتا ہے ۔ |
2. | Graphical methods | Noun ترسیمی طریقہ ۔ ریاضی کے کِسی سوال کا جواب معلُوم کرنے کے لیے حِساب لگانے کے بِجاۓ شکلیں کھینچنا ۔ |
3. | Graphically | adv. توضیحاً Adverb تَرسیمی طور پَر ۔ شرح و بَسط سے ۔ وضاحَت سے ۔ ہو بہو ۔ اشکال کے ذَریعے ۔ |
graphical found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.