English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next
2501.Thitherward , thitherwardsAdverb
اس جگہ کی طرف ۔ اس جانب ۔ ادھر ۔ وہاں ۔ اس مقام کی سمت ۔
2502.Thlamine , thiaminNoun
تھایا مین ۔ حیاتین ۔ کمپلکس وٹامن جو سفید قلمی مرکب ہوتا ہے ۔ حیوانات اور نباتات میں پایا جاتا ہے ۔
2503.Thmic , thymy , thymeyAdjective
صعتر آمیز ۔ جس میں پودینے کی آمیزش ہو ۔
2504.Thnakfuladj.
ممنون۔ شاکر۔ شکر گزار۔ احسان مند
2505.Thnicalityn.
اصطلاح۔ فنیت
2506.Thnicallyadv.
اصطلاحی طور پر۔ فنی لحاظ سے
2507.Thnologyn.
1. اصطلاحات۔ حرفیات صنعیات
2. ہنروں کا بیان یا رسالہ
2508.ThoAdverb
تاہم ۔ مگر ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔
2509.Thole , tholepinNoun
نصاب پتوار ۔ کشتی کے اوپر کے کنارے میں پتوار کی ٹیک ۔ کیل کانٹا جس پر پتوار ٹکی ہوتی ہے ۔ اور گھومتی ہے ۔
2510.Thom appleNoun
دھتورا ۔ داتورہ ۔ اسی نام و نسل سے تعلق رکھنے والے بعض زہریلے پودے ۔
2511.ThombackNoun
ماہی خار پشت ۔ یورہیشن مچھلی ۔ جس کی پشت اور دم پر کانٹے ہوتے ہیں ۔ جو شارک مچھلی سے مشابہ ہوتی ہے ۔
2512.ThominessNoun
خار داریت ۔ کانٹے کی چبھن ۔ بے چینی ۔ اضطراب ۔
2513.ThomisidNoun
مکڑ پایہ ۔ اس نام و نسل کی کیکڑے جیسی مکڑی ۔
2514.ThomismNoun
تھامسیت ۔ تھامس اکوئی نس ۔ مذہب کا مسلہِ تقدیر اور رحمت کا قائل ۔ مگر حضرت مریم کی معصومیت کا منکر تھا ۔
2515.ThomistNoun, Adjective
تھامس ۔ اکوئی نس کے متکلمانہ فلسفے کا پیرو ۔
2516.ThomisticAdjective
تھامسیت کا یا اس مذہب سے متعلق ۔
2517.ThomlikeAdjective
خار نما ۔ کانٹے جیسا ۔ کانٹے کی شکل کا ۔
2518.Thompson submachine gun , tommy gunNoun
اعشاریہ ٤۵ کی چھوٹی مشین گن ۔
2519.ThomyAdjective
خار دار ۔ کانٹوں ۔ خاروں یا سولوں بھرا ۔ چبھنے والا ۔ تکلیف دہ ۔ پُرخار ۔ کٹھن ۔ دشوار ۔
2520.Thongn.
تسمہ۔ سلو۔ بدھی
Noun
تسمہ ۔ چیزوں کو باندھنے والا چمڑے کا تسمہ ۔ چمڑے یا اسی قسم کی اور شے سے بنا ہوا ۔
2521.Thongsn.
تسمہ۔ سلو۔ بدھی
Noun
تسمہ ۔ چیزوں کو باندھنے والا چمڑے کا تسمہ ۔ چمڑے یا اسی قسم کی اور شے سے بنا ہوا ۔
2522.ThoracentesisNoun
صَدَر سوزنی ۔ پیورَل کہفَہ کی پیراسینٹَیسِس
2523.Thoracesn.
سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر
Noun
سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔
2524.Thoracicadj.
چھاتی کا۔ سینہ کا۔ صدری
Adjective
سینے کا ۔ صدری ۔ چھاتی سے متعلق ۔
2525.Thoracic ductNoun
قنات صدر ۔ جسم میں سب سے لمبی ڈھیلے پٹھوں والی رگ ۔ جو ریڑھ کی ہڈی کے پاس ہوتی ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.